انصار عباسی

  • اپنے بچوں کو تباہی سے بچائیں

    لاہور کے ایک انگریزی میڈیم اسکول کی چند طالبات کی طرف سے اپنی ہی ایک کلاس فیلو لڑکی پر تشدد کی ویڈیو نے ہمارے تعلیمی اداروں کی اُس تلخ حقیقت کو ہمارے سامنے کھول کر رکھ دیاجس کا ہم سب کو علم ہے۔ لیکن ہم اُس سے کچھ اس طرح نظریں چراتے ہیں کہ جیسے کوئی مسئلہ ہے ہی نہیں۔ تشدد کرنے وا� [..]مزید پڑھیں

  • ہم سب بھِک منگے

    جنیوا میں ڈونرز کانفرنس ہماری امیدوں سے زیادہ کامیاب رہی اور پاکستان کو سیلاب کی تباہ کاریوں اور موسمیاتی تبدیلیوں کے حالیہ نقصانات کے ازالے کیلئے کوئی گیارہ ارب ڈالرز کی امداد اور رعایتی قرضوں کے وعدے کئے گئے۔ جس پر عمران خان اور پی ٹی آئی کے کچھ دوسرے رہنمائوں کے بیانات پ [..]مزید پڑھیں

  • جنرل باجوہ کیا کہتے ہیں؟

    وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی ملک احمد خان نے جو تازہ الزام عائد کیا ہے اُس پر تحقیقات ہونی چاہئیں۔ ملک صاحب نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اُس وقت کے چیف جسٹس ثاقب نثار پر اثر انداز ہوکر بنی گالہ رہائش گاہ کے کیس کا فیصلہ عمران خان کے حق میں کروایا۔ یہ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سیاستدانو! پاکستان پر رحم کرو

    ملاحظہ کریں کہ ہم نے پاکستان کا کیا حال کردیا۔ معیشت تباہی کے دہانے پر ، ایک طرف پاکستان کو شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے تو دوسری طرف عوام کیلئے مہنگائی اتنی کہ اُن کیلئے جینا مشکل ہو چکا۔ سیاستدانوں کو دیکھیں توحالات کو سدھارنے کی بجائے وہ سب کچھ کر رہے ہیں جس سے پاکستان روز � [..]مزید پڑھیں

  • اللّٰہ کو جان دینی ہے

    رانا ثنااللّٰہ منشیات برآمدگی کیس میں بری ہوگئے منشیات برآمد ہوئی نہ کوئی ایسا معاملہ سامنے آیا۔ رانا ثنا کو پی ٹی آئی  حکومت میں یکم جولائی 2019 کو گرفتار کیا گیا، 6 ماہ جیل کاٹی، وکیل صفائی نے کہا کہ منشیات برآمد کرنے والے  اے این ایف اسسٹنٹ ڈائریکٹرز الزامات کی تردی [..]مزید پڑھیں

  • اب فوج کو کان کھول کر سننے کی ہدایت

    اتناعرصہ عمران خان کو کبھی کنٹینر پر چڑھے، کبھی جلسوں میں خطاب کرتے ہوئے پولیس افسران، سول سرکاری اہلکاروں اورایک آدھ بار ایک خاتون جج کو بھی للکارتے دیکھا۔  کسی کو کہا میں تمہیں نہیں چھوڑوں گا، کسی کے خلاف ایکشن لینے کی بات کی۔ کسی کو’اوے‘ کرکے پکارا تو کسی کے خلاف [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے تعصبات اور اپنا اپنا قاتل

    اینکر ارشد شریف مرحوم ایک بڑے ہی افسوس ناک سانحہ کا شکار ہو گئے۔ اللہ تعالی اُن کی مغفرت فرمائے، آمین۔ اُنہیں کینیا میں پولیس نے بڑی بے دردی سے قتل کر دیا جبکہ اُن کا نہ کوئی جرم تھا نہ قصور۔ کینیا کی پولیس کی ابتدائی انکوائری کے مطابق ارشد شریف کی گاڑی کو، جس میں وہ سوار تھے، [..]مزید پڑھیں

  • نیب کا بھیانک چہرہ

    نیب کو ہمیشہ سیاست کے لیے استعمال کیا گیا۔ اس ادارے کو بنایا تو کرپشن کے خاتمے کے نام پر گیا تھا لیکن یہ یا تو لوگوں کے خلاف کرپشن کے جھوٹے کیس بنانے اور اُنہیں مہینوں، برسوں تک جیلوں میں ڈالنے، کبھی سیاسی جوڑ توڑ کیلئے تو کبھی بلیک میلنگ کر کے پیسہ بٹورنے کیلئےاستعمال ہوا ۔ ک [..]مزید پڑھیں

  • وراثت میں خواتین کا حق

    ’ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون زیتون بی بی کو سپریم کورٹ نے 46 سال بعد وراثتی جائیداد میں حصہ دار قرار دے دیا۔‘ جنگ میں شائع ہونے والی ایک خبر کے مطابق، سپریم کورٹ نے خاتون کے بھائیوں کی اپیل خارج کر دی۔ دورانِ سماعت عدالت نے سوال اُٹھایا کہ کیا بھائیوں نے [..]مزید پڑھیں

  • فارن سازش بنا دی

    میں نے تین ماہ قبل 2 جولائی کو اپنے کالم ’خان کی آڈیو بھی لیک ہو سکتی ہے‘ میں بتا دیا تھا کہ ایک آڈیو تو ایسی بھی موجود ہے، جس میں عمران خان اپنی وزارتِ عظمی کے آخری دنوں میں اپنے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کو امریکی مراسلے کا حوالہ دے کر کچھ اس طرح کہتے ہیں کہ ’ہمیں اس س� [..]مزید پڑھیں