کیا عمران خان تیار ہیں؟
- تحریر انصار عباسی
- 06/02/2022 10:57 AM
اس میں کوئی شک نہیں کہ ہم غلام ہیں۔ ہم امریکا کے غلام ہیں، ہم یورپ کے غلام ہیں، ہم اپنے اُن برادر اسلامی اور دوسرے دوست ممالک کے بھی غلام ہیں جو ہمیں قرض دیتے ہیں اور جب ضرورت پڑتی ہے تو ہماری مدد بھی کرتے ہیں۔ ہم آئی ایم ایف کے بھی غلام ہیں اور ورلڈ بینک کے بھی۔ عمران خان کہتے � [..]مزید پڑھیں