پاکستانی بچوں میں موبائل فون کا بڑھتا ہوا خطرناک رجحان
- تحریر امتیاز احمد
- 05/20/2022 2:53 PM
نمبروں کی نہ ختم ہونے والی ایک دوڑ ہے، موازنہ ہے کہ اس کے بچے کے اتنے نمبر آگئے، فلاں کے بچے نے 500 میں سے 499 نمبر لے لیے ہیں۔ ایک لاحاصل دوڑ لگی ہوئی ہے، رٹہ سسٹم کی مشینیں ہیں، بچوں میں کانفیڈینس نہ ہونے کے برابرا ہے اور نہ ہی سوال کرنے اور نصاب سے ہٹ کر سوچنے کی صلاحیت پیدا ہو رہی [..]مزید پڑھیں