آزادی مارچ کا انجام
- تحریر ایس اے زاہد
- 05/27/2022 12:11 PM
جس لانگ مارچ کا بڑا شور تھااور عمران خان کے بقول وہ 20لاکھ لوگوں کا سیلاب اسلام آباد لا رہے تھے۔ دنیا نے ایک دن میں دیکھ لیا کیا کچھ ہوا۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پنجاب کو ایسا لاک کیا کہ پی ٹی آئی کے کئی لیڈربھی مارچ میں شریک نہ ہو سکے۔ لاہور سمیت پورے پ� [..]مزید پڑھیں