سلیم صافی

  • کیا اتحادی حکومت بوجھ بنتی جارہی ہے

    صدیوں کی بات ہے نہ عشروں کی۔ صرف ساڑھے چار سال قبل کی بات ہے۔ 2018 کے انتخابات کے دوران مسلم لیگ (ن)، جے یو آئی، اے این پی، پختونخوا میپ، بی این پی، ایم کیو ایم، جماعت اسلامی اور حتیٰ کہ پی ایس پی کا حق بھی چھینا گیا۔ پیپلز پارٹی کو منت ترلے کے بعد سندھ دلوایا گیا لیکن مطمئن وہ بھی [..]مزید پڑھیں

  • اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان توبہ کرلیں

    ’ہم جانتے ہیں کہ میاں نوازشریف کی سیاست کا درخت فوجی گملے میں پروان چڑھا۔ پھر جب فوجی ڈکٹیٹر نے ان کے سیاسی لیڈر محمد خان جونیجو کو رخصت کیا تو ان کے ایما پر انہوں نے ان کے ساتھ بے وفائی کی ۔ چند ہی سال بعد ایک اور فوجی ڈکٹیٹر کے ہاتھوں وہ اقتدار سے محروم ہوئے اور وہی کچھ ان ک [..]مزید پڑھیں

  • علی وزیر اور عمران خان

    علی وزیر کا تعلق جنوبی وزیرستان کے قبیلے احمد زئی وزیر سے ہے۔ ان کے والد میرزالم خان چیف آف احمدزئی کہلاتے تھے اور پوری وانا تحصیل میں ان کا طوطی بولتا تھا۔ وہ اور ان کے خاندان کے دیگر لوگ قوم پرست سیاست میں متحرک تھے جب کہ ان کے قبیلے کے لوگ بھی سرحد کے آر پار تقسیم تھے۔ ماضی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • علوی، نیازی، سوری اور آرٹیکل 6

    روزَاول سے عرض کرتا رہا کہ بندہ بہت بڑا کھلاڑی ہے لیکن یہ حقیقت مجھ پر بھی اس قدر واضح نہیں تھی کہ کھلاڑی ہونے کے ساتھ ساتھ عمران خان بہت بڑا ایکٹر بھی ہے۔ جنرل حمید گل اور گولڈ اسمتھ صاحب سیاست کی راہ دکھانے کی بجائے انہیں ہالی ووڈ کا راستہ دکھاتے تو مجھے یقین ہے کہ پاکستان کی [..]مزید پڑھیں

  • ایوان صدر میں باجوہ نیازی ملاقات: اصل حقائق

    گزشتہ روز جاوید چوہدری صاحب نے اپنے کالم میں عمران خان اور سابق آرمی چیف جنرل(ر) قمر جاوید باجوہ کی ایوان صدر میں خفیہ ملاقات کی روداد شائع کی جس پر ایک بار پھر اس موضوع پر بحث گرم ہوئی۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں عمران خان کے چیف آف اسٹاف شبلی فراز نے اس حوالے سے غلط بیانی سے کام � [..]مزید پڑھیں

  • سندھ میں بلدیاتی سلیکشن

    پاکستان میں جمہوریت کی کمزوری کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ خودسیاسی جماعتوں کے اندر جمہوریت نہیں۔ نون لیگ شریف فیملی، پیپلز پارٹی زرداری ، پی ٹی آئی عمران خان ، جے یو آئی مولانا فضل الرحمان ، اے این پی اسفندیار ولی خان اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی کی ذاتی جاگی [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان پر قاتلانہ حملے کے ذمہ دار کون؟

    نواز شریف کی بیماری ہو یا عمران خان کی بیماری یا گولی لگنے کا معاملہ، میں اپنے اصول کے تحت اس پر بات نہیں کرتا۔ اس معاملے میں متعلقہ لیڈر یا پھر ان کے گھروالے جو کچھ کہتے ہیں، ہمیں اس پر یقین کرنا پڑتا ہے ۔ لیکن جب اس طرح کے معاملات سیاست کی بھینٹ چڑھ جاتے ہیں یا پھر انہیں سیاست [..]مزید پڑھیں

  • ترین اور باجوہ، چند حقائق

    ممتاز کالم نگار اور اینکر جاوید چوہدری نے جنرل(ر) قمر جاوید باجوہ کے ساتھ ملاقات کے بعد کچھ رازوں سے پردہ اٹھایا ہے۔ ان میں ایک جہانگیر ترین کو بیلنسگ ایکٹ کے طور پر نااہل کرنے کا ہے ۔  یہ بات سو فی صد درست اس لئے ہے کہ جہانگیر ترین زندہ ہیں اور کوئی بھی ان سے پوچھ سکتا ہے کہ م� [..]مزید پڑھیں

  • ملکی تباہی، جنرل باجوہ اور عمران خان

    ایسا ہر گز نہیں کہ عمران خان بالکل سچ نہیں بولتے۔ کبھی کبھی بول لیتے ہیں لیکن ادھورا یا پھر اس کا سیاق و سباق غلط کردیتے ہیں۔ ’سچ ہےکہ جنرل باجوہ نے پاکستان کو تباہ کردیا ‘ یہ بول کر بھی عمران خان نے بالکل ایسا ہی کیا۔ بلاشبہ پاکستان جنرل باجوہ کے دور میں تباہی کے دہانے پ� [..]مزید پڑھیں

  • عمران نیازی اور جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ

    شاید ابوالکلام آزاد نے پہلی مرتبہ اس حقیقت کو الفاظ کا جامہ پہنایا کہ سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا ۔ 2010میں پی ٹی آئی کے غبارے میں ہوا بھرنے کا جو آغاز ہوا تھا ، وہ جنرل راحیل شریف کے دور میں لیفٹیننٹ جنرل(ر) ظہیر الاسلام کے ہاتھوں انتہا تک پہنچا۔.  اور دھرنے کے کنٹینر سے [..]مزید پڑھیں