سلیم صافی

  • نئے چیئرمین کی تقرری یا نیب کا مکمل خاتمہ

    ہر حوالے سے اور ہر پیمانے پر ثابت ہوا کہ قومی احتساب بیورو ، اصلاً قومی انتقام بیورو ہے ۔ اس ادارے سے ہر گھناؤنا کام لیا گیا لیکن اس ادارے نے نہیں کیا تو احتساب نہیں کیا۔  اعلیٰ عدلیہ کے درجنوں فیصلوں میں گواہی مل جاتی ہے کہ یہ احتساب کا نہیں بلکہ پولیٹکل انجینئرنگ کا ادارہ � [..]مزید پڑھیں

  • اتحادی حکومت کی کمپنی کیوں نہیں چلے گی؟

    امریکی سازش مفروضہ تھا، مفروضہ ہے اور مفروضہ ثابت ہوگا۔ عمران خان کی حکومت گرانے کا کریڈٹ زرداری کو جاتا ہے ، نواز شریف کو ، مولانا فضل الرحمان کو اور نہ کسی اور کو۔ یہ کریڈٹ عمران خان کا ہے اور ان سے کوئی نہیں چھین سکتا ۔  انہوں نے اپنی حکومت کے خاتمے کا راستہ خود ہموار کیا۔ [..]مزید پڑھیں

  • خان صاحب کی حقیقت

    کیا میں سیاستدان ہوں اور عمران خان میرا حریف ہے؟ نہیں۔ میں ایک صحافی ہوں اور صحافی ہی مروں گا۔ یوں میرا ان سے مقابلہ ہے اور نہ ہم ایک دوسرے کے حریف ہیں۔ کیا میرا عمران خان سے جائیداد یا کاروبار کاجھگڑا ہے؟۔ نہیں۔ ہرگز نہیں۔ ایسا کوئی معاملہ پیش آیا ہے اور نہ آسکتا ہے۔ وہ میا� [..]مزید پڑھیں

loading...