عمران خان کا اصل بیانیہ ہے کیا؟
- تحریر محمد عمار خان ناصر
- 06/04/2022 6:53 PM
سماجی نفسیات اور منطق و استدلال کے اصولوں سے تھوڑی بہت دلچسپی کی وجہ سے میں اس سوال پر غور کرتا رہتا ہوں کہ عمران خان اور پی ٹی آئی پر سیاسی تنقید جن بنیادوں پر کی جا رہی ہے، وہ کیوں خان صاحب اور ان کے ہمدردوں اور حامیوں کو اپیل نہیں کرتی ہے۔ اس تنقید کا غالباً سب سے نمایاں پ� [..]مزید پڑھیں