تم نہ جانے کس جہاں میں کھو گئے!
- تحریر فہیم اختر
- 11/18/2024 8:49 PM
28اکتوبر کی رات لندن وقت کے مطابق 8:40پر جناب عارف نقوی کا فون آیا۔ تاہم عارف نقوی سے ہر روز نہیں تو ہفتے میں کئی بار گفتگو ہوجاتی تھی۔کبھی ادبی،کبھی ذاتی، کبھی عالمی موضوعات پہ تبادلہ خیال کر لیتے۔ گویا نقوی صاحب سے میرا رشتہ ایک ادیب، دوست اور ایک ہمدرد انسان کا تھا۔حسبِ م� [..]مزید پڑھیں