دو ملاؤں میں مرغی حرام
پچھلے کئی ہفتوں سے روزانہ کشمیر کے بارے میں ایک خبر اخباروں میں شائع ہورہی ہے کہ کشمیر میں کرفیو اب بھی جاری ہے۔ میں نے کشمیر کے حوالے سے کئی بار کوشش کی کہ حالاتِ حاضرہ پر کچھ لکھوں۔ لیکن ایک بات سے میں کافی پریشان تھا کہ اگر کشمیر کی حمایت میں لکھوں تو ہندوستانی حکومت مجھ [..]مزید پڑھیں