فہیم اختر

  • آر ایچ این ہسپتال کے 170برس

    اس سال لندن کا معروف اور خاص برین انجوری ہسپتال رائل ہوسپٹل فور نیرور ڈس ایبیلیٹی170سالہ جشن منا رہی ہے۔جس کے لئے سال بھر سے تیاریاں چل رہی تھیں۔ ایک ہفتے کا جشن ہسپتال کے سرسبز لان میں خیمہ لگا کر کیا گیا۔ جس میں رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ دماغی چوٹ کے مریضوں کے ساتھ ان کے رشتہ دار [..]مزید پڑھیں

  • ہار میں جیت

    کچھ عرصے قبل شاید اولمپکس گیمزمیں میری نظر سے اتھیلٹس کا ایک واقعہ گزرا تھا۔ جو یو ں تھا کہ دوڑ کے آخری مرحلے میں جیت کے قریب پہنچنے والے اتھیلٹس کسی وجہ کر زمین پر بیٹھ گیا۔ اس کے بعد اس کے پیچھے دوڑنے والے اتھیلٹس جب زمین پر بیٹھے ہوئے ساتھی کو دیکھا تو وہ رک گیا اور اس نے زمین � [..]مزید پڑھیں

  • ابراہیم علیہ السلام کی کہانی، قرآن کی زبانی

    قرآن میں ابراہیم علیہ اسلام کے حوالے سے 73بار ان کا ذکر آیا ہے اور درجنوں قصے بیان کئے گئے ہیں۔ قرآن کریم نے ابراہیم علیہ السلام کی حکمت، بہادری، اللہ سے محبت اور انسانی ترقی کی لگن کے بارے میں ان کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ابراہیم علیہ السلام کی زندگی اور جذبہ قربانی اللہ سے مح� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بہاروں پھول برساؤ

    چیلسی فلاور شو آتے ہی ذہن میں معروف ہندوستانی گیت کے بول دستک دینے لگتے ہیں۔پھر میں اسے یوں گنگنانے لگتا ہوں۔ ’بہارو پھول برساؤ چیلسی فلاور شو آیا ہے‘۔  اور جب تک چیلسی فلاور شو ٹیلی ویژن پر دکھایا جاتا ہے ہر شام یوں محسوس ہوتا ہے کہ واقع بہاریں پھول برسا رہی ہوں۔خواہ� [..]مزید پڑھیں

  • خاندانی بندھن اور ہماری ذمہ داری

    عام طور پر خاندان، شادی یا گود لینے کے رشتوں کے ذریعے متحد افراد کے گروپ، ایک گھرانے کو تشکیل کرتا ہے اور اپنے اپنے سماجی عہدوں پر ایک دوسرے کے ساتھ رابطہ رکھتا ہے۔ خاندان مضبوط خاندانوں کی بنیادی اقدار میں سے ایک ہے۔ جس کا آغاز دوسروں کے احترام اور تعریف سے ہوتا ہے۔ چاہے وہ کتن [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ کے مسلمانوں کا احتجاجی ووٹ

    جب سے اسرائیل نے فلسطین پر حملہ کیا ہے تب سے برطانوی مسلمانوں میں ایک بے چینی بلکہ یوں کہہ لیں کہ مایوسی پائی جا رہی ہے۔ برطانیہ میں بسے مسلمان جتنا اپنے ملک برطانیہ سے محبت کرتے ہیں اتنا ہی برطانیہ کی سیاسی، معاشی، ثقافتی اور ترقی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ جس سے برطانیہ دن [..]مزید پڑھیں

  • صادق خان تیسری بارلندن کے مئیر بن گئے

    2 مئی کو انگلینڈمیں کاؤنسل اور مئیر الیکشن ہوا۔ جس میں انگلینڈ کے کاؤنسل الیکشن میں لیبر پارٹی کو شاندار کامیابی ملی۔ جس کی ایک وجہ عام لوگوں کا کنزرویٹیو پارٹی سے بیزار ہوکر احتجاجی طور پر پر لیبر پارٹی کو ووٹ دینا تھا۔  لگاتار بڑھتی مہنگائی، بے روزگاری اور اسرائیل کا مسل [..]مزید پڑھیں

  • مودی کی یقینی جیت،محض پروپگنڈا یا بوکھلاہٹ؟

    19اپریل سے ہندوستان کے عام چناؤ کے لئے ووٹ ڈالنے کا دور شروع ہوچکا ہے۔ جو کہ لگ بھگ ڈیڑھ ماہ تک چلے گا۔ ہندوستان کے الیکشن کا چرچا دنیا بھر میں دکھائی دے رہا ہے۔  ظاہر سی بات ہے کہ ہندوستان دنیا بھر میں سب سے بڑا جمہوری ملک ہے۔ سوشل میڈیا کی وجہ سے دنیا بھر میں بسے ہندوستانی اپ [..]مزید پڑھیں

  • لندن میراتھن

    بچپن سے ہمیں دوڑنے کا بے حد شوق تھا۔ اس کی ایک وجہ فٹ بال کھیلنے کی دیوانگی اور چند کھیل کود والے ساتھیوں کی صحبت تھی۔اسکول کے زمانے میں میرے ایک دوست زبیر جو کہ بہت عمدہ فٹ بال کھیلتے تھے، ان کے ساتھ فٹ بال کھیلنے سے قبل کلکتہ ریس کورس کے اندر پورا ایک چکر لگاتے تھے۔ لندن آنے ک� [..]مزید پڑھیں