فہیم اختر

  • پروسٹیٹ کینسر

    نبیماری کسی جاندار کے جسم میں گھر بناتی ہے تو اس کے علامات کسی نہ کسی صورت میں ظاہر ہوتی ہیں۔ لیکن کبھی کبھی یہ علامات بیماری کے پوری طرح پھیل جانے کے بعد بھی سامنے آتی ہیں جس سے مرض لاعلاج ہوجاتا ہے۔  بیماری کے مطالعہ کو پیتھالوجی کہاجاتاہے۔ اس کے ذریعے بیماری کی وجوہات کا [..]مزید پڑھیں

  • رام رام

    پچھلے ہفتے دفتر جاتے ہوئے لندن کے معروف ریڈیو اسٹیشن لائیکا سے میں گاڑی میں نغمے سن رہا تھا اور کچھ نئے پرانے گانوں سے لطف اندوز ہو رہا تھا۔ تاہم پروگرام کے دوران ریڈیو براڈکاسٹر روی شرما کے جئے شری رام اور 22جنوری کو رام مندر کی افتتاح کی خبر سے جہاں خوشی ہوئی وہی حیرانی بھی ہوئ [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ کا پوسٹ آفس اسکینڈل

    اعتماد نہ صرف ہمیں دھوکہ دہی کا احساس دلاتا ہے، بلکہ اعتماد کو دھوکہ دیا جاسکتا ہے۔ یہ سمجھنے کے لیے کہ اعتماد میں خیانت کیا ہے یہ سمجھنے کی بھی ضرورت ہے کہ اعتماد کس طرح قابل بھروسہ شخص کی طرف سے بطور خاص طور پر قابل اعتماد کام کرنے کی ذمہ داری کو بنیاد بنا سکتا ہے۔ برطانیہ می� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کلکتہ سفر کی مزید باتیں

    پچھلے کالم میں ہم نے مغربی بنگال اردو اکاڈمی کے سہ روزہ ساحر کی ساحری کے جشن کی روداد کو بیان کیاتھا اور مختصراًپروگرام کے حوالے سے باتیں کی تھیں۔ اس کے علاوہ کلکتہ میں قیام کے دوران مزید پروگرام میں شرکت ہوئی اور کئی لوگوں سے ملاقات کا شرف بھی حاصل ہوا۔آج اسی حوالے سے ہم اپنے ت [..]مزید پڑھیں

  • ساحر کی ساحری

    جنوری 2023میں جب میں کلکتے گیا تھا تو وہاں میری ملاقات مغربی بنگال اکادمی کے وائس چئیر مین جناب ندیم الحق سے ہوئی۔ دراصل ملاقات کی ایک وجہ نامور صحافی وسیم الحق سے ملناتھا۔ کیونکہ میں وسیم الحق کی بڑی قدر کرتا ہوں اور ان کے ہی اخبار مشرق سے میں نے  کالم لکھنے کا سلسلہ شروع کیا ت [..]مزید پڑھیں

  • جشن کس طرح مناؤں سالِ نو کا میں فہیم

    نیا سال مبارک ہو۔ یوں تو نیا سال دنیا بھر میں منایا جاتا ہے اور لوگ ایک دوسرے کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی نیا سال خوب دھوم دھام سے منایاجائے گیا۔ لندن میں بھی دریائے تھیمس کے کنارے آتش بازی کی زبردست نمائش ہوگی۔ لاکھوں لوگ اپنے قریبی دوست اور رشتہ داروں کے [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ میں کرسمس کا تہوار

    سال 2023کا یہ میرا آخری کالم ہے۔پچھلے گیارہ برسوں میں اب تک میں نے ہر ممکن کوشش کی ہے کہ میں ہر موضوع پر لکھوں اور مجھے اس بات کا یقین بھی ہے کہ میرے کالم پڑھنے والوں کو ہر ہفتے ایک نئے مو ضوع کو جاننے اور پڑھنے کا موقع مل رہا ہے۔  میری ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ میرے مضامین کے ذریع� [..]مزید پڑھیں

  • کوڑھ کا مرض اورایک امید

    مرض چاہے جیسا ہو اور جس حالت میں ہو اس شخص کی دیکھ بھال اور علاج بنا کسی بھید بھاؤ کے کرنا چاہئے۔ یہ ایک انسانی تقاضا ہے اور اس کے علاوہ انسانی ہمدردی بھی ہے۔لیکن آج بھی چند ملکوں میں کچھ بیماریاں ایسی ہیں جس کا نام سنتے ہی علاج کرنے والوں سے لے کر خاندان کے لوگ بھی منھ پھیر لیتے � [..]مزید پڑھیں

  • کیااردو پڑھنے کی زبان ہے یا پڑھانے کی زبان ہے!

    ایک عرصے سے ذہن اس بات میں الجھا ہوا ہے کہ کیا اردو پڑھنے کی زبان ہے یا پڑھانے کی زبان ہے۔کبھی رات اسی سوال کے اضطراب میں گز رتی ہے تو کبھی اس موضوع پر لوگوں سے بحث و مباحثہ میں صرف ہو جا تا ہے۔  تاہم خاطر خواہ نتیجہ اب تک کچھ بھی حاصل نہیں ہوسکا۔جب کبھی کسی سے میں یہ سوال کرتا [..]مزید پڑھیں

  • کمرشل مشاعرے

    میں ایک عرصے سے ذہنی طور سے اس تگ و دو میں تھا کہ کسی طرح فرصت سے آج کل کے مشاعروں کے بارے میں چند دلچسپ حقائق کا انکشاف کروں۔حقیقتاً دنیا کے اتنے  مسائل ہیں کہ مشاعرے کے حوالے سے لوگوں سے بات تو ہوتی ہے تاہم باقاعدگی سے اس پر کوئی تفصیلی گفتگو نہیں ہو پاتی۔ پھر سوچا کہ آخر کی� [..]مزید پڑھیں