فہیم اختر

  • شیشے کے گھروں سے پتھر نہ پھینکئے!

    ’شیشے کے گھروں میں رہنے والے پتھر نہیں پھینکتے‘۔ یہ محاورہ نہ صرف زبانِ اردو کا خوبصورت حصہ ہے بلکہ انسانی رویوں اور اخلاقیات کے بارے میں گہری دانش بھی رکھتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ جوخود کمزور یا خامیوں والے ہوں، انہیں دوسروں پر تنقید یا الزام تراشی نہیں کرنی چاہیے۔ اگر � [..]مزید پڑھیں

  • ورونا وبا:برطانیہ میں انکوائری رپورٹ

    دنیا کے مختلف معاشروں میں انصاف کے پیمانے اور احتساب کے طریقے ان کی تہذیبی قدروں اور سیاسی روایات کا آئینہ ہوتے ہیں۔ برطانیہ میں مدتوں سے ایک روایت چلی آرہی ہے کہ جب کسی بڑے سانحے، پالیسی کی ناکامی یا حکومت یا انتظامیہ کی کوتاہی پر سوال اٹھے، تو عوام کی طرف سے پبلک انکوائری کا � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • حیدرآباد اور اردو کانفرنس

    حیدرآباد، دکن کی سر زمین پر بسنے والا وہ حسین شہر ہے جو صدیوں سے علم، ادب، فن اور تہذیب کا مرکز رہا ہے۔ گولکنڈہ کی پہاڑیوں سے لے کر چار مینار کی فصیلوں تک، اس شہر کی فضا میں تاریخ کی مہک، زبانوں کی رنگا رنگی اور تہذیبوں کا دل آویز ملاپ محسوس ہوتا ہے۔ حیدرآباد کا علمی و ادبی سفر � [..]مزید پڑھیں

  • دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے!

    دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے۔ اُن دنوں میں کالج میں ہوتا تھا جب نکاح فلم دیکھنے کے لیے لوگ سنیما گھروں میں ٹوٹ پڑے تھے۔ تاہم نکاح فلم کے گانے سب کی زباں پر تھے جس میں، دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے مجھے کافی پسند تھا اور میں بھی گاہے بگاہے گاتا اور سنتا رہتا تھا۔ دل کے ارماں آ [..]مزید پڑھیں

  • کون بنے گا بہار کا مُکھ منتری!

    دنیا کے سب سے بڑے جمہوری ملک ہندوستان کے صوبہ بہار میں نومبر میں الیکشن ہورہا ہے۔  ہندوستان میں ہر سال کسی نہ کسی صوبے میں انتخاب ہوتا رہتاہے اور جس پر چرچا پوری دنیا میں ہوتاہے۔ اس کی ایک وجہ بی جے پی  یعنی بھارتیہ جنتا پارٹی کی مقبولیت کی کمی اور اضافے پر لوگوں کی نظر رہتی [..]مزید پڑھیں

  • سر سید ڈے اور سر سید احمد خان

      کہتے ہیں کہ سر سید احمد خان (1869-70)کے انگلینڈ سفر کے دوران ہندوستان میں ایک عظیم تعلیمی ادارے کا منصوبہ بنایا تھا۔ جس کی ایک وجہ سرسید احمد خان کا کیمبرج کا دورہ تھا۔ اس منصوبے کو انہوں نے" مسلم کیمبرج "کا نام دیا تھا۔ انگلینڈ سے واپسی کے بعد سر سید نے ایک کمیٹی قائم کی ا [..]مزید پڑھیں

  • لندن کا مئیرسر صادق خان اور اسلامو فوبک ڈونلڈ ٹرمپ

    سر صادق خان لندن کے موجودہ مئیر ہیں اور سیاست، شہرت، سماجی انصاف اور ماحولیات کے میدان میں ایک فعال کردار ادا کرتے آئے ہیں۔ سرصادق خان پاکستان سے برطانیہ آنے والے والدین کے یہاں پیدا ہوئے اور ایک عام خاندان میں پرورش پائی۔جس نے ان کی شخصیت اور وژن پر گہرا اثر چھوڑا۔ حال ہی می� [..]مزید پڑھیں

  • امن کا سودا یا ایک اور دھوکہ

    دنیا میں امن سب سے قیمتی چیز ہے۔ ہر شخص چاہتا ہے کہ اس کا گھر، گاؤں یا ملک خوشحال اور پر امن ہو۔ لیکن کبھی کبھی لوگ فوری فائدے یا وقتی خوشی کے لیے ایسے فیصلے کر لیتے ہیں جو دراصل دھوکہ ہوتے ہیں۔ یہی حقیقت ہمیں " امن یا امن کا سودا اور ایک دھوکہ" کے واقعے سے سمجھ آتی ہے۔ فرض ک� [..]مزید پڑھیں