فہیم اختر

  • ابراہیم علیہ السلام کی زندگی، قرآن کے حوالے سے

    ابراہیم علیہ السلام وہ پہلے پیغمبر تھے جن کو اللہ نے نبی، پیغمبر، ابو الانبیاء، خلیل اللہ، امام الناس اور حنیف کہہ کر پکارا ہے۔ قرآن مجید حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بارے میں بلند مرتبہ بولتا ہے اور ان کی جرات، عقیدت اور دوسروں کی دیکھ بھال کی درجن بھر کہانیاں سناتا ہے۔ ابرا� [..]مزید پڑھیں

  • سہمی آنکھوں میں مگر خواب جواں بنتا گیا

    میں "مسلم" ہوں اور میرا نام" فہیم اختر "ہے اور اظہارِ رائے آزادی میرا حق ہے۔ میں مانتا ہوں کہ جمہوریت میں اظہار رائے کی آزادی کو بنیادی حق سمجھا جاتا ہے۔تاہم میں فکر مند بھی ہوں کہ میرے مسلم ہونے اور میرے مسلم نام کی وجہ سے میری اظہار رائے آزادی کا گلا دبا دیاجاسکتا ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • چیلسی فلاور شو

    چیلسی فلاور شو آتے ہی ذہن میں معروف ہندوستانی گیت کے بول دستک دینے لگتے ہیں۔پھر میں اسے یوں گنگنانے لگتا ہوں۔"بہاروں پھول برساؤ چیلسی فلاؤر شو آیا ہے" اور جب تک چیلسی فلاؤر شو ٹیلی ویژن پر دکھایا جاتا ہے ہر شام یوں محسوس ہوتا ہے کہ واقع بہاریں پھول برسا رہی ہوں۔ رنگ برنگے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ترکی کاسلطان رجب طیب اردوان

    ہسپتال کے کینٹین میں لنچ کھانے کے لئے  پہنچا تو ایک ترک خاتون جو کینٹین میں کام کرتی ہیں انہوں نے ہم سے پوچھا کہ میں ترکیہ الیکشن میں کس کی حمایت کر رہا ہوں۔میں نے برجستہ کہا میری حمایت طیب اردوان کوہے۔ انہوں نے مسکراتے ہوئے کہا لیکن میں نے اپنا ووٹ کمال کلیک دارو غلوکو دیا ہے [..]مزید پڑھیں

  • برلن کا ادبی اور ثقافتی سفر

    3مئی کوایمسٹرڈیم میں چار روز قیام کے بعد معروف ادیب، شاعر اور سماجی کارکن محمد حسن اور ان کی بیگم اور بیٹے کے ہمراہ بذریعہ ٹرین صبح پانچ بجے سنٹرال اسٹیشن سے برلن کے لئے روانہ ہوئے۔رات کی سیاہی  میں  ایمسٹرڈیم کو ابھی سویا ہؤا تھا۔مگرچڑیوں کی چہچہاہٹ نے لوگوں کو جگانا شرو� [..]مزید پڑھیں

  • محتاج اپنے گھر میں ہی سردار ہوگیا

    جمہوریت ایک ایسا انظام ہے جس میں مختلف پارٹیاں انتخابات ہار جاتی ہیں۔ یہاں تک کہ ایک ایسے ملک میں جہاں انتخابات آزادانہ اور منصفانہ ہوں۔تاہم ایک ہی پارٹی بعض اوقات کئی دہائیوں تک جیت جاتی ہے اور اپنے حریفوں سے ہمیشہ کے لیے ہار جاتی ہے۔ ایک پارٹی کے غلبے کی ایسی مثالیں کچھ جگہ [..]مزید پڑھیں

  • جس کی لاٹھی اس کی بھینس!

    آج جب دفتر پہنچا تو کام کی مصروفیت سے ذہن کافی الجھا ہوا تھا۔ دیکھتے دیکھتے گھڑی نے بارہ بجنے کی اطلاع دی اور ہم اپنی میز سے اُٹھ کر اپنی ٹیم کے دوسرے کمرے میں چلے گئے تاکہ آفس سیکریٹری کو کچھ کام کرنے کی ہدایت دیں۔ ابھی میں آفس سیکریٹری کو ہدایت دے ہی رہا تھا کہ اس نے اپنے موبا� [..]مزید پڑھیں

  • ایمسٹرڈیم کے چند روز

    رمضان سے قبل ایمسٹرڈیم میں مقیم معروف ادیب، شاعر اور سماجی کارکن محمد حسن  کا حسبِ معمول فون آیا اور دورانِ گفتگو انہوں نے ایمسٹرڈیم آنے کی دعوت دے ڈالی۔پہلے تو میں نے حامی نہیں بھری لیکن جب انہوں نے ہالینڈ کے مشہورکیوکن ہوف ٹیولِپ فیسٹیول کا ذکر کیا تو میں نے پر جوش ہو کر دع [..]مزید پڑھیں

  • ’خدا بادشاہ کی حفاظت کرے‘

    بچپن میں راجہ رانی اور ان کے کارناموں کی کہانیاں سننے کا کافی شوق تھا۔ زیادہ تر کہانیاں راجہ اور رانیوں کے عظیم کہانیوں پر مشتمل ہوتی تھی۔جب اسکول جانے لگا تو مغلوں کی تاریخ کا مطالعہ کیا اور ان کی سیاسی، سماجی اور فن تعمیر سے کافی متاثر ہوا۔ اس کے بعد دنیا بھر کی سیر کی اور جب [..]مزید پڑھیں

  • دو مجرم ختم کرنے کے لیے، تین نئے مجرم پیدا کئے گئے

    مختلف ریسرچ سے یہ پتہ چلتا ہے کہ جرم کی  سب سے اہم وجہ خود سے نفرت ہے جس کی پرورش ابتدائی برسوں میں والدین سے ہوتی ہے۔ جنہوں نے خود سے اتنی نفرت کی کہ وہ اپنے بچوں سے محبت کی بجائے دشمنی کا اظہار کرتے ہیں۔جن کی اپنی پرورش اگر ٹھیک نہ ہو تو وہ کچھ نہیں جانتے کہ دوسرے کو پالنے کا ک� [..]مزید پڑھیں