فہیم اختر

  • ایمسٹرڈیم کا ایک یادگارسفر

    کہتے ہیں زندگی ایک سفر ہے لیکن میں نے سفر میں زندگی پائی ہے۔پچھلے کئی مہینے سے میں کسی ملک کا سفر ہی نہیں کر پایا۔جس کی ایک وجہ کام کی مصروفیت اور موڈ کا منتشر ہونا تھا۔تاہم میرے عزیز محمد حسن جن کا بنیادی طور پر تو تعلق بنگلہ دیش سے ہے لیکن پچھلے چندبرسوں سے ایمسٹرڈیم میں رہائش [..]مزید پڑھیں

  • ذیابیطس کا عالمی دن

    ذیا بیطس کا عالمی دن ورلڈ ڈائیبیٹک ڈے 1991میں انٹرنیشنل ڈائیبٹس فیڈریشن اور ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی طرف سے ذیابیطس کی وجہ سے صحت کے بڑھتے ہوئے خطرے کے بارے میں بڑھتے ہوئے خدشات کے جواب میں بنایا گیا تھا۔ذیابیطس کا عالمی دن اقوام متحدہ کی قرار داد 61/225کی منظوری کے ساتھ 2006میں اقو� [..]مزید پڑھیں

  • قطر میں ورلڈ کپ فٹ بال کا آغاز

    فٹ بال کی دیوانگی پوری دنیا میں پائی جاتی ہے۔ کیا انگلینڈ، اسکاٹ لینڈ، ویلز، امریکہ، انڈیا، پاکستان،عرب ممالک یا نیپال ہر جگہ فٹ بال کھیلنے والے اور اس کے شائقین پائے جاتے ہیں۔اگر میں یہ کہوں کہ فٹ بال دنیا کا واحد ایسا کھیل ہے جو ہر عام و خاص کو مقبول ترین گیم ہے تو اس میں کوئی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • انگلینڈ بنی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ چمپئین

    کرکٹ کھیلنا یا کرکٹ کا شیدائی ہونا ہر ہندوستانی اور پاکستانی جیسے اپنا اخلاقی فرض سمجھتے ہیں۔کیا بچہ، کیا بڑا اور کیا خواتین، اب تو ہندوستان اور پاکستان میں کرکٹ کے بنا آپ زندگی گزار ہی نہیں سکتے ہیں۔ اور اگر میچ ہندوستان اور پاکستان کے مابین کھیلا جارہا ہو تو مت پوچھئے۔ کئی [..]مزید پڑھیں

  • ایران میں حجاب پہننے پر احتجاج اور سیاست!

    لیجئے ایک بار پھر حجاب پر سیاست گرمایا۔ لیکن حجاب کا معاملہ نہ یورپ سے ہے، نہ ہندوستان سے ہے، نہ امریکہ سے ہے بلکہ اس کا تعلق ایران سے ہے۔اب آپ ہی میری طرح شش و پنج میں پڑ گئے ہوں گے کہ ایران میں حجاب کے خلاف احتجاج کیوں ہورہا ہے۔ عام طور پر ہمارے ذہن میں ایران یا سعودی عرب میں ا� [..]مزید پڑھیں

  • نوبل پیس پرائز2022پر چڑھا سیاسی رنگ

    ایوارڈ ایک ایسا لفظ ہے جسے سن کر ہر کسی کودلی خوشی ہوتی ہے چاہے وہ ایوارڈ پانے والا ہو یا دینے والا ہو۔ یہ روایت صدیوں سے چلی آرہی ہے۔ جب کوئی اپنے فن یا قابلیت کا مظاہرہ کرتا ہے تو اسے اس کی خاصیت اور قابلیت کے لئے ایوارڈ سے نوازا جاتا ہے۔ بچپن میں ہم نے ایسی کئی کہانیاں پڑھی تھ [..]مزید پڑھیں

  • پہلا ہندوستانی نژاد برطانوی وزیراعظم رشی سونک

    سوموار 24 اکتوبر کو جہاں ہندوستانی دھوم دھام سے دیوالی منارہے تھے تو وہیں برطانیہ میں سیاسی طور پر سبھی کی نظریں نئے وزیراعظم اور کنزرویٹیو پارٹی کے نئے لیڈر پر لگی ہوئی تھی۔اس کی ایک وجہ تو یہ تھی کہ پچھلے کچھ سال سے برطانوی وزیراعظم" آیا رام اور گیا رام "کے طور پر خبروں کی [..]مزید پڑھیں

  • برطانوی تاریخ کی مختصر المدت برطانوی وزیراعظم

    جمعرات 20اکتوبر کودوپہر کے بارہ بج رہے تھے۔ لندن میں حسبِ معمول بارش ہورہی تھی اور موسم کا موڈ کافی خراب تھا۔ میں آج بھی گھر سے ہی کام کر رہا تھا۔ لندن میں ہمارے رفیق شاہد چودھری اور دلی کے ہونہار آئی ٹی کنسلٹنٹ عامر خان سے فون پرباتیں ہورہی تھیں اور مختلف امور پر تبادلہ خیال بھی [..]مزید پڑھیں

  • سر سید ڈے اور سر سید احمد خان

    پچھلے دنوں جب اپنی بیٹی زارا فہیم کو کیمبرج یونیورسٹی میں چھوڑنے گیا تو نہ جانے کیوں سر سید احمد خان کافی یاد آنے لگے۔ دراصل  زارا فہیم نے برمنگھم یونورسٹی سے موڈرن لینگویج میں اعلی نمبر سے بی اے (آنرز) پاس کیا تھا۔اس لئے زارا فہیم کو کیمبرج یونیورسیٹی میں تھیوریٹیکل اینڈ اپ� [..]مزید پڑھیں

  • ’جے شری رام‘ تو مسئلہ کیا ہے؟

    ایک بار پھر "جے شری رام "کے نام پر بلوائیوں نے دنگا کرانے کا اردہ کیا۔لیکن حیرانی تو اس بات کی ہوئی کہ یہ واقعہ ہندوستان میں نہیں بلکہ ہندوستان سے ہزاروں میل دور انگلینڈ کے معروف شہر لیسٹر میں واقع ہوا۔جہاں کچھ نوجوانوں نے اپنے سر اور چہرے کو ڈھانکے راستے میں جے شری رام کے � [..]مزید پڑھیں