فہیم اختر

  • جس کی لاٹھی اس کی بھینس!

    آج جب دفتر پہنچا تو کام کی مصروفیت سے ذہن کافی الجھا ہوا تھا۔ دیکھتے دیکھتے گھڑی نے بارہ بجنے کی اطلاع دی اور ہم اپنی میز سے اُٹھ کر اپنی ٹیم کے دوسرے کمرے میں چلے گئے تاکہ آفس سیکریٹری کو کچھ کام کرنے کی ہدایت دیں۔ ابھی میں آفس سیکریٹری کو ہدایت دے ہی رہا تھا کہ اس نے اپنے موبا� [..]مزید پڑھیں

  • ایمسٹرڈیم کے چند روز

    رمضان سے قبل ایمسٹرڈیم میں مقیم معروف ادیب، شاعر اور سماجی کارکن محمد حسن  کا حسبِ معمول فون آیا اور دورانِ گفتگو انہوں نے ایمسٹرڈیم آنے کی دعوت دے ڈالی۔پہلے تو میں نے حامی نہیں بھری لیکن جب انہوں نے ہالینڈ کے مشہورکیوکن ہوف ٹیولِپ فیسٹیول کا ذکر کیا تو میں نے پر جوش ہو کر دع [..]مزید پڑھیں

  • ’خدا بادشاہ کی حفاظت کرے‘

    بچپن میں راجہ رانی اور ان کے کارناموں کی کہانیاں سننے کا کافی شوق تھا۔ زیادہ تر کہانیاں راجہ اور رانیوں کے عظیم کہانیوں پر مشتمل ہوتی تھی۔جب اسکول جانے لگا تو مغلوں کی تاریخ کا مطالعہ کیا اور ان کی سیاسی، سماجی اور فن تعمیر سے کافی متاثر ہوا۔ اس کے بعد دنیا بھر کی سیر کی اور جب [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دو مجرم ختم کرنے کے لیے، تین نئے مجرم پیدا کئے گئے

    مختلف ریسرچ سے یہ پتہ چلتا ہے کہ جرم کی  سب سے اہم وجہ خود سے نفرت ہے جس کی پرورش ابتدائی برسوں میں والدین سے ہوتی ہے۔ جنہوں نے خود سے اتنی نفرت کی کہ وہ اپنے بچوں سے محبت کی بجائے دشمنی کا اظہار کرتے ہیں۔جن کی اپنی پرورش اگر ٹھیک نہ ہو تو وہ کچھ نہیں جانتے کہ دوسرے کو پالنے کا ک� [..]مزید پڑھیں

  • عید مبارک

    سب سے پہلے میں تمام لوگوں کو عید کی ڈھیروں مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ الحمداللہ ہر سال کی طرح ایک بار پھر ہم عید کا تہوار جوش و خروش کے ساتھ منا رہے ہیں۔جہاں بچوں میں عید کی تہوار کی آمد کا بے صبری سے انتظارہوتا ہے وہی بڑے بوڑھے بھی اپنے گھر والوں کے ساتھ عید کے تہوار منانے میں خوب ل� [..]مزید پڑھیں

  • یوم خواتین اور ایک مصری شاعرہ کا ذکر

    8 مارچ انٹرنیشنل ویمنز ڈے یعنی عالمی خواتین کے دن کے طور پر پوری دنیا میں منایا جاتا ہے۔یہ دن خواتین کے حقوق کو اجاگر کرنے کے حوالے سے عالمی اداروں کی طرف سے مختص کیا گیا ہے۔  اس کا مقصد سماج میں خواتین کی اہمیت اور ان کے حقوق سے آگاہ کرنا اورعام لوگوں میں اس حوالے سے شعور کو � [..]مزید پڑھیں

  • روس یوکرین جنگ کا کوئی حل نہیں!

    روس اور یوکرین کے جنگ کو ایک سال بیت چکا ہے اور اب تک اس مسئلے کا کوئی حل نطر نہیں آرہا ہے۔ تاہم اتنا ضرور ہوا ہے کہ روس کے خلاف امریکہ اور برطانیہ اپنے مقاصد میں ضرور کامیاب ہوگئے ہیں۔ امن کی تجویز پیش کرنے کی بجائے امریکہ اور برطانیہ نے لگاتار روس کے صدر کو نشانہ بناتے ہوئے ص� [..]مزید پڑھیں

  • جاسوس غباروں پر امریکہ چین تنازعہ

    بچپن میں ہوا بھرے بیلون اڑانے کا بڑا شوق تھا۔ جیسے ہی غبارے بیچنے والا ہمارے گھر کے پاس سے گزرتا ہم دوڑ کر بیلون خریدتے اور اس کے دھاگے کو ہاتھ میں تھامے خوشی سے اِدھر اُدھر بھاگنے لگتے۔کبھی کبھی توہوا بھرے غبارے اتنے بے وفا نکلتے کہ ہمارے ہاتھ سے چھوٹتے ہی  آسمان کی طرف اُڑ ج [..]مزید پڑھیں

  • زیست تو اس قدر اداس نہ ہو

    قدرتی آفات کا نہ کوئی وقت ہوتا ہے اور نہ ہی کوئی ٹھکانہ۔ وہ تو بس کب اور کہاں کہرام برپا کر دے اس کی کوئی گارنٹی ہی نہیں ہے۔اگر دیکھا جائے تو جب سے دنیا قائم ہوئی ہے قدرتی آفات نے لاکھوں جانیں لے لی ہیں۔کبھی طوفان، کبھی سیلاب اور تو کبھی زلزلہ کی شکل میں۔ کبھی لوگ بہہ جاتے ہیں تو � [..]مزید پڑھیں

  • انڈیا پوچھتا ہے مودی سے سوال!

    ان دنوں دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت میں تناؤ ہے۔ ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی ملک کی مسلم اقلیت کے ساتھ اپنے رویے پر الزامات کی زد میں ہیں۔تاہم ایسا پہلی بار نہیں ہوا اور نریندر مودی اپنے سیاسی کیرئیر کے آغاز سے ہی متنازعہ رہے ہیں۔ لیکن جب 2002کے گجرات فساد میں ان کے رول پر جو [..]مزید پڑھیں