فہیم اختر

  • برطانوی تاریخ کی مختصر المدت برطانوی وزیراعظم

    جمعرات 20اکتوبر کودوپہر کے بارہ بج رہے تھے۔ لندن میں حسبِ معمول بارش ہورہی تھی اور موسم کا موڈ کافی خراب تھا۔ میں آج بھی گھر سے ہی کام کر رہا تھا۔ لندن میں ہمارے رفیق شاہد چودھری اور دلی کے ہونہار آئی ٹی کنسلٹنٹ عامر خان سے فون پرباتیں ہورہی تھیں اور مختلف امور پر تبادلہ خیال بھی [..]مزید پڑھیں

  • سر سید ڈے اور سر سید احمد خان

    پچھلے دنوں جب اپنی بیٹی زارا فہیم کو کیمبرج یونیورسٹی میں چھوڑنے گیا تو نہ جانے کیوں سر سید احمد خان کافی یاد آنے لگے۔ دراصل  زارا فہیم نے برمنگھم یونورسٹی سے موڈرن لینگویج میں اعلی نمبر سے بی اے (آنرز) پاس کیا تھا۔اس لئے زارا فہیم کو کیمبرج یونیورسیٹی میں تھیوریٹیکل اینڈ اپ� [..]مزید پڑھیں

  • ’جے شری رام‘ تو مسئلہ کیا ہے؟

    ایک بار پھر "جے شری رام "کے نام پر بلوائیوں نے دنگا کرانے کا اردہ کیا۔لیکن حیرانی تو اس بات کی ہوئی کہ یہ واقعہ ہندوستان میں نہیں بلکہ ہندوستان سے ہزاروں میل دور انگلینڈ کے معروف شہر لیسٹر میں واقع ہوا۔جہاں کچھ نوجوانوں نے اپنے سر اور چہرے کو ڈھانکے راستے میں جے شری رام کے � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دہر میں اِسمِ مُحمد سے اُجالا کر دے

    ربیع الا ول کا مہینہ آتے ہی مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ جاتی ہے کیونکہ اسی مہینے میں حضرت محمد ﷺ دنیا میں تشریف لائے تھے۔ کئی ممالک میں مسلمان جلسہ کرتے ہیں اور کہیں جلوس نکالتے ہیں۔ ویسے اگر دیکھا جائے تو اسلام  میں جشنِ سالگرہ اور اس سے منسلک رسومات کو نہ ہی تو ترجیح دی &nb [..]مزید پڑھیں

  • ایشور اللہ تیرے نام۔۔۔

    کہتے ہیں گاندھی جی کو بھجن اور موسیقی کا کافی شوق تھا۔ گاندھی جی کا ایک بھجن جو مقبول ہوا وہ "رگھوپتی راگھو راجہ رام"تھا جو دراصل میں سری لکشمنا اچاریہ نے لکھا تھا۔ گانے کے بول گاندھی جی کو اتنے پسند آئے کہ انہوں نے اس کو اپنے گیت کے ورژن کے لیے تبدیل کر لیا تھا۔ یہ ترمیم ش� [..]مزید پڑھیں

  • عبداللہ یوسف علی کی زندگی سے کیا سیکھا جائے؟

    میرے ایک مدّاح جو لندن میں مقیم ہیں اور پیشے سے ڈاکٹر ہیں۔ انہوں نے مجھ سے کافی اصرار کیا کہ میں انگلینڈ میں مقیم ان ایشیائی لوگوں سے متعلق لکھوں جنہوں نے انگریز خواتین سے شادی کر کے اپنی زندگی عذاب بنا لی ہے۔  میں ڈاکٹر سوری کی اس بات سے پوری طرح اتفاق بھی نہیں کرتا۔جس ڈاکٹ� [..]مزید پڑھیں

  • صحافت کے اصول اوردنیا کے سب سے پہلے اخبارکی نیلامی

    بیس سال قبل میری ملاقات معروف شاعر باسط کانپوری سے لندن میں ہوئی تھی۔ باسط صاحب کو میری گفتگو اتنی پسند آنے لگی کہ ہفتے میں ایک بار وہ مجھے فون ضرور کرتے اور گھنٹوں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا کرتے۔  ایک دن باسط صاحب نے مجھ سے کہا  کہ فہیم، تمہاری گفتگو میں سیاست، سماجی� [..]مزید پڑھیں

  • آزادی اظہار کی حدود

    زندگی میں کبھی کبھار کچھ معاملات، واقعات یا مسائل ایسے ہوجاتے ہیں کہ ہم نہ چاہتے ہوئے بھی ان اصولوں یا دباؤ کے تحت اپنے ضمیر کا سودا کر لیتے ہیں۔ جبکہ ہم یہ جانتے ہیں کہ اس سے ہماری نجی پہچان یا اپنی شخصیت پر کافی گہرا اثر پڑتا ہے لیکن ہم اسے بالائے طاق رکھ کراپنی زندگی گزارنے لگ [..]مزید پڑھیں