فہیم اختر

  • ملکہ برطانیہ اورپلاٹینم جوبلی

    پلاٹینم جوبلی ایک بادشاہ یا ملکہ کے شاہی دور حکومت کے 70سال کو نشان زد کرتی ہے۔ ملکہ الزبتھ دوم اس سنگ میل تک پہنچنے والی پہلی برطانوی شاہی حکمراں ہیں۔ ملکہ نے الحاق کے دن باضابطہ طور پر تخت پر 70سال مکمل کر لیے جو اتوار 6فروری کو تھا۔ اسی 6فروری 1952 کو ملکہ الزبتھ دوم نے اپنے والد [..]مزید پڑھیں

  • مذہبی جنون اور مذہب کی آڑ میں سیاست

    ہر مذہب چاہے وہ یہودیت ہو، عیسائیت، ہندو مت، بدھ مت یا اسلام، کچھ ایسی اخلاقی اقدار کی ضرورت پر زور دیتا ہے، جو آپ کی زندگی میں توازن پیدا کر سکیں اور آپ کو راستبازی کی راہ پر گامزن کر سکیں اور اپنے پیروکاروں کو غلط کاموں سے روکیں۔ ہر مذہب اپنے پیروکاروں کو یہ سکھاتا ہے کہ غلط � [..]مزید پڑھیں

  • بی بی سی ورلڈ سروس 90برس کی ہوگئی

    ’یہ بی بی سی لندن ہے اب آپ رضا علی عابدی سے خبریں سنیے‘۔آپ میں سے بہت لوگوں  نے آواز ریڈیو پر سنی ہوگی۔اگر ستّر اور اسّی کی دہائی میں آپ نے بی بی سی کی نشریات سنی ہوں  تو ایسا ناممکن ہے کہ آپ رضا علی عابدی کے نام اور ان کی آواز سے واقف نہ ہوں۔  1990 میں دوردرشن کلکتہ نے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ان ہاتھوں کی تعظیم کرو، ان ہاتھوں کی تکریم کرو

    معروف ادیب مجتبیٰ حسین کو جب صوفی جمیل اختر میموریل ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا اور میں نے ان سے کہا کہ’اگر آپ بھی ایوارڈ کو قبول کرنے سے اتفاق کریں تو ہم ایوارڈ فنکشن کی تیاریوں کا آغاز کریں‘۔ انہوں نے اپنے کالم میں لکھا کہ ’میاں فہیم اختر،ہم اردو والے اتفاق بھی کچھ ا [..]مزید پڑھیں

  • لندن کی عید

    سب سے پہلے میں تمام لوگوں کو عید کی ڈھیروں مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ الحمداللہ ہر سال کی طرح ایک بار پھر ہم عید کا تہوار جوش و خروش کے ساتھ منا رہے ہیں۔ جہاں بچوں میں عید کی تہوار کی آمد کا بے صبری سے انتظارہوتا ہے وہی بڑے بوڑھے بھی اپنے گھر والوں کے ساتھ عید کے تہوار منانے میں خوب [..]مزید پڑھیں

  • رام اور ہنومان کے نام پر دنگا

    ہفتہ 16 اپریل کی شام دہلی میں ایک بار پھر فرقہ وارانہ تشدد دیکھنے میں آیا۔ جو 2020کے فسادات کی یاد دلاتا ہے جس نے دارالحکومت کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ یہ فرقہ وارانہ فساد مغربی دہلی کے جہانگیرپوری علاقے میں ہنومان جینتی کے جلوس کے دوران ہندو اور مسلمانوں کے درمیان تصادم میں ہوا۔ پو� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کا سیاسی بحران اور عمران خان

    ان دنوں پاکستان سیاسی بحران سے گزر رہا ہے۔ جس کی ایک وجہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کروا کر انہیں ہٹا دیا گیا ہے۔10 اپریل کی آدھی رات کے فوراً بعد پارلیمنٹ میں عمران خان عدم اعتماد کا ووٹ ہار گئے۔جس سے ان کا تقریباً چار سال کا عہدہ ختم ہوگیا۔  عمران خان نے [..]مزید پڑھیں

  • اخلاص ہے، ایثار ہے، احساس ہے رمضان

    ہم خوش نصیب ہیں کہ اس سال بھی ہمیں رمضان کا مبارک مہینہ نصیب ہوا ہے۔رمضان کی آمد اور اس مہینے کی برکت سے ہم سب فیضاب ہوتے ہیں۔ دنیا بھر کے مسلمان اس مہینے میں روزہ رکھتے ہیں اور زیادہ سے زیادہ عبادت کر کے اپنے آپ کو اللہ سے قریب ہونے کی عمدہ مثال پیش کرتے ہیں۔  تاہم بہت سارے م� [..]مزید پڑھیں

  • اعتبار اور منافقت

    زندگی میں جب اعتبار اٹھ جائے تو زندگی عذاب بن جاتی ہے۔ اعتبار کا اٹھنا  کئی معنوں میں ایک ایسا عمل ہے جس سے ہم سب دو چار ہوتے رہتے ہیں۔ مثلاً کوئی بات ہم نے کی اور اسی بات کو ہم نے کسی اور سے سنا۔ جس سے ہمیں اس وقت ایک دھچکا لگتا ہے کہ آخر یہ بات اس بندے تک کیوں کر پہنچی۔ اور پھر [..]مزید پڑھیں

  • تیسری عالمی جنگ کا خطرہ!

    جنگ بڑی ہو یا چھوٹی، میں ہر طرح کی جنگ کا مخالف ہوں۔ کیونکہ جنگ سے کسی بات کا حل نہیں نکلتا بلکہ حملہ کرنے والے اپنی طاقت کا مظاہرہ کر کے کچھ پل کے لیے سر خرو بن جاتے ہیں۔ تاہم ایسا بھی دیکھا گیا ہے کہ کبھی کبھی جنگ کا ہونا لازمی ہوجاتا ہے۔ مثلاً جب کوئی آپ پر خوامخواہ حملہ کرے ا� [..]مزید پڑھیں