فہیم اختر

  • صحافت کے اصول اوردنیا کے سب سے پہلے اخبارکی نیلامی

    بیس سال قبل میری ملاقات معروف شاعر باسط کانپوری سے لندن میں ہوئی تھی۔ باسط صاحب کو میری گفتگو اتنی پسند آنے لگی کہ ہفتے میں ایک بار وہ مجھے فون ضرور کرتے اور گھنٹوں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا کرتے۔  ایک دن باسط صاحب نے مجھ سے کہا  کہ فہیم، تمہاری گفتگو میں سیاست، سماجی� [..]مزید پڑھیں

  • آزادی اظہار کی حدود

    زندگی میں کبھی کبھار کچھ معاملات، واقعات یا مسائل ایسے ہوجاتے ہیں کہ ہم نہ چاہتے ہوئے بھی ان اصولوں یا دباؤ کے تحت اپنے ضمیر کا سودا کر لیتے ہیں۔ جبکہ ہم یہ جانتے ہیں کہ اس سے ہماری نجی پہچان یا اپنی شخصیت پر کافی گہرا اثر پڑتا ہے لیکن ہم اسے بالائے طاق رکھ کراپنی زندگی گزارنے لگ [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی اخلاقیات اور بے بس عوام

    پچھلے کچھ مہینے سے ہندوستان اور پاکستان کے سیاست میں عجیب سی ہلچل مچی ہوئی ہے۔ آئے دن قومی اور ریاستی سطح پر ایک پارٹی کے کچھ لوگ اپنی پارٹی کو چھوڑ کر کسی اور پارٹی کے ساتھ ہاتھ ملا رہے ہیں جس کے نتیجے میں حکومت گرتی ہے اور ایک نئی حکومت قائم ہوجاتی ہے۔ اس کے بعد عوام حواس باخ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تقسیمِ ہند کے 75سال

    اس سال تقسیمِ ہند کو75سال مکمل ہو جائیں گے۔75 سال قبل چودہ اور پندرہ اگستکو پاکستان اورہندوستان کو آزادی ملی تھی۔ جس سے کئی لوگوں کو اپنے ملک سے در بدر ہونے کا صدمہ، اپنے رشتہ داروں کے جان گنوانے کا دُکھ، افسوس اور ذلّت ہونے کا احساس ہوا۔  وہیں کئی ایسے بھی لوگ ہیں جنہیں اپنے [..]مزید پڑھیں

  • قتلِ حسینؓ اصل میں مرگِ یزید ہے

    محرم کا انتہائی بابرکت مہینہ اللہ تعالیٰ کے بیان کردہ چار مقدس مہینوں میں سے ایک ہے اور ا س کی خاص اہمیت ہے۔ اسکا لفظی ترجمہ حرام ہے۔محرم اس لیے اہمیت کا حامل ہے کہ اللہ تعالیٰ نے سال کے چار مقدس مہینوں میں سے ایک قرار دیا ہے۔  تاہم بہت سے مسلمان اسے پیغمبر اسلام ﷺ کے نواسوں [..]مزید پڑھیں

  • مہنگائی اور دنیا کی بگڑتی معاشی صورتِ حال

    پچھلے چند ہفتوں سے سری لنکا کی معاشی تباہی کی صورتِ حال کو دیکھ کر نہ جانے کیوں ایک خوف سا دل میں بیٹھ گیا ہے۔ کرنسیوں کے کریش ہونے کے روایتی قرضوں کے بحران کے آثار صاف نظر آرہے ہیں اور ترقی پذیر ممالک اب مشکل میں ہیں۔  سری لنکا، لبنان، روس، سورینام اور زیمبیا پہلے ہی سے ڈیفا [..]مزید پڑھیں

  • کینسر کا بڑھتا ہوا خطر ہ اور امید

    کینسر مہم چلانے والی، بلاگر، براڈکاسٹر اور سابق ٹیچر ڈیبراجیمز چالیس سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ وہ گھر پر آنتوں کے کینسر جس(ے انگریزی میں باو ل کینسر بھی کہتے ہیں)کی نگہداشت حاصل کر رہی تھیں اور کینسر کی تحقیق کے لیے لاکھوں  پاؤنڈ جمع کر چکی تھیں۔   بی بی سی کے پوڈ کاس� [..]مزید پڑھیں

  • برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا زوال

    غالب کا یہ شعر اب بھی لوگ جب کوئی ذلیل یا رسوا ہوتا ہے تو دہراتے ہیں۔نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکن۔بہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے۔ لیکن کچھ لوگ اتنے بے حس ہوتے ہیں کہ وہ ذلیل و خوار ہونے کے باوجود اپنی ہٹ دھرمی پر قائم رہتے ہوئے ٹس سے مس نہیں ہوتے ہیں اور غالب کا شعر � [..]مزید پڑھیں

  • ابراہیم علیہ السلام کی کہانی، قرآن کی زبانی

    قرآن میں ابراہیم علیہ اسلام کے حوالے سے 73بار ان کا ذکر آیا ہے اور درجنوں قصے بیان کئے گئے ہیں۔ قرآن کریم نے ابراہیم علیہ السلام کی حکمت، بہادری، اللہ سے محبت اور انسانی ترقی کی لگن کے بارے میں ان کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ابراہیم علیہ السلام کی زندگی اور جذبہ قربانی اللہ سے مح [..]مزید پڑھیں

  • اردو ہے جس کا نام۔۔۔

    پچھلے دو سال سے جس طرح پوری دنیا کورونا وبا سے متاثر ہوئی اس سے اردو ادب کا بھی بڑا نقصان ہوا اور کئی اردو ادیب کورونا کا شکار ہوگئے۔ اس دوران جن دانشوروں، شعرا اور ادیبوں کو ہم نے کھویا، ان میں شمس الرحمن فاروقی،گوپی چند نارنگ، شمیم حنفی،مجتبیٰ حسین، رتن سنگھ، پروفیسر صاحب ع [..]مزید پڑھیں