فہیم اختر

  • ایک برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے

    مرزا غالب کے شعر کے مصرعے کو اگر کچھ پل کے لیے سچ مان لیں تو ان شاء اللہ دل تو یہی کہہ رہا کہ 2022 ایک اچھا سال گزرے گا۔ اورہم تو امید پر ہی جی رہے ہیں۔  جبکہ دیکھا جائے تو ہم خودہی  احمق بھی بنے ہوئے ہیں۔ مثال کے طور پرہم اس روح پر بھروسہ کیے جیتے ہیں جو کبھی بھی جسم سے نکل کر ف� [..]مزید پڑھیں

  • تجھ پہ کیا کوئی اعتبار کرے

    سال 2021 کا یہ میرا آخری کالم ہے۔یوں تو سال 2021 بھی الجھن اور پریشان والا سال گزر ا۔ کورونا ویکسن کے بعد ایک امید جاگی تھی لیکن پل بھر کی خوشی اومی کرون کے پھیلنے سے یوں دھڑام سے گر گئی کہ ایک بار پھرہم مایوس اور پریشان ہوگئے ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے لوگوں کی موت اور اس کے [..]مزید پڑھیں

  • نسل پرستی کا شکار کرکٹر عظیم رفیق

    نسل پرستی ایک نظریہ ہے جو کسی انسانی نسل کا ممتاز ہونے یا کمتر ہونے سے متعلق ہے۔ میرا مشاہدہ ہے کہ نسل پرستی ایک ایسا ذہنی مرض ہے جو کسی کو ذات پات، مذہب، نسل و رنگ وغیرہ کے نفرت کے تئیں انسان سے حیوان بنا دیتاہے۔ تاہم کبھی کبھی نسل پرست لوگ اپنے عہدے، طاقت اور سیاسی زور پر اپنے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اومی کرون کا خوف

    نہ جانے کب اس بلا سے ہم نجات پائیں گے۔کچھ ہی ماہ ہوئے کہ ابھی ہم کورونا وائرس اور ڈیلٹا وائرس سے نجات پانے کی امید میں کچھ پل کے لیے خوش ہوئے ہی تھے کہ پھر برطانیہ، یورپ اور افریقہ میں کورونا کے نئے کیس کے بڑھنے سے لوگوں میں خوف اور مایوسی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ جس کانام ’اومی کرو [..]مزید پڑھیں

  • استنبول کا ایک یادگار سفر

    آج صبح آنکھ کھلی تو موبائیل کی گھڑی پر سات بج رہے تھے۔ بستر سے اٹھا اور کھڑکی سے باہر جھانکا تو کچھ بھی نظر نہیں آرہا تھا۔ اندھیرے نے اب تک استنبول شہر پر اپنا قبضہ جما رکھا تھا لیکن فجر کی اذان کی آواز نے اندھیرے کے سینے کو چاک کر دیا تھا۔ میں بھی نہا دھو کر ہوٹل کے ترک ناشتے سے [..]مزید پڑھیں

  • تکبر کی ہار

    فرعون تاریخی اور مذہبی نقطہ نظر سے دنیا بھر میں جانا پہچانا جاتا ہے۔ قرآن میں بنی اسرائیل کے قصہ میں فرعون کا ذکر آتاہے۔ تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو پتہ چلتا ہے فرعون کا تکبر اور اس کے قصے تاریخ اور ادب میں کافی مشہور ہے۔ قرآن میں ذکر ہے کہ موسی علیہ السلام نے فرعون کو اپنی رسا� [..]مزید پڑھیں

  • استنبول کی سیر

    استنبول پہنچ کر گھومنے پھرنے کا تو شوق تھا ہی لیکن ساتھ میں استنبول یونیورسیٹی کے عالمی سمپوزیم کی شرکت اور اردو کے پروفیسروں سے مل کر بھی بہت خوشی ہوئی۔ جن میں جلال سوئیدن، زکائی کرداس، آرزو، اور راشد کے نام اہم ہیں۔ اس کے علاوہ شعبہ اردو کے طلباء سے بھی ملاقات ہوئی اور مختص [..]مزید پڑھیں

  • یار من ترکی

    سیر و تفریح کا شوق تو بچپن سے ہی رہا۔ لیکن معاشی تنگی اور کم علمی کے باعث ہندوستان میں رہ کر اتنی دنیا نہیں دیکھی جتنا انگلینڈ میں رہ کر دیکھ پایا۔ اس کی پہلی وجہ معاشی خوشحالی اور دوسری وجہ برٹش پاسپورٹ کا ہوناہے جس کی وجہ سے 70سے زائد ممالک میں بنا ویزا کے سفر کرنے کی سہولت ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • بھارت میں بیوی کو قتل کرنے کا انوکھا کیس

    میاں بیوی کا رشتہ ایک ایسا رشتہ ہے جسے سماج میں آج تک ایک اہم اور مثالی رشتہ مانا  جاتا ہے۔ خاندان کو فروغ دینے کے لیے بھی ہمارے سماج میں میاں اور بیوی کا رول اہم ہے۔ اس کے علاوہ خاندان کو بڑھاوا دینے کے لیے شادی کرنا اہم مانا جاتا ہے جسے تقریباً تمام مذاہب کے لوگ بھی مانتے ہی [..]مزید پڑھیں

  • کورونا سرٹیفکیٹ پر مودی کی تصویر کا تنازعہ

    کسے شہرت اور نا م آوری پسند نہیں ہے۔سچ پوچھیے تو اس بات کامیں بھی اعتراف کرتا ہوں کہ جب کبھی کوئی عہدہ مجھے ملا، بس صاحب مت پوچھیے مارے خوشی کے ایسی حالت ہوتی ہے کہ لگتا ہے کہ دنیا فتح کر لی۔  لیکن صاحب مجھے اس بات کا بھی شدید افسوس ہے کہ جب میں نے عہدہ سنبھالا تو میں نے ایماند [..]مزید پڑھیں