فہیم اختر

  • اسلاموفوبیا اور برطانوی سیاست

    اسلاموفوبیا انگریزی کا ایک ایسا لفظ ہے جو پچھلے کچھ برسوں سے پوری دنیا میں منفی طور پر سنا جارہا ہے۔جس میں ایک مرد یا عورت مسلمان ہونے کی بنا پر اپنے اوپر بھید بھاؤ ہونے پر ایسے لفظ کا استعمال کرکے اپنے ادارے یا کسی فرد کے خلاف شکایت کرتا ہے۔ اس کے علاوہ اسلاموفوبیا کی تعریف ی� [..]مزید پڑھیں

  • ہیپی برتھ ڈے

    بچپن اورجوانی کے درمیان ہیپی برتھ ڈے منانے کی نہ نوبت آئی اور نہ اماں اور ابا نے میری ہیپی برتھ ڈے منانے کے بارے میں سوچا۔ویسے بھی 9سال کی عمر میں ابا کا انتقال ہوگیا تو میرابرتھ ڈے کیا کوئی خاک مناتا۔  اماں کو دن رات کھانا بنانے سے ہی فرصت نہیں ملتی تھی،اس کے علاوہ انہیں کیا [..]مزید پڑھیں

  • دولت، ہوس،شہرت اور ذلت

    دولت اور شہرت کے حصولیابی کی ہوس میں انسان اکثر ذلیل و خوار ہوجاتا ہے۔ہم اپنے ارد و گرد نظر دوڑائیں تو ہمیں دولت، ہوس، شہرت اور ذلت کے ہزاروں واقعات چھوٹے بڑے پیمانے پر آئے دن پڑھنے اور سننے کو ملتے ہیں۔ حیرانی کی بات یہ ہے کہ یہ عمل صرف امیروں کے یہاں ہی نہیں بلکہ غریبوں میں ب� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کورونا لوٹا اومی کرون کی شکل میں

    چند مہینے قبل کورونا وائرس کی نئی قسم ڈیلٹا سے نجات پانے کی امید میں کچھ پل کے لیے خوش ہوئے ہی تھے کہ پھر لندن اور برطانیہ میں کورونا کے نئے قسم اومی کرون کیس کے بڑھنے سے لوگوں میں خوف اور مایوسی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ دسمبر 2021کے پہلے ہفتے سے شروع ہونے والی اومی کرون نے پورے ملک میں [..]مزید پڑھیں

  • ایک برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے

    مرزا غالب کے شعر کے مصرعے کو اگر کچھ پل کے لیے سچ مان لیں تو ان شاء اللہ دل تو یہی کہہ رہا کہ 2022 ایک اچھا سال گزرے گا۔ اورہم تو امید پر ہی جی رہے ہیں۔  جبکہ دیکھا جائے تو ہم خودہی  احمق بھی بنے ہوئے ہیں۔ مثال کے طور پرہم اس روح پر بھروسہ کیے جیتے ہیں جو کبھی بھی جسم سے نکل کر ف� [..]مزید پڑھیں

  • تجھ پہ کیا کوئی اعتبار کرے

    سال 2021 کا یہ میرا آخری کالم ہے۔یوں تو سال 2021 بھی الجھن اور پریشان والا سال گزر ا۔ کورونا ویکسن کے بعد ایک امید جاگی تھی لیکن پل بھر کی خوشی اومی کرون کے پھیلنے سے یوں دھڑام سے گر گئی کہ ایک بار پھرہم مایوس اور پریشان ہوگئے ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے لوگوں کی موت اور اس کے [..]مزید پڑھیں

  • نسل پرستی کا شکار کرکٹر عظیم رفیق

    نسل پرستی ایک نظریہ ہے جو کسی انسانی نسل کا ممتاز ہونے یا کمتر ہونے سے متعلق ہے۔ میرا مشاہدہ ہے کہ نسل پرستی ایک ایسا ذہنی مرض ہے جو کسی کو ذات پات، مذہب، نسل و رنگ وغیرہ کے نفرت کے تئیں انسان سے حیوان بنا دیتاہے۔ تاہم کبھی کبھی نسل پرست لوگ اپنے عہدے، طاقت اور سیاسی زور پر اپنے [..]مزید پڑھیں

  • اومی کرون کا خوف

    نہ جانے کب اس بلا سے ہم نجات پائیں گے۔کچھ ہی ماہ ہوئے کہ ابھی ہم کورونا وائرس اور ڈیلٹا وائرس سے نجات پانے کی امید میں کچھ پل کے لیے خوش ہوئے ہی تھے کہ پھر برطانیہ، یورپ اور افریقہ میں کورونا کے نئے کیس کے بڑھنے سے لوگوں میں خوف اور مایوسی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ جس کانام ’اومی کرو [..]مزید پڑھیں

  • استنبول کا ایک یادگار سفر

    آج صبح آنکھ کھلی تو موبائیل کی گھڑی پر سات بج رہے تھے۔ بستر سے اٹھا اور کھڑکی سے باہر جھانکا تو کچھ بھی نظر نہیں آرہا تھا۔ اندھیرے نے اب تک استنبول شہر پر اپنا قبضہ جما رکھا تھا لیکن فجر کی اذان کی آواز نے اندھیرے کے سینے کو چاک کر دیا تھا۔ میں بھی نہا دھو کر ہوٹل کے ترک ناشتے سے [..]مزید پڑھیں

  • تکبر کی ہار

    فرعون تاریخی اور مذہبی نقطہ نظر سے دنیا بھر میں جانا پہچانا جاتا ہے۔ قرآن میں بنی اسرائیل کے قصہ میں فرعون کا ذکر آتاہے۔ تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو پتہ چلتا ہے فرعون کا تکبر اور اس کے قصے تاریخ اور ادب میں کافی مشہور ہے۔ قرآن میں ذکر ہے کہ موسی علیہ السلام نے فرعون کو اپنی رسا� [..]مزید پڑھیں