فہیم اختر

  • پیگاسس اور موبائل ہیکنگ

    سنتے ہیں کہ دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں۔ جس کا اندازہ یوں ہوا کہ جب ہم چھوٹے تھے تو اسکول کے دنوں میں اکثر کوئی ہمارے گھر والوں کو ہماری شکایت کر کے ہمیں ڈانٹ سنواتا تھا۔خیر ڈانٹ سننے کے بعد ہم اسی بات میں الجھے رہتے کہ آخر فلاں بات کیسے میرے گھر والوں کو پتہ چلی اور کس نے  بتائ [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ کافریِڈم ڈے!

    سوموار 19 جولائی کا انگلینڈ کے لوگوں کو بے صبری سے انتظار تھا۔ کیونکہ اس دن سے کورونا وبا کی وجہ سے لگی لاک ڈاؤن کا  خاتمہ ہونا تھا۔ پچھلے سال مارچ سے انگلینڈ میں جو لاک ڈاؤن  شروع ہؤا تھا اس کے ختم ہونے کے امکان ہی نظر نہیں آرہے تھے۔ تاہم اس سال کے شروعات سے جب حکومت نے لوگو [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ میں اسلام

    کافی لوگوں نے  خواہش کی ہے کہ برطانیہ میں اسلام کے بارے میں کچھ لکھا جائے۔ ظاہر سی بات ہے کہ اسلام اور برطانیہ کی تاریخ کافی طویل ہے جس کی پوری تفصیل اس معمولی کالم میں بیان کرنا دشوار ہے۔ تاہم میں نے ہر ممکن کوشش کی ہے کہ آپ لوگوں کی کسی فرمائش کو نظر انداز نہ کروں۔ اسی حوالے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عید الا ضحی کا تہوار، حج اور قربانی

    ذی الحج اسلامی کیلنڈر کا ایک اہم مہینہ ہے اور دنیا بھر کے مسلمان آخری اسلامی مہینے ذوالحجتہ کی دس تاریخ کو عید الا ضحی مناتے ہیں۔ہر سال اسلامی مہینے ذوالحجہ کی 8سے 12تاریخ کو دنیا بھر کے مسلمان مکہ مکرمہ پہنچ کر ایک مخصوص عبادت انجام دیتے ہیں جسے حج کہا جاتا ہے۔ اسلام میں حج زن� [..]مزید پڑھیں

  • ابراہیم علیہ السلام کی زندگی، قرآن کے حوالے سے

    ابراہیم علیہ السلام وہ پہلے پیغمبر تھے جن کو اللہ نے نبی پیغمبر ابو الانبیا، خلیل اللہ، امام الناس اور حنیف کہہ کر پکارا ہے۔ قرآن مجید حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بارے میں بلند مرتبہ بولتا ہے اور ان کی جرات، عقیدت اور دوسروں کی دیکھ بھال کی درجن بھر کہانیاں سناتا ہے۔ ابراہیم [..]مزید پڑھیں

  • اب کہاں یہ ایماں ہے اور کہاں مسلماں ہے

    میں نے اس بات کو ہمیشہ محسوس کیا ہے کہ زیادہ تر مسلمان کو صرف نام اور اس کے خد و خال سے پہچانا جاتا ہے۔ آج کل پوری دنیا میں جس طرح سے مسلمانوں کے خلاف ایک خاص سازش کے تحت انہیں بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اس سے اس بات کا احساس ہوتا ہے کہ مسلمان ہونے کے لئے صرف مسلم نام کا ہونا ہی � [..]مزید پڑھیں

  • کیا زندگی معمول پرلوٹے گی!

    نومبر 2019 سے جو وبا  چین سے شروع ہوئی تھی اور دھیرے دھیرے جس کی لپیٹ میں پوری دنیا آگئی وہ اب کہیں نہ کہیں دم توڑ رہی ہے۔ امریکہ سمیت دنیا کے بیشتر ممالک دھیرے دھیرے اپنی روز مرہ کی زندگی کی طرف لوٹنے لگے ہیں۔  برطانیہ میں 21جون سے مکمل لاک ڈاؤن کے خاتمے کا امکان ہے۔ لیکن ایک [..]مزید پڑھیں

  • آہ فلسطین !

    جب سے ہوش سنبھالا ہے اس بات پر افسوس کرتارہا کہ اسرائیلوں نے فلسطینیوں پر ظلم کی ہرانتہا پار کر دی ہے۔کبھی ہم اپنی بے بسی پر آنسو بہا کر خاموش بیٹھ جاتے تو کبھی احتجاجاً کچھ لکھ کر اپنی آواز کے ذریعہ دنیا کو آگاہ کرتے کہ بس اب فلسطینیوں پر ظلم بند ہونی چاہیے۔ تاہم اپنے اپنے طور [..]مزید پڑھیں