فہیم اختر

  • شیشے کے گھر والے پتھر نہیں پھینکتے!

    ایرا ن اور اسرائیل کے بیچ جو جنگی صورتِ حال ایک بار پھر پیدا ہوئی ہے،یقیناً یہ ایک گہری اور حساس سیاسی صورتِ حال ہے جسے اس مشہور کہاوت کے تناظر میں بڑی خوبی سے بیان کیا جاسکتا ہے۔" جو شیشے کے گھروں میں ہوتے ہیں، وہ پتھر نہیں پھینکتے"۔  یہ صرف ایک کہاوت نہیں، بلکہ ایک گہر [..]مزید پڑھیں

  • اللہ کو پیاری ہے قربانی

    ذی الحج اسلامی کیلنڈر کا ایک اہم مہینہ ہے اور دنیا بھر کے مسلمان آخری اسلامی مہینے ذوالحجتہ کی دس تاریخ کو عید الا ضحی مناتے ہیں۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی لاکھوں خوش نصیب الحمداللہ حج کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ اس کے علاوہ دنیا بھر میں جذبہ قربانی سے سرشار کروڑوں مسلمان اپنے ا [..]مزید پڑھیں

  • مولانا رومی کا شہر قونیہ

    7مئی کی صبح جب ہماری آنکھ کھلی تو استنبول شہر جاگ چکا تھا۔ گھڑی پر نظر پڑی تو صبح کے ساڑھے چھ بج رہے تھے۔ کھڑکی سے جب پردے کو ہٹایا تو استنبول کی صبح محض ایک منظر نہیں بلکہ روح کے اندر اتر جانے والا ایک تجربہ تھا۔ اس شہر کی فضا میں تاریخ کی گونج، سمندر کی نمی اور میناروں سے بلند ہو� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عبدالرحمن پشاوری سمپوزیم

    عام طور پردنیا کے مقبول ترین شہر استنبول جانا ہر کسی کا خواب ہوتا ہے تاہم میں بھی استنبول پہلے کئی دفعہ جا چکا ہوں۔ اس کا آغاز بھی 2015میں اس طرح ہوا جب استنبول یونیورسٹی کے شعبہ اردو نے اپنا سو سالہ جشن منایا تھا۔ اس کے بعد مجھے استنبول شہر سے ایسا عشق ہوا کہ ہر چند سال بعدکسی نہ [..]مزید پڑھیں

  • لندن میراتھن

    بچپن سے ہمیں دوڑنے کا بے حد شوق تھا۔ اس کی ایک وجہ فٹ بال کھیلنے کی  دیوانہ وار شوق اور چند کھیل کود والے ساتھیوں کی صحبت تھی۔اسکول کے زمانے میں میرے ایک دوست زبیر جو کہ بہت عمدہ فٹ بال کھیلتے تھے، ان کے ساتھ فٹ بال کھیلنے سے قبل کلکتہ ریس کورس کے اندر پورا ایک چکر لگاتے تھے۔ � [..]مزید پڑھیں

  • برق گرتی ہے تو بیچارے مسلمانوں پر

    بچپن ہندوستان کے معروف اور تاریخی شہر کلکتہ میں گزرا۔خوشی تو اس بات کی تھی کہ ہم ہندوستانی تھے لیکن جوں جوں وقت گزرتا گیا ہمیں اس بات سے بھی خوفزدہ کیا جانے لگا کہ ہم مسلمان ہونے کے ناطے’پاکستانی‘ہیں۔ اور یہ باتیں کبھی ہما رے منہ پر کہہ کر ڈرایایا جانے لگا تو کبھی ہماری طر [..]مزید پڑھیں

  • پوپ فرانسس کی وفات

    قرآن میں سورۃ آل عمران:186، میں کُلُّ نَفسِ ذَائقِتہُ الموتِ کا ذکر ہے۔ جس کے معنی ہے کہ ہر جان موت کا مزا چکھنے والی ہے۔ اس آیت سے معلوم ہوا کہ اللہ تعالیٰ نے ہر جاندار پر موت مقررفرما دی ہے اور اس سے کسی کو چھٹکارا ملے گا اور نہ کوئی اس سے بھاگ کر کہیں جا سکے گا۔ حضرت انس بن مالک� [..]مزید پڑھیں

  • گُڈ فرائی ڈے، ایسٹرکا تہواراور بینک ہالیڈے

    18 اپریل کو برطانیہ سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں گُڈ فرائی ڈے کی چھٹیاں منائی جائیں گی۔ گڈ فرائی ڈے عیسائیوں کے لیے ایک نہایت مقدس دن ہے جو ایسٹر سنڈے سے دو دن پہلے آتا ہے۔گڈ فرائیڈے ایک عیسائی تعطیل ہے جو یسوع مسیح کی موت کی یاد مناتی ہے۔ عیسائیوں کا ماننا ہے کہ اس مقدس ہفتہ کے اخ [..]مزید پڑھیں

  • اردو ایکشن کمیٹی بہار

    2024 میں روزنامہ قومی تنظیم پٹنہ کے چیف ایڈیٹر اور ملک کے نامور صحافی جناب ایس ایم اشرف فرید  برطانیہ کے معروف شہر برمنگھم تشریف لائے تو انہوں نے مجھے کال کیا۔ کچھ رسمی گفتگو کے بعد انہوں نے مجھ سے لندن ملنے کا وعدہ کیا اور میں نے بھی اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں اپنے گھر � [..]مزید پڑھیں

  • ہندوستان میں وقف بورڈ پر ہنگامہ

    پچھلے چند ہفتوں سے سوشل میڈیا پر ہندوستان میں وقف بورڈ کے حوالے سے گاہے بگاہے خبریں گشت کر رہی ہیں۔ زیادہ تر لوگ مودی اینڈ ٹیم کو کوس  رہے ہیں اور اس کی سخت مخالفت  ہورہی ہے۔ لوگ بہار اور آندھرا پردیش کی حکومتوں کو بھی لوگ خوب برا بھلا کہہ رہے ہیں جس نے وقف بورڈ کے قانون میں � [..]مزید پڑھیں