فہیم اختر

  • ہے عید اور گلے ملنے سے ہیں محروم

    امسال بھی عید کا تہوار پھیکا رہے گا۔ جس میں نہ کوئی خوشی ہوگی اور نہ گلے ملنا ہوگا۔ کمبخت کرونا نے پچھلے سال سے ہم سب کی عید کی خوشیوں کو نیست و نابود کر دیا۔ میں ہی کیا پوری دنیا کے کروڑوں مسلمان اپنی عید کی خوشیوں سے اس بار بھی محروم ہیں۔تاہم برطانیہ میں صورت حال میں سدھار ہون [..]مزید پڑھیں

  • صادق خان دوبارہ بنے لندن کے مئیر

    مئی کو انگلینڈ، ویلس اور اسکاٹ لینڈ میں کاؤنسل، صوبائی اور مئیر الیکشن ہوا۔ جس میں انگلینڈ کے کاؤنسل الیکشن میں کنزرویٹیو پارٹی کو شاندار کامیابی ملی۔ جبکہ ویلس میں لیبر پارٹی نے اور اسکاٹ لینڈ میں اسکوٹش نیشنل پارٹی نے اپنی جیت کو بر قرار رکھا۔  اس کے علاوہ مانچسٹر میں م� [..]مزید پڑھیں

  • بنگال کی شیرنی ممتا بنرجی کی شاندار جیت

    اتوار 2 مئی کولندن میں صبح کے چار بج رہے تھے۔رمضان کی وجہ کر مجھے سحری کے لیے اٹھنا تھا۔ سحری کھا کر فجر کی نماز پڑھنے کے بعد جب بستر پر لیٹا تو نیند کاکوئی اتاپتہ نہیں تھا۔ بنگال سمیت ہندوستان کے چار ریاستوں کے الیکشن کے نتائج آنے والے تھے۔ پہلے موبائل فون کے ذریعہ این ڈی ٹی وی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • خدا پہ یقین ہے!

    کیا کبھی ہم اپنا جائزہ لیتے ہیں۔دن بھر زندگی کو گزار کر اور عبادت کر کے ہمیں کیا سبق حاصل ہوتا ہے۔کہتے ہیں،اس دنیا میں انسان جو کچھ کرتا ہے اس کا بدلہ ضرور اسے ملتا ہے۔چاہے وہ اچھا ہو یا برا ہو۔ جس طرح اچھائی کی جزا ملتی ہے اسی طرح برائی کی سزا بھی ملتی ہے۔ افسوس کا مقام یہ ہے کہ [..]مزید پڑھیں

  • ہر جان موت کا مزہ چکھنے والی ہے

    کُلُّ نَفسٍ ذَاءِقۃُ المَوتِ: ہر جان موت کا مزہ چکھنے والی ہے۔یعنی انسان ہوں یا جن یا فرشتہ، غرض یہ کہ اللہ تعالیٰ کے سوا ہر زندہ کو موت آنی ہے اور ہر چیز فانی ہے۔ اس آیت سے معلوم ہوا کہ اللہ تعالیٰ نے ہر جاندار پر موت مقرر فرمادی ہے اور اس سے کسی کو چھٹکارا ملے گا اور نہ کوئی اس [..]مزید پڑھیں

  • ماہِ رمضان اور خود احتسابی

    پچھلے سال سے پوری دنیا کورونا وائرس کی وبا سے پریشانِ حال ہے اور سمجھ میں یہ نہیں آرہا کہ ہمیں کب اس وبا سے نجات ملے گی۔تاہم زیادہ تر مسلمان ماہِ رمضان کی آمد سے پر جوش ہیں۔  اس مہینے میں  ہم اپنی گناہوں کو معاف کرانے کے لیے دن رات اللہ کی عبادت میں مشغول رہتے ہیں تو وہیں ہما� [..]مزید پڑھیں

  • مہجری ادب، بیچاری اردو اور مفاد پرستی

    ان دنوں ہند وپاک کی ادبی محفلوں میں ’مہجری ادب‘ کا بہت شور و غوغا سنائی دے رہا ہے۔ اپنے بہتر مستقبل کی خاطر ہجرت کرنا زمانہ قدیم سے ہی دنیا کا دستور ہے۔  وطن عزیز سے دور اپنی زبان و تہذیب سے جذباتی وابستگی فطری عمل ہے۔ اردو زبان کی خوبی رہی ہے کہ ہر زمانے میں رونما ہونے وا [..]مزید پڑھیں

  • بنگلہ دیش کے پچاس برس اور مودی کا جیل جانا!

    ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی دو دن کے سفر پر آن و بان سے بنگلہ دیش کی آزادی کی گولڈن جوبلی تقریب میں شرکت کے لیے ڈھاکہ پہنچے۔ دراصل کورونا وبا کی شروعات اور دنیا کی بگڑتی ہوئی حالت کے مد نطر ہندوستانی وزیر اعظم کو پچھلے سال سے بیرون ملک گھومنے کا کوئی موقع نہیں مل رہا تھا۔ ن [..]مزید پڑھیں

  • سارہ ایورارڈ کا قتل: محافظ ہی قاتل نکلا

    اللہ نے دنیا کی سب سے خوبصورت شے عورت کو بنایا ہے۔ عورت ماں، بہن، بھابھی، خالہ پھوپھو، اور نہ جانے کن کن رشتوں میں ہمارے درمیان ایک اہم اور عمدہ رول نبھاتی ہے۔اس کے علاوہ عورت خاندان کو قائم کرنے اور بڑھانے میں بھی اہم رول نبھاتی ہے۔ ان سب سے اعلیٰ مرتبہ اللہ نے عورت کو ماں کی شک [..]مزید پڑھیں

  • بنگال کا انتخاب سیکولر رجحان کے لئے اہم ہوگا

    ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک مانا جاتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ ہندوستان کا ہر الیکشن اہم تصور ہوتا ہے۔ یہاں تک کہ ریاستی سطح پر بھی جو الیکشن ہوتے ہیں اس کی اہمیت کا فی ہوتی ہے۔ کیونکہ اس کا براہ راست یا بالواسطہ طور پر مرکزی حکومت یاریاستی حکومت کو اپنی طاقت آزمانے کاموقعہ مل [..]مزید پڑھیں