فہیم اختر

  • خوراک کی ضرورت، غذاکا شوق اور موٹاپا

    انسان کھانے کے لیے جیتا ہے یا جینے کے لیے کھاتا ہے۔دراصل دونوں ہی باتیں اپنی اپنی جگہ پر درست ہیں۔ اگر انسان کے لئے کھانا کھانا ضروری نہ ہو تاتو پھر کیوں انسان دن رات محنت کرتا اور گھر آکر کھاناپکانے کی تیاری کرتا یا غذا کا استعمال کرتا۔گویا دونوں ہی صورتوں میں غذا انسان کے لیے [..]مزید پڑھیں

  • ڈوگ کی بڑھتی ہوئی چوری اور بیچارہ کتا

    انسان اپنی زندگی میں طرح طرح کے مسائل سے ہمیشہ گھر ا ہوتا ہے۔ کبھی وہ اپنے ارد گرد کے ماحول اور حالات سے متاثر ہوتا ہے تو کبھی اسے اپنوں کے غم ستاتے رہتے ہیں۔ کبھی غیروں کی زیادتیاں سے جینا دو بھر ہوجاتا ہے توکبھی اپنوں سے  عاجز آجاتا  ہے۔ کبھی انسانیت کا رونا روتے تو کبھی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دشواریاں،ذمہ داریاں اور اللہ کی مرضی

    فروری 2020میں برطانیہ میں کورونا وائرس کا چرچا شروع ہوا۔اور دیکھتے دیکھتے کورونا وائرس نے برطانیہ کے تقریباً سب علاقوں میں موت کا جال بچھا دیا۔ اور مارچ آیا تو برطانیہ لاک ڈاؤن کی میں پوری طرح قید ہوگیا۔  ہر طرف  خوف کا اثر دکھنے لگا۔ ٹیلی ویژن پر روزانہ بڑھتی ہوئی موت کی � [..]مزید پڑھیں

  • آن لائن پروگرام، کلکتہ اور ہمارے شب و روز

    مکمل یا غیر مکمل طور پر برطانیہ میں لاک ڈاؤن کو اب ایک سال پورے ہوجائے گا۔ کورونا وائرس کی مار سے بے حال برطانیہ کسی بھی اعتبار سے اب تک مکمل طور پر یہ نہیں سمجھ پارہا کہ کیا لاک ڈاؤن ہی کورونا سے نجات کا واحد راستہ ہے؟ حکومت پوری کوشش کر رہی ہے کہ برطانیہ میں حالات پھر معمول  [..]مزید پڑھیں

  • درد سے میرا دامن بھر دے یا اللہ!

    میرایہ ہفتہ کافی اداس رہا۔ دراصل بات ہی کچھ ایسی ہوئی کہ طبعیت غمگین ہوگئی۔برطانوی وزیراعظم بورِس جونسن نے ٹیلی ویژن پر آکر یہ اعلان کیا کہ برطانیہ میں مارچ 2020سے کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 100000پار کر گئی ہے۔ جس کے لیے وہ نہایت افسردہ اور غمگین ہیں۔  بھلا مرنے والوں [..]مزید پڑھیں

  • رسّی جل گئی پر بل نہیں گیا

    20جنوری 2021 تاریخ میں ایک اہم دن مانا جا رہا تھا۔ اس کی ایک وجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا صدارتی دور کا خاتمہ ہونا تھا تو وہیں نئے منتخب صدر جو بائیڈن کا امریکہ کا 46واں امریکی صدر بننا تھا۔ اس کے علاوہ نائب صدر منتخب کمالا ہارس نے بھی ایک تاریخ رقم کی جو سب سے پہلی ایشیائی اور کیری [..]مزید پڑھیں

  • مشکلیں ساتھ نہ ہوتیں تو پریشاں ہوتا

    عام طورپر ہم مشکلات میں اللہ تعالیٰ سے دعا مانگتے ہیں یا اپنے عقیدے کے تحت اس سے نکلنے کی تراکیب ڈھونڈتے ہیں۔ اس طرح کبھی ہم اس جنجال سے نکل کر اللہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں، تو کبھی اپنی بے بسی اور گناہوں کا حوالہ دیتے ہوئے اس بات پر پچھتاتے ہیں کہہ یہ سب ہماری کرتوتوں کا نتیجہ ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • امریکی جمہوریت پر ٹرمپ کے حامیوں کا حملہ

    لندن سردی سے ٹھٹھر رہا تھا اور میں حسبِ معمول دفتر کے کام میں مصروف تھا۔یوں بھی پچھلے نو مہینے سے کورونا کی وجہ سے گھر سے ہی کام کر رہا ہوں۔ ایک تو کورونا کے تیسری لاک ڈاؤن اور اس پر غضب کی سردی۔ بس ہم گھر میں قید ہو کر زندگی گزار رہے ہیں۔ اس کے باوجود سارا دن امریکی کانگریس کی م� [..]مزید پڑھیں

  • شمس الرحمٰن فاروقی:ایک چاند تھا سرِآسماں

    شمس الرحمٰن فاروقی کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں۔ دنیا بھر کے ادبی حلقوں میں شمس الرحمٰن فاروقی ایک معتبر نام جانا اور پہچانا جاتا ہے۔ انہوں نے چالیس سال تک معروف ادبی ماہنامہ ’شب خون‘ کی ادارت کی۔ شمس الرحمٰن فاروقی نے اردو اور انگریزی میں کئی اہم کتابیں لکھی ہیں۔ خداے س [..]مزید پڑھیں