برطانیہ کافریِڈم ڈے!
سوموار 19 جولائی کا انگلینڈ کے لوگوں کو بے صبری سے انتظار تھا۔ کیونکہ اس دن سے کورونا وبا کی وجہ سے لگی لاک ڈاؤن کا خاتمہ ہونا تھا۔ پچھلے سال مارچ سے انگلینڈ میں جو لاک ڈاؤن شروع ہؤا تھا اس کے ختم ہونے کے امکان ہی نظر نہیں آرہے تھے۔ تاہم اس سال کے شروعات سے جب حکومت نے لوگو [..]مزید پڑھیں