فہیم اختر

  • امید پر دنیا قائم ہے!

    انسان پیدائش سے لے کر مرتے دم تک کسی نہ کسی سے امید لگائے زندگی بسر کرتاہے۔خواہ وہ سائنسی ہو، عقیدہ ہو یا مذہبی ہو۔ مثلاً ایک بچہ جب پیدا ہوتا ہے تو اس کے ماں باپ اپنے عقیدہ اور طبی مشورے کے ساتھ اس بچے کی صحت اور پرورش پر عمل کرتے ہیں۔ لیکن  جب کوئی بچہ کسی وجہ  سے بیمار ہوجا [..]مزید پڑھیں

  • کوئی صورت نظر نہیں آتی۔۔۔

    جب سے لاک ڈاؤن  شروع ہؤا ہے تب سے برطانیہ سمیت پوری دنیا میں انسانوں کا جینا دو بھر ہوگیا ہے۔ اور ہو بھی کیوں نہ جب انسان کو کھانے پینے سے لے کر زندگی کی تمام اہم ضروریات میسر نہ ہوں تو ایسے میں بھلا کسے لاک ڈاؤن پسند آئے گا۔ حالانکہ لاک ڈاؤن کا آغاز  سب سے پہلے چین کے شہر وو [..]مزید پڑھیں

  • مکافات عمل

    دنیا بھر میں کورونا وائرس نے جس طرح اپنا شکنجہ کسا ہے اُس سے ہم اور آپ مایوس ہی نہیں بیزار بھی ہیں۔ہر دن ہم اس وبا سے نجات کی دعا مانگ رہے ہیں تو وہیں اس بات سے بھی خوف زدہ ہیں کہ نہ جانے اب کس کی باری آجائے۔  کورونا وائرس سے برطانیہ میں مرنے والوں کی تعداد بیس ہزار سے زیادہ  [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مرحبا اے ماہِ رمضان اور خود کا جائزہ

    جہاں پوری دنیا کورونا وائرس کی وبا سے پریشانِ حال ہے وہیں مسلمان ماہِ رمضان کی آمد سے پر جوش ہیں۔ اور ہوں بھی کیوں نا کیونکہ اس مہینے میں جہاں ہم اپنی گناہوں کو معاف کرانے کے لیے دن رات اللہ کی عبادت میں مشغول رہتے ہیں تو وہیں ہماری زندگی کو ایک بار پھر سجانے اور سنوارنے کا بہتری [..]مزید پڑھیں

  • لاک ڈان اور ہماری زندگی

    دنیا کے تقریباً تمام بڑے شہروں سے لاک ڈان کی خبریں موصول ہورہی ہیں۔ اس کے علاوہ دیہی علاقوں میں بھی لاک ڈان کی وجہ سے زندگی ٹھپ  ہوگئی۔ ہر کوئی اسی خوف سے گھر میں بند ہے کہ کہیں اس کو کورونا وائرس یعنی کووڈ 19 نہ دبوچ لے۔ یشیا، یورپ مشرق وسطیٰ اور امریکہ میں زندگی تھم سی گئی ہے [..]مزید پڑھیں

  • ارادہ ہو اٹل تو معجزہ ایسا بھی ہوتا ہے

    خدمتِ خلق کا جذبہ ہر انسان میں پایا جاتا ہے البتہ اس کی شکل اور طریقہ کارمختلف ہوتا ہے۔ دنیا بھر میں لوگ فلاح و بہبود کے نام پر کہیں مذہبی طور پر تو کہیں انسانی ناطے لوگوں کو امداد پہچانا اپنا فرض اور اپنی ذمہ داری سمجھتے ہیں۔ سچ پوچھیے تو انسان میں ہمدردی اور رحم نہ ہو تو دنیا [..]مزید پڑھیں

  • اللہ کا عذاب، ایمان اور ہمارا فرض

    جب انسان کسی مصیبت میں پھنس جاتا ہے تو ہم اور آپ اسے ایک آزمائش یا  گناہ کا سبب بتاتے ہیں۔ بچپن سے میں نے یہ بات اپنے گھر یا محلّے میں لوگوں سے  سنی ہے۔ جب کسی کی بیماری تشخیص نہیں ہو پاتی  یا کسی کی موت ایک معمہ بن جاتی ہے تو ایسے لوگوں کو ہمارا معاشرہ اس کی خامی، اس کا گناہ [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ میں کورونا وائرس کا قہر

    دنیا بھر میں چین سے پھیلے ہوئے کورونا وائرس سے جو افرا تفری مچی ہے، اب وہ دھیرے دھیرے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ اب تک کئی ہزار لوگوں کی جان جاچکی ہے اور آئے دن کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد دنیا بھرمیں بڑھتی جارہی ہے۔ یورپ سمیت برطانیہ میں بھی اب تک سو سے [..]مزید پڑھیں

  • سوشل میڈیا، معاشرہ اور سیاسی نظام

    زندگی میں کچھ باتیں،کچھ تجربات اور کچھ واقعات ایسے ہوتے ہیں جس سے ہم سب دوچار ہوتے ہیں۔ کبھی خاندانی مسائل سے دو چار تو کبھی سماجی دباؤ سے مجبور تو کبھی گمراہی کے شکار تو کبھی ظلم اور بربریت سے مارے ہوئے۔ ان باتوں نہ تو ہم سب آج تک بچ سکے ہیں اور نہ ہی بچ پائے گے۔  دنیا کا نظا� [..]مزید پڑھیں