فہیم اختر

  • اعتراف، سچ، اور حق گوئی

    اعترافِ جرم ہو یا اعترافِ گناہ ہو، ان دونوں باتوں میں یہ بات عام ہے کہ ’سچائی‘ سخت تکلیف دہ اور دشوار ہوتی ہے۔  اس کی اہمیت کو سمجھنا یا اس پر عمل کرنا  بھی  دشوار ہوتا ہے۔  جب کو ئی انسان  جرم کرتا ہے تو پولیس  جرم کو جاننے اور اس گرفتار شخص کو سزا دلانے کے ل� [..]مزید پڑھیں

  • کورونا وائرس کی دہشت اور وحشت

    کیا ہماری زندگی بدل گئی ہے؟ اس کا جواب ہاں بھی ہوسکتا ہے اور نا بھی ہوسکتا ہے۔ دیکھا جائے تو پچھلے چار مہینوں میں ہماری زندگی کئی معنوں میں جہاں بدلی ہے تو وہی ہماری زندگی میں ایک ٹھہراؤ سا بھی آ گیا ہے۔ اگر میں اپنی مثال دوں تو اس میں کوئی مبالغہ نہیں ہوگا کہ میری زندگی حالات ک [..]مزید پڑھیں

  • جسے بت بنایا خدا ہوگیا!

    پتہ نہیں آپ کو کیسامحسوس ہوتا ہے لیکن سچ پوچھیے تو مجھے جب کوئی یہ خبر دیتا کہ آج ایک مجسمہ ڈھا دیا گیا تو واقعی دلی خوشی ہوتی۔اب یہ بات اگر آپ خود اپنے آپ سے پوچھیں تو آپ کو اندازہ ہوجائے گا کہ مجسموں کو ڈھانے میں کونسا قلبی سکون ملتا ہے۔  مجسموں کے ڈھانے میں عام انسان کو خوش [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نسل پرستی کا زہر اور امریکی معاشرہ

    نسل پرستی ایک ایسا زہر ہے جو ہمارے سماج میں اب بھی پھیلا ہوا ہے اورہزاروں لوگوں کی جان لے رہا ہے۔ نسل پرستی کا احساس اس وقت زیادہ محسوس ہوتا ہے جب یہ یا تو امریکہ یا یورپ کے کسی شہر میں نسل پرستی کا کوئی واقعہ رونما ہوتا ہے۔ اس کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ برسوں سے ان ترقی یافتہ ممالک م [..]مزید پڑھیں

  • سمارٹ فون، زوم اورآن لائن ادبی محفلیں

    ان دنوں ہر کوئی ایک بات اخلاقی طور پر یا شکایت کے طور پر ضرور کہتا ہے کہ آپ ’آن لائن‘ تھے یا آپ ’آن لائن‘نہیں تھے۔اب آپ تو سمجھ ہی گئے ہوں گے کہ میرا اشارہ کدھر ہے۔ جی! ہاں میرا اشارہ آج کے دور میں انٹر نیٹ کی مقبولیت اور اس کی ضرورت کی طرف ہے۔ آج دنیا بھر میں  لوگوں � [..]مزید پڑھیں

  • کورونا وائرس کی دہشت اور انسانوں کی مجبوری

    ماہِ رمضان بھی گزر گیا اور عید بھی بحالتِ مجبوری لوگوں نے منائی۔ لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں لوگوں کو گھروں میں قید کرنے  کے لیے لاک ڈاؤن ان تک معمہ بنا ہؤا ہے۔تاہم یورپ میں دھیرے دھیرے زندگی معمول پر آنا شروع ہو چکی ہے۔ لیکن حکومت کی اعصابی کیفیت اور ماہرین کی او [..]مزید پڑھیں

  • جان ہے تو عید ہے

    یہ کیسی عید ہے جس میں نہ خوشی ہے نہ گلے ملنا ہے۔ کمبخت کورونا نے ہم سب کی عید کی خوشیوں کو نیست و نابود کر دیا۔ میری زندگی کی پہلا عید ہے جس میں میں مسجد جا کر عید کی نماز ادا نہ کر سکوں گا۔ میں ہی کیا پوری دنیا کے کروڑوں مسلمان اپنی عید کی خوشیوں سے اس بار محروم ہیں۔ برطانیہ کے مس [..]مزید پڑھیں

  • امید پر دنیا قائم ہے!

    انسان پیدائش سے لے کر مرتے دم تک کسی نہ کسی سے امید لگائے زندگی بسر کرتاہے۔خواہ وہ سائنسی ہو، عقیدہ ہو یا مذہبی ہو۔ مثلاً ایک بچہ جب پیدا ہوتا ہے تو اس کے ماں باپ اپنے عقیدہ اور طبی مشورے کے ساتھ اس بچے کی صحت اور پرورش پر عمل کرتے ہیں۔ لیکن  جب کوئی بچہ کسی وجہ  سے بیمار ہوجا [..]مزید پڑھیں

  • کوئی صورت نظر نہیں آتی۔۔۔

    جب سے لاک ڈاؤن  شروع ہؤا ہے تب سے برطانیہ سمیت پوری دنیا میں انسانوں کا جینا دو بھر ہوگیا ہے۔ اور ہو بھی کیوں نہ جب انسان کو کھانے پینے سے لے کر زندگی کی تمام اہم ضروریات میسر نہ ہوں تو ایسے میں بھلا کسے لاک ڈاؤن پسند آئے گا۔ حالانکہ لاک ڈاؤن کا آغاز  سب سے پہلے چین کے شہر وو [..]مزید پڑھیں

  • مکافات عمل

    دنیا بھر میں کورونا وائرس نے جس طرح اپنا شکنجہ کسا ہے اُس سے ہم اور آپ مایوس ہی نہیں بیزار بھی ہیں۔ہر دن ہم اس وبا سے نجات کی دعا مانگ رہے ہیں تو وہیں اس بات سے بھی خوف زدہ ہیں کہ نہ جانے اب کس کی باری آجائے۔  کورونا وائرس سے برطانیہ میں مرنے والوں کی تعداد بیس ہزار سے زیادہ  [..]مزید پڑھیں