فہیم اختر

  • دلی سے جموں تک: ادب، ادیب اور ملاقاتیں

    پچھلے دو ہفتے ہندوستان کے کئی شہروں کا دورہ کرنے کا موقعہ ملا۔ جس کی ایک وجہ جموں یونیورسٹی میں اردو کانفرنس تھی جو جموں یونی ورسٹی کے پچاس سالہ جشن کی ایک کڑی تھی۔اس کانفرنس کی تیاری ڈین آف آرٹ فیکلٹی ڈاکٹر شہاب عنایت ملک  کر رہے تھے جو شعبہ اردو کے صدر بھی ہیں۔ ڈاکٹر ملک س� [..]مزید پڑھیں

  • تاریخ کی ایک سبق آموز کہانی

    تاریخ میرا پسندیدہ مضمون رہا ہے۔ اسکول کے زمانے سے ہی مجھے تاریخ پڑھنے اور اس کے متعلق ڈوکیمنٹری دیکھنے کا شوق رہا ہے۔کالج کے دنوں میں ہم نے اسلامک ہسٹری گریجویشن میں لے رکھا تھا۔ جس میں ورلڈ ہسٹری، جنرل ہسٹری کے علاوہ اسلامی ہسٹری بھی شامل تھا۔  اسی دلچسپی اور شوق نے مجھے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیامودی چاند پر اترنے والے تھے؟

    بچپن میں ہم نے یہ لوری اکثر بڑے بوڑھوں سے سنا کرتے تھے۔ سچ پوچھئے تو آج بھی اس لوری کو سن کر بچپن تو یاد آتا ہی ہے  لیکن اس کے بول اب بھی اتنے ہی پیارے لگتے ہیں جتنے برسوں پہلے لگتے تھے۔ چندا ماما دور کے۔ پوا پکائے گوڑ(گُڑ) کے۔بچوں کا امریکی ٹی وی سیریل ’بئیر ان دی بِگ بلو ہا� [..]مزید پڑھیں

  • شیر کی کھال میں گیدڑ!

    سنیچر 31اگست کو برطانیہ کے تمام شہروں میں لوگوں نے جلوس نکال کر وزیر اعظم بورس جونسن کے پارلیمنٹ ملتوی کرنے کے اقدام کی پر زور مخالفت کی۔لندن میں بھی بڑی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکل کر پارلیمنٹ کی ملتوی کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔ یوں تو برطانیہ میں آئے دن گاہے بگاہے مظاہرے ہوتے [..]مزید پڑھیں

  • معروف قانون داں بابا صاحب امبیڈکر

    بابا صاحب امبیڈ کر ایک ایسا معتبر نام ہے جس نے ہندوستان کی آزادی میں نمایاں رول نبھایا تھا۔ بطور قانون  انہوں نے ہندوستان کا آئین لکھا اور ڈرافٹ بنایا تھا۔   بابا صاحب ایک منفرد اور بے مثال صلاحیت کے مالک تھے۔ بابا صاحب کا تعلق نچلی ذات (جسے اب دلت کہتے ہیں) سے تھا۔ بابا [..]مزید پڑھیں

  • چیریٹی اور ہمارا فرض

    دنیا بھر میں چیریٹی ایک ایسا ذریعہ ہے جس سے لاکھوں اور کروڑوں لوگوں کو امداد پہنچائی جاتی ہے۔چیریٹی کے ذریعہ دنیا کے ہر طبقے، مذہب اور نسل کے لوگوں کو جن کی کسی نہ کسی وجہ سے حالت بہتر نہیں ہوتی ہے ان کو براہِ راست یا بالواسطہ طور پر امداد فراہم کی جاتی ہے۔ دنیا بھر میں چھوٹے ب� [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کی عصمت دری!

    سوموار 5اگست کو ہندوستانی پارلیمنٹ میں وزیر داخلہ امیت شاہ کے بیان سے پوری دنیا سکتے میں آ گئی۔بات ہی کچھ ایسی تھی جس سے سمجھ میں یہ نہیں آرہا کہ جمہوریت لوگوں کے لئے ہے یا منتری کے لئے؟  لیکن جو کچھ ہوا اس کے بارے میں سوچ کر اب بھی دماغ حیران و پریشاں ہے۔ کیا ضرورت تھی آرٹیکل [..]مزید پڑھیں

  • اللہ کو پیاری ہے قربانی

    ذی الحج اسلامی کیلنڈر کا ایک اہم مہینہ ہے اور دنیا بھر کے مسلمان آخری اسلامی مہینے ذوالحجتہ کی دس تاریخ کو عید الا ضحی مناتے ہیں۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی لاکھوں خوش نصیب الحمداللہ حج کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ اس کے علاوہ دنیا بھر میں جذبہ قربانی سے سرشار کروڑوں مسلمان اپنے ا� [..]مزید پڑھیں

  • اندھیر نگری، چوپٹ راجا!

    24جولائی کو امید کے مطابق بورِس جونسن برطانیہ کے نئے وزیر اعظم بن گئے۔ اس سے کسی کو نہ حیرانی ہوئی اور نہ ہی پریشانی۔ کیونکہ جب سے تھریسا مے نے وزیراعظم کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا تھا تبھی سے چند ناموں میں بورِس جونسن کا نام سر فہرست  تھا۔دراصل بورِس جونسن منتخب نہیں ہوئے بلک [..]مزید پڑھیں