ڈیمنشیا کیا ہے
ان دنوں ہندوستان سے کافی لوگوں نے رابطہ کیا کہ ڈیمنشیا کے متعلق کچھ لکھوں۔ ویسے تو میں کئی برس پہلے الزائمر اور ڈیمنشیا کے متعلق کالم لکھ چکا ہوں جس میں ڈیمنشیا کے متعلق میں نے اہم معلومات فراہم کی تھیں۔ 1994میں میری دوسری نوکری لندن کے گرینچ بورومیں ڈیمنشیا پ� [..]مزید پڑھیں