فہیم اختر

  • ڈھاکہ یونیورسٹی میں عالمی اردو کانفرنس

    جنوری میں فیس بُک پرڈھاکہ کے پروفیسر محمود السلام کا ایک پیغام نظر سے گزرا جس میں انہوں نے لکھا تھا کہ جنوری 27اور28کو ڈھاکہ یونیورسیٹی کے دوروزہ عالمی اردو کانفرنس میں شرکت کے لئے رابطہ کریں۔ چونکہ مجھے 31جنوری اور 1فروری کو ممبئی عالمی اردو فیسٹیول 2020میں شرکت کرنا تھا اس لیے � [..]مزید پڑھیں

  • کیمبرج میں پہلی ’ایکو فرینڈلی‘ماحول دوست مسجد

    اِنَّماِ یَعمُرُ مسَاجِدَاللہ ِ مَن آمَنَ بِاللہ وَ الیَومِ الآخِرِ وَاَقَامَ الصَّلَا ۃَ(التوبہ:18)اللہ رب العزت کا ارشاد ہے:’اللہ کی مساجد صرف وہی لوگ تعمیر کر سکتے ہیں،جو اللہ پر اور یومِ آخرت پر ایمان لائے اور انہوں نے نماز قائم کی، زکوۃ ادا کی اور وہ اللہ کے سوا کسی سے ن [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اک برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے!

    نیا سال مبارک ہو۔ یوں تو نیا سال دنیا بھر میں منایا جاتا ہے اور لوگ ایک دوسرے کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی نیا سال خوب دھوم دھام سے منایا گیا۔ لندن میں بھی دریائے تھیمس کے کنارے آتش بازی کی زبردست نمائش کی گئی۔ لاکھوں لوگ اپنے قریبی دوست اور رشتہ داروں کے ہم [..]مزید پڑھیں

  • کرسمس اور تنہائی

    سال 2019کا یہ میرا آخری کالم ہے۔ اب تک میں نے ہر ممکن کوشش کی ہے کہ میں ہر موضوع پر لکھوں اور مجھے اس بات کا یقین  بھی ہے کہ میرے کالم پڑھنے والوں کو ہر ہفتے ایک نئے مو ضوع کو جاننے اور پڑھنے کا موقعہ مل رہا ہے۔  میری ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ میرے مضامین کے ذریعہ لوگوں کے معلوما� [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ کا تاریخی عام انتخاب

    جمعرات 12دسمبر کو برطایہ کا تاریخی عام انتخاب ہوا جس میں بورِس جونسن کی قیادت میں کنزرویٹویو پارٹی نے شاندار جیت حاصل کی۔ یہ 1923کے بعد پہلی بار برطانیہ  میں  عام انتخاب دسمبر میں کروایا گیا۔ یہ  انتخاب گزشتہ  الیکشن سے  ڈھائی سال بعد کروایا گیا جس کی وجہ سے اسے ایک � [..]مزید پڑھیں

  • سلجوق یونیورسٹی اور استنبول کا گرینڈ بازار

    لندن سے استنبول جاتے وقت ہم نے ارادہ کیا تھا کہ نہ ہم دن کی پرواہ اور نہ ہی وقت کا تعین کریں گے۔ کیونکہ لندن کی مصروف ترین زندگی نے مجھے وقت اور دن کا ایسا پابند بنا دیا ہے کہ میں گھڑی اور تاریخ کا غلام بن کر رہ گیا ہوں۔ ویسے یہ بات بری بھی نہیں ہے کیونکہ اس کی وجہ سے میری زندگی می [..]مزید پڑھیں

  • لندن سے استنبول اورقونیہ کا علمی و ادبی سفر

    انسان سیر و سیاحت اور ہجرت کا ہمیشہ سے شوقین اور دلدادہ رہا ہے۔ تاریخ کے صفحات کو الٹا جائے تو دنیا کی معروف ہستیاں اور سیاح نے جہاں دنیا کی کھوج کی ہے وہیں ان لوگوں نے ہمیں اس خوبصورت دنیا سے متعارف بھی کرایا ہے۔  تاہم تاریخ کے حوالے سے ہمیں یہ بھی جانکاری ملتی ہے کہ لٹیروں � [..]مزید پڑھیں