فہیم اختر

  • بارسولینا

    تین مہینے قبل ایمسٹرڈیم میں مقیم معروف شاعر و ادیب  محمد حسن سے بات ہوئی تو انہوں نے کہا کہ فہیم بھائی ہم بارسولیناجانے کا پروگرام بنا رہے ہیں۔ کیا آپ بھی چلیں گے۔ نیکی اور پوچھ پوچھ۔ میں نے بھی فوراً حامی بھر لی اور دفتر میں چھٹی کے لیے درخواست ڈال دی۔ تاہم بھائی محمد حسن ک� [..]مزید پڑھیں

  • تقسیمِ ہند، آزادی اور آہ و فغاں

    بھارت اور پاکستان دونوں کے آزادی کے دن بالترتیب 14اگست اور15     اگست کومنائے جاتے ہیں۔پاکستان نے 14اگست 1947کو برطانوی راج سے آزادی حاصل کی تو وہیں بھارت نے 15اگست 1947کو برطانوی راج سے آزادی حاصل کی۔  یہ دونوں دن برصغیر کے لوگوں کے لئے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں اور ہر س [..]مزید پڑھیں

  • انگلش ڈیفنس لیگ اور اسلام دشمنی

    ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے انگلش ڈیفنس لیگ نے برطانیہ کی سڑکوں پر افراتفری پھیلا رکھی ہے۔ ٹومی روبن سن کی طرف سے قائم کیا گیا، انتہائی دائیں بازو کا گروپ ایک آواز اور اکثر پر تشدد مخالف رہا ہے جسے وہ برطانیہ کی اسلامیت کے طور پر دیکھتے ہیں۔ اگرچہ یہ حالیہ برسوں میں اس کی قوت م� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اولمپک گیمز اوراس کا تاریخی پس منظر

    پیرس اولمپکس 2024 کا افتتاح 26جولائی کو ایک منفرد اور شاندار طریقے سے ہؤا اور یہ پیرس کی میزبانی میں ہونے والے تیسری اولمپکس ہے۔ کہا جارہا تھا کہ پیرس اولمپک ایک ایسی افتتاحی تقریب پیش کرے گا جو یقینی طور پر اولمپک کی تاریخ کے سب سے یادگار لمحات میں شامل ہوں گے۔ اور ایسا ہی ہوا بھی [..]مزید پڑھیں

  • طاغوت، لاعلمی اور جہالت

    حال ہی میں پاکستانی ٹیلی ویژن سما کے مکالمہ پروگرام میں معروف ماہر نفسیات اور اسلامک اسکالر ساحل عدیم نے طاغوت کی تفصیل سے وضاحت کرتے ہوئے ایک لڑکی کو "جاہل "کہہ دیا۔ اور یہ بھی کہا کہ پاکستان میں 95%فی صد خواتین جاہل ہیں۔ پھر کیا تھا سوشل میڈیا پر ہر کوئی اس بحث میں کود پڑا � [..]مزید پڑھیں

  • قتلِ حسینؓ اصل میں مرگِ یزید ہے

    محرم کا انتہائی بابرکت مہینہ اللہ تعالیٰ کے بیان کردہ چار مقدس مہینوں میں سے ایک ہے اور اس کی خاص اہمیت ہے۔ اس کی اہمیت اس کے نام سے تجویز کی گئی ہے۔ جس میں "محرم"کا لفظی ترجمعہ "حرام "ہے۔محرم اس لیے اہمیت کا حامل ہے کہ اللہ تعالیٰ نے سال کے چار مقدس مہینوں میں سے ایک قر� [..]مزید پڑھیں

  • لیبر کی شاندار جیت اور مسلمانوں کی ناراضی

    حسبِ توقع برطانیہ کے عام انتخاب میں لیبر پارٹی نے شاندار جیت حاصل کی ہے۔ دراصل آپ اسے یوں کہہ لیجئے کہ برسوں سے پریشان اور بے حال برطانوی عوام نے احتجاجی طور پر کنزرویٹیو پارٹی کے خلاف ووٹ ڈال کر چین کی سانس لی ہے۔ تاہم الیکشن سے قبل ہی حکمراں جماعت کے وزیر اور ایم پی مارے خوف � [..]مزید پڑھیں

  • سچ کہنا جرم ہے یا نادانی!

    سچ کہنا بذات خود کوئی جرم نہیں ہے، بلکہ یہ اکثر معاشرتی، اخلاقی، اور قانونی اقدار کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔ تاہم کچھ حالات میں سچ بولنے کے نتائج پیچیدہ یا ناپسندیدہ ہوسکتے ہیں جیسیاگر سچ بولنے سے کسی کا راز فاش ہوتا ہے یا کسی کی پرائیویسی کی خلاف ورزی ہوتی ہے تو قانونی مسائل پیدا ہ� [..]مزید پڑھیں

  • آر ایچ این ہسپتال کے 170برس

    اس سال لندن کا معروف اور خاص برین انجوری ہسپتال رائل ہوسپٹل فور نیرور ڈس ایبیلیٹی170سالہ جشن منا رہی ہے۔جس کے لئے سال بھر سے تیاریاں چل رہی تھیں۔ ایک ہفتے کا جشن ہسپتال کے سرسبز لان میں خیمہ لگا کر کیا گیا۔ جس میں رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ دماغی چوٹ کے مریضوں کے ساتھ ان کے رشتہ دار [..]مزید پڑھیں

  • ہار میں جیت

    کچھ عرصے قبل شاید اولمپکس گیمزمیں میری نظر سے اتھیلٹس کا ایک واقعہ گزرا تھا۔ جو یو ں تھا کہ دوڑ کے آخری مرحلے میں جیت کے قریب پہنچنے والے اتھیلٹس کسی وجہ کر زمین پر بیٹھ گیا۔ اس کے بعد اس کے پیچھے دوڑنے والے اتھیلٹس جب زمین پر بیٹھے ہوئے ساتھی کو دیکھا تو وہ رک گیا اور اس نے زمین � [..]مزید پڑھیں