فہیم اختر

  • ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے!

    پچھلے کئی ہفتوں سے روزانہ کشمیر کے حوالے سے ایک خبر اخباروں میں شائع ہورہی ہے کہ کشمیر میں کرفیو اب بھی جاری ہے۔  یا کشمیر کو لاک ڈاؤن کر دیا گیا ہے۔ برطانیہ سمیت زیادہ تر ممالک میں امن پسند لوگوں میں ایک اضطرابی کیفیت پائی جا رہی ہے۔  سمجھ میں یہ نہیں آرہا کہ آخر کشمیر کے [..]مزید پڑھیں

  • دہر میں اِسمِ مُحمد سے اُجالا کر دے

    ربیع الا ول کا مہینہ آتے ہی مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ جاتی ہے کیونکہ اسی مہینے میں حضرت محمد ﷺ دنیا میں تشریف لائے تھے۔کئی ممالک میں مسلمان جلسہ کرتے ہیں اور کہیں جلوس نکالتے ہیں۔لندن سمیت برطانیہ کے تقریباً تمام شہروں میں جلوسِ محمدی نکالا جاتا ہے۔  اس کے علاوہ ہفتوں ج [..]مزید پڑھیں

  • بے پیندے کے لوٹے

    انسان اپنی ذات میں ایک معمہ ہے۔ صدیوں سے انسانی فطرت اور اس کی حقائق کا لوگوں اور مفکروں نے اپنے اپنے طور پر مشاہدہ اور تحقیق کی ہے۔ اپنے اپنے طور پر سبھی نے انسان کو روئے زمین پر سب سے بہترین مخلوق ثابت کیا ہے۔ تاہم  آج انسان مذہب، ثقافت، سیاست اور سماج وغیرہ کے مختلف خانوں م� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • برطانیہ اور بریکسٹ: آسمان سے گرے کھجور میں اٹکے!

    انگریز بھی عجیب قوم ہے۔ کمبخت گھڑی پر بھی اپنی حکومت قائم رکھے ہوئے ہیں اور اسے اپنی مرضی سے چلاتے ہیں۔ اب آپ حیران ہو رہے ہوں گے کہ میں نے یہ کیا کہہ د یا۔1907میں برطانیہ کے کینٹ کے علاقہ کے رہنے والے بلڈرولیم ایلیٹ نے سب سے پہلے ایک لیف لیٹ  میں لوگوں سے اپیل کی کہ وہ بستر سے جل� [..]مزید پڑھیں

  • دیر و حرم سے گزرے اب دل ہے گھر ہمارا

    جموں سے دلی واپس آیا تو اچانک امتیاز گورکھپوری سے ملاقات ہوئی۔امتیازمیاں معروف شاعر ظفر گورکھپوری کے صاحبزادے ہیں۔ نرم گو اور اردو زبان سے بے حد محبت رکھتے ہیں۔ اردو آنگن ممبئی کے مدیر ہیں اور گاہے بگاہے اردو محفلوں میں نظر بھی آجاتے ہیں۔  مزاج میں سادگی تو ہے ہی ساتھ میں � [..]مزید پڑھیں

  • دلی سے جموں تک: ادب، ادیب اور ملاقاتیں

    پچھلے دو ہفتے ہندوستان کے کئی شہروں کا دورہ کرنے کا موقعہ ملا۔ جس کی ایک وجہ جموں یونیورسٹی میں اردو کانفرنس تھی جو جموں یونی ورسٹی کے پچاس سالہ جشن کی ایک کڑی تھی۔اس کانفرنس کی تیاری ڈین آف آرٹ فیکلٹی ڈاکٹر شہاب عنایت ملک  کر رہے تھے جو شعبہ اردو کے صدر بھی ہیں۔ ڈاکٹر ملک س� [..]مزید پڑھیں

  • تاریخ کی ایک سبق آموز کہانی

    تاریخ میرا پسندیدہ مضمون رہا ہے۔ اسکول کے زمانے سے ہی مجھے تاریخ پڑھنے اور اس کے متعلق ڈوکیمنٹری دیکھنے کا شوق رہا ہے۔کالج کے دنوں میں ہم نے اسلامک ہسٹری گریجویشن میں لے رکھا تھا۔ جس میں ورلڈ ہسٹری، جنرل ہسٹری کے علاوہ اسلامی ہسٹری بھی شامل تھا۔  اسی دلچسپی اور شوق نے مجھے [..]مزید پڑھیں

  • کیامودی چاند پر اترنے والے تھے؟

    بچپن میں ہم نے یہ لوری اکثر بڑے بوڑھوں سے سنا کرتے تھے۔ سچ پوچھئے تو آج بھی اس لوری کو سن کر بچپن تو یاد آتا ہی ہے  لیکن اس کے بول اب بھی اتنے ہی پیارے لگتے ہیں جتنے برسوں پہلے لگتے تھے۔ چندا ماما دور کے۔ پوا پکائے گوڑ(گُڑ) کے۔بچوں کا امریکی ٹی وی سیریل ’بئیر ان دی بِگ بلو ہا� [..]مزید پڑھیں

  • شیر کی کھال میں گیدڑ!

    سنیچر 31اگست کو برطانیہ کے تمام شہروں میں لوگوں نے جلوس نکال کر وزیر اعظم بورس جونسن کے پارلیمنٹ ملتوی کرنے کے اقدام کی پر زور مخالفت کی۔لندن میں بھی بڑی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکل کر پارلیمنٹ کی ملتوی کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔ یوں تو برطانیہ میں آئے دن گاہے بگاہے مظاہرے ہوتے [..]مزید پڑھیں