فہیم اختر

  • لندن سے تاریخی شہر استنبول کا سفر (2)

    ہوٹل میں داخل ہوتے ہی ریسیپشن ڈیسک پر ایک اسمارٹ ترکی آدمی نے ہمارا استقبال کیا اور  ہمارے سفر کا حال دریافت کیا۔ ہم نے اسے انگریزی زبان میں کہا کہ ’ترکش ائیر لائینز کافی اچھی ہے اور ہمیں سفر کے دوران کسی بھی بات کی کوئی تکلیف نہیں ہوئی‘۔ اس کے بعد ہوٹل کے ایک اسٹاف ممبر& [..]مزید پڑھیں

  • لندن سے تاریخی شہر استنبول کا سفر

    لندن کی مصروف ترین زندگی سے تنگ آکر ہر انسان دنیا کی سیر یا ایسی جگہ جانا چاہتا ہے ۔ جہاں اسے کچھ پل کے لئے آرام اور سکون ملے۔ زیادہ تر انگریزوں میں دنیا کی کھوج اور سیر کرنے کی خواہش خوب پائی جاتی ہے۔  انگریزوں کے اسی شوق نے انہیں دنیا کہ بے شمار ملکوں کا حاکم بھی بنا دیا۔ انگر [..]مزید پڑھیں

  • لندن کے مئیر صادق خان کا اعلیٰ اخلاق

    اکثر دیکھا جاتا ہے کہ جب کوئی کسی کو پسند نہیں کرتا ہے یا اس کی ترقی سے اسے پریشانی ہوتی ہے تو ایسے لوگ خواہ مخواہ دوسرے انسان کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ جاتے ہیں۔ کبھی کبھی تو معاملہ اتنا سنگین ہوجاتا ہے کہ ایک انسان دوسرے انسان سے اس قدر حسد کرتا ہے کہ وہ اس کی جان لینے کے لئے تمام � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • 1857کی بغاوت اور ہندوستان کا آخری بادشاہ

    1857 کی بغاوت کو اگر میں ہندوستان کی پہلی جنگِ آزادی کہوں تو اس سے آپ سبھی اتفاق کریں گے۔ دراصل انگریزوں نے اُن ہندوستانیوں کو غدّار کہہ کر مارڈالا جنہوں نے انگریزوں کا حُکم  ماننے سے انکار کر دیا تھا۔ لہذٰا انگریز بڑی ہوشیاری سے ہندوستانیوں کی آزادی کی مانگ کو غدّاری کا نام د� [..]مزید پڑھیں

  • آکسفورڈ اور کیمبرج یونیورسٹی میں طبقاتی تقسیم

    آکسفورڈ اور کیمبرج دو ایسی یونیورسیٹیاں ہیں جن کا نام ذہن میں آتے ہی انسان یہی سوچتا ہے کہ یہاں سے تعلیم حاصل کرنے والے طلباء ایک اعلیٰ اور ذہین لیاقت کے مالک ہیں۔ اس میں کوئی دو رائے بھی نہیں ہے کیونکہ برسوں سے ان قدیم یونیورسیٹیوں سے تعلیم حاصل کرنے والے ہونہار طالب علموں نے � [..]مزید پڑھیں

  • کاٹیلونیا نے مانگی آزادی!

    آزادی انسان کا بنیادی حق ہے۔ انسانی حقوق کی بنیاد بھی اسی بات پر ہے کہ ہر انسان کو اسے اپنے طور پر جینے کا حق اور آزادی ملنی چاہئے۔ انصاف ، وقار اور احترام کے ساتھ ہر کسی کے ساتھ مساوات کرنا ہی انسانی حقوق ہے۔ تبھی ایک انسان کو اپنی آزادی کا احساس ہوتا ہے۔ لیکن کئی بار ایسا بھی دی [..]مزید پڑھیں

  • اندھیر نگری چوپٹ مودی

    پچھلے کچھ دنوں سے پوری دنیا میں ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی ناکام اقتصادی پالیسی اور ان کی پارٹی کی جارحانہ رویّے کے بارے میں مختلف صحافیوں نے اپنے اپنے طور پر مضامین اور کالم لکھے ہیں۔ زیادہ تر لوگوں نے نریندر مودی کی پالیسی کو ایک زوال پزیر پالیسی بتاتے ہوئے اس [..]مزید پڑھیں

  • تیری صورت سے کسی کی نہیں ملتی صورت

    17اکتوبر کو دنیا کے بیشتر ممالک میں’ سر سید ڈے‘ دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔ اس کی دو وجوہات ہیں۔ ایک تو سر سید احمد خان کی پیدائش 17اکتوبر 1817  کو ہوئی تھی اور دوسراسر سید احمد خان نے دنیا کی معروف یونیورسٹی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تعمیر کراوئی تھی۔ دنیا بھر میں بسے علی گ� [..]مزید پڑھیں

  • پھر بہا خون اور انگلی اٹھی اسلام پر

    جب کسی انسان کی جان جاتی ہے یا اس کو مارا جاتا ہے تو دنیا کے ہر انسان کو اس بات پر شدید دُکھ پہنچتا ہے۔ دراصل موت ایک ایسی تلخ سچّائی ہے جسے ہم سب کو ایک دن چکھنا ہے۔ لیکن جب موت ایسی صورت میں ہو جب ایک انسان دوسرے انسان کو بنا کسی مقصد اور وجہ کے مار ڈالے تو اس وقت دنیا کا ہر امن پس� [..]مزید پڑھیں

  • آ دیکھ ذرا کس میں کتنا ہے دم

    پچھلے مہینے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کا 72 ویں اجلاس حسبِ معمول نیو یارک کے ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوا ۔ جس میں دنیا کے زیادہ ترممالک کے سربراہ اور وزیر خارجہ نے شرکت کی اور اپنے ملکوں کی نمائندگی کرتے ہوئے زیادہ تر ممالک کے سربراہوں نے دنیا کی بھلائی اور امن کے حوالے سے اپنا موق [..]مزید پڑھیں