فہیم اختر

  • برلن میں اردو زبان و ادب کے لئے سرگرم احباب

    پچھلے مہینے معروف افسانہ نگار ، کالم نویس اور شاعر جناب انور ظہیر رہبر جب برلن سے اپنی نئی کتاب ’ عکسِ آواز‘ کے اجرا کے موقع پرلندن تشریف لائے تو انہوں نے ’اردوانجمن‘ کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی ۔ میں نے بھائی انور کی دعوت قبول تو کر لی لیکن دفتر کی مصروفیت اور اور � [..]مزید پڑھیں

  • بج گیا ہندوستا ن کے الیکشن کا بگل

    ہندوستانی لوگوں میں تین باتیں بہت عام پائی جاتی ہے۔ سیاست، کرکٹ اور ہندوستانی فلمیں دیکھنے کا شوق۔دنیا بھر میں بسے ہوئے ہندوستانی ان تین باتوں سے ہٹ کر کسی اور موضوع پر گفتگو کرنا گوارا ہی نہیں کرتے۔برطانیہ میں بھی لاکھوں ہندوستانی کئی دہائیوں سے بسے ہوئے ہیں۔ ان ہندوستانیو [..]مزید پڑھیں

  • رام کا نام بدنام نہ کرو

    برطانیہ میں بہار اور بنگال کے ہزاروں لوگ برسوں سے رہائش پزیر ہیں۔ جس کی ایک وجہ ہندوستان کا بٹوارہ تھا، جب لاکھوں بہاری اور بنگالی ہندوستان کو چھوڑکر بنگلہ دیش اور پاکستان جانے کے بعد برطانیہ آکر بس گئے۔ ان میں کچھ پروفیشنل ہیں تو بہتوں نے مختلف کارخانوں میں کام کر کے اپنی روز� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • انالیٹیکا اور فیس بُک کی جاسوسی

    دو ہفتے قبل میں نے روس کے جاسوس کے حوالے سے ایک کالم لکھا تھا، جس میں برطانیہ اور روس کے درمیان جاسوسی کے تنازعہ پر روشنی ڈالی گئی تھی۔ اسی کالم میں میں نے ایک پیراگراف یہ بھی لکھا تھا کہ حال ہی میں میرا تجربہ فیس بُک کے چند ان لوگوں کے تئیں مشکوک تھا جو چوری چھپے میری پوسٹ پر ن [..]مزید پڑھیں

  • اسٹیفن ہاکنگ کی وفات اور موٹر نیورو بیماری

    موت ایک ایسی تلخ حقیقت ہے جس سے ہم اور آپ انکار نہیں کر سکتے۔ روزِ اوّل سے انسان چاہے وہ پیغمبر ہو، جادو گر ہو، غیب کی علم جاننے والا ہو، ڈکٹیٹر ہو، بادشاہ ہو، سیاستداں ہو، سائنسداں ہو، مذہبی ہو ، بے دین ہو ،دولت مند ہو یا غریب ہو موت کا مزہ سبھوں نے چکھا ہے۔ ہمارا یقین اور ایم� [..]مزید پڑھیں

  • روسی جاسوس پر حملہ

    ابن صفی کے نام سے زیادہ تر لوگ واقف ہیں اور ان کے جاسوسی ناولوں کو دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے۔ آج بھی ان کی ناولوں کو لوگ کافی دلچسپی سے پڑھتے ہیں۔ جاسوس ایک ایسا پیشہ ہے جو دنیا کے تمام ممالک میں اپنی حفاظت یا دوسرے کے بارے میں جاننے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ جاسوسی ہی کے ذر� [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ میں شدید برفباری نے مشکلات میں اضافہ کیا

    کسی بھی چیز کی زیادتی سے انسان یا تو گھبرا جاتا ہے یا پھر پریشان ہوجاتا ہے۔ چاہے وہ مادّی ہو یا قدرتی۔ گویا زیادتی کسی چیز کا ہونا پریشانی کا باعث بن ہی جاتا ہے۔ جس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ بے طرح انسانی جانیں ضائع ہو جاتی ہیں۔ انسان گھبرا کر اپنے رب کو یاد کرنے لگتا ہے۔ دنیا جب سے ق [..]مزید پڑھیں

  • اساتذہ کو اسکول میں بندوق رکھنے کا مشورہ

    اساتذہ کو بھی بندوق رکھنا ہوگا۔ بھائی یہ میں نہیں کہہ رہا بلکہ یہ بیان دنیا کے سب سے طاقتور ملک امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دیا ہے۔ ویسے بھی ٹرمپ صاحب اس سے پہلے بھی ایسے اوٹ پٹانگ بیان دے چکے ہیں۔ مثلاً میکسیکو کی سرحد پر دیوار کھڑی کرنے کی بات یا مسلمانوں کو امریکہ آنے پر پابند [..]مزید پڑھیں

  • کلکتہ کا بگ بین اور ادبی سرگرمیاں

    پہلی فروری کو کلکتہ پہنچتے ہی ائیر پورٹ پر کئی لوگوں نے میرا والہانہ استقبال کیا۔ کچھ لوگوں سے پہلی بار ملاقات ہوئی تو کچھ شکلیں جانی پہچانی بھی تھیں۔  جس جوش و جذبہ سے میرا استقبال کیا گیا، تھوڑی دیر کے لئے ایسا محسوس ہوا کہ یہ لوگ برسوں سے میرا انتظار کر رہے ہیں۔ گلے لگانے ا [..]مزید پڑھیں

  • ہالی ڈے پر وہ کون تھی

    ہالی ڈے یا چھٹّیا ں منانے کا شوق دنیا کے زیادہ تر ممالک کے لوگوں میں پایا جاتا ہے۔ تاہم امیر ترین ممالک میں چھٹّیاں منانا لازمی ہی نہیں ہوتا ہے بلکہ زندگی کی بھاگ دوڑ سے سکون حاصل کرنے کا ایک ذریعہ بھی مانا جاتا ہے۔ یورپ اور امریکہ کے لوگ سال میں ایک یا دو بار چھٹّیوں پر جانا ض [..]مزید پڑھیں