فہیم اختر

  • گؤ رکھشا کے نام پر معصوم لوگوں کا قتل

    کئی مہینے سے اس خبر سے  ہندوستانی مسلمان پریشان ہیں اور انتظامیہ کان بند کئے گؤ رکھشا کی انتہا پسندی کوروکنے میں ناکام ہے۔ صوبائی اور مرکزی حکومت بھی ’گؤ رکھشک‘ کے ناپاک ارادوں سے خوش ہیں اور اس معاملے پر وہ چپ سادھے ہوئے ہے۔ اب تو یہ شرمناک خبر ہندوستانی سرحد پار کر� [..]مزید پڑھیں

  • لندن میں بھیانک آگ

    14 جون کی رات 12:54 پر شمالی کینزنگٹن علاقے کی گرین فل ٹاور میں آگ لگنے سے لگ بھگ ساٹھ لوگوں کی جان چلی گئی۔ 74 لوگوں کی حالت نازک ہے جنہیں لندن کے مختلف ہسپتالوں میں داخل کیا گیا ہے۔ جبکہ 70سے زیادہ لوگ لاپتہ ہیں۔ اس حادثے کی خبر کو برطانیہ سمیت دنیا کے تمام ملکوں میں نشریات کیا گی� [..]مزید پڑھیں

  • چِت بھی اپنی پٹ بھی اپنی۔۔۔

    9 جون کوبرطانیہ کے عام چناؤ کا نتیجہ سامنے آیا تو کنزر ویٹو پارٹی کو شدید دھچکا پہنچا۔ وزیر اعظم تھریسا مے جو کہ کنزرویٹو پارٹی کی لیڈر بھی ہیں، انہوں نے دوماہ پہلے اچانک الیکشن کا اعلان کیا تھا۔ اس کی ایک وجہ یہ تھی کہ انہیں اس بات کا یقین تھا کہ ان کی پارٹی بھاری اکثریت سے کامی� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لندن برج پر انتہا پسندوں کا خون خرابا

    انسانی جان لینا اتنا آسان کام ہوگیا ہے جسے سوچ کر انسانیت شرمندہ  ہوجاتی ہے۔ پچھلے کچھ برسوں سے دنیا کے کئی ممالک میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کے نام پر ایک نہیں لاکھوں انسانوں کو مار ڈالا گیا ہے۔ پہلے یہ کام مشرق وسطیٰ میں عام تھا اب یہ یورپ، امریکہ ، افریقہ اور ایشیا میں بھ [..]مزید پڑھیں

  • ایک دن اوول کرکٹ گراؤنڈ میں

    27 مئی کے رات گیارہ بجے سنجے گپتا جی کا فون آیا کہ ’ کل انڈیا اور نیوزی لینڈ کا وارم اپ میچ ہے ۔کیا آپ میرے ساتھ چلے گے‘ ۔ میں نے بھی بلا جھجھک سنجے بھائی کو اپنی رضامندی دے دی اور اتوار کی صبح دس بجے لندن کے مشہور اور تاریخی (Oval) اوول گراؤنڈ پہنچنے کا وعدہ کر لیا۔ صبح سحری کھا� [..]مزید پڑھیں

  • آہ مانچسٹر

    سوموار کی شب برطانیہ کے وقت کے مطابق رات ساڑھے دس بجے مانچسٹر ارینا میں ایک موسیقی شو کے آخر میں خود کش حملے سے بائیس لوگوں کی موت ہوگئی اور سو سے زیادہ لوگ بری طرح زخمی ہوئے ہیں۔ یوں توخود کش حملے آئے دن دنیا کے کسی نہ کسی ملک میں ہو رہا ہے ۔ لیکن برطانیہ میں 2005کے بعد یہ دوسرا ایس [..]مزید پڑھیں

  • ایران کا صدارتی انتخاب اور آزادی نسواں

    جمعہ 19 مئی کو ایران میں صدارتی الیکشن ہوگا۔ ہر بار کی طرح اس بار بھی الیکشن کی کافی سرگرمی  پائی جا رہی ہے۔ ایران مسلم آبادی والے ان چند ممالک میں  ایسا ملک ہے جو اپنے وقار ، روایت اور پارلیمانی نظام کے لئے اعلیٰ مانا جاتا ہے۔ اگر دیکھا جائے تو زیادہ تر مسلم آبادی والے ممالک [..]مزید پڑھیں

  • خدا فریبی کہ خود فریبی

    جب ہم یہ سنتے ہیں کہ کسی کی شادی اس کے قریبی رشتہ دار سے ہوئی ہے توہم  خوشی کا اظہار کرتے ہیں اور مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ پرانے زمانے میں یہ بات بہت عام ہوا کرتی تھی جب بزرگوں کی ضد پروہ اپنے خاندان کے ہی کسی رشتہ دار کے بیٹے یا بیٹی کا ہاتھ مانگ لیتے تھے۔ خاندانی وقار اور روایت [..]مزید پڑھیں

  • لندن کا خوش گلو شاعر

    اردو زبان کی سب سے بڑی خوبصورتی یہ ہے کہ اس میں شہد جیسی مٹھاس ہے تو اس میں محبوب کی ادائیں بھی ہیں۔ میں اردو زبان کا خادم ہونے کے ناطے ہمیشہ اس کے فروغ اور بقا کے لئے اپنے طور پرجو کچھ بھی کر سکا میں نے کیا۔ شاعری کا شوق بچپن سے تھا۔ اچھے شاعر اور شاعری کی ہم نے حوصلہ افزائی اور [..]مزید پڑھیں

  • طلاق طلاق طلاق

    پچھلے دنوں بی بی سی کے ویب سائٹ پر ہندوستان کی ایک خاتون سائرہ بانو کی طلاق اور اس بارے میں سپریم کورٹ کے کیس کے بارے میں خبر کو پڑھ کر افسوس  ہوا۔ آج کے دور میں اسلام  کے خلاف جس طرح سے پروپگنڈا کیا جا رہا ہے اس سے زیادہ تر مسلمان واقف ہیں ۔ افسوس ناک بات یہ ہے کہ طلاق کے طریق� [..]مزید پڑھیں