فہیم اختر

  • برطانیہ میں اچانک الیکشن کا اعلان

    پچھلے ہفتے برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے اچانک ٹیلی ویژن پر آکر 8 جون کو جنرل الیکشن کا اعلان کر دیا جو کہ مقررہ وقت  تین سال قبل ہے۔ اس کے بعد پورے برطانیہ میں اس خبر پر بحث اور چرچا ہو نے لگی۔ تھریسا مے نے اپنی مختصر تقریر میں کہا کہ ’ یوروپین یونین میں رہنے اور باہر ہونے ک [..]مزید پڑھیں

  • سلطان اردوان ترکی کی ترقی چاہتے ہیں

    اتوار 16اپریل کو امریکہ سمیت یورپ کے کئی ممالک کی نگاہ ترکی کے ریفرنڈم پر لگی ہوئی تھی۔ دراصل یہ ریفرنڈم ترکی کے آئین میں اٹھارہ مجوزہ ترامیم کے لئے کروایا گیا تھا۔ جس کا اعلان ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کیا تھا۔ اس لئے کئی معنوں میں اس ریفرنڈم کو کافی اہم مانا جارہا تھا۔ ترک� [..]مزید پڑھیں

  • برائے نام مسلمان اور آر ایس ایس

    میں نے اس بات کو ہمیشہ محسوس کیا ہے کہ زیادہ تر مسلمان کو صرف نام اور اس کے خد و خال سے پہچانا جاتا ہے ۔ آج کل پوری دنیا میں جس طرح سے مسلمانوں کے خلاف ایک خاص سازش کے تحت انہیں بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اس سے اس بات کا احساس ہوتا ہے کہ مسلمان ہونے کے لئے صرف مسلم نام کا ہونا ہی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جدید غلامی یا غریبی

    دنیا جب سے قائم ہوئی ہے انسان نے اپنے دولت اور طاقت سے غلام بنانے کی ر وایت کو قائم رکھا ہے۔ جس کا نتیجہ یہ ہے کہ آج دنیا ترقی کرنے کے بعد بھی انسانوں کو غلامی کی زنجیر سے آزاد نہیں کرا پائی ہے۔ ابتدائی دور میں انسان اپنی لا علمی، رنگت، ذات و پات، جسمانی معذوری اور غریبی وغیرہ کی � [..]مزید پڑھیں

  • اتر پردیش کا متعصب وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ

    پچھلے دنوں ہندوستان کا سب سے بڑی ریاست یو پی میں صوبائی الیکشن ہوا تھا ۔ جس پر ہندوستان کے زیادہ تر لوگوں کی نظر لگی ہوئی تھی۔ اس کے علاوہ دنیا بھر کی نظر اس انتخاب پر مرکوز تھی۔ اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ یوپی ہندوستان کا سب سے زیادہ آبادی والا صوبہ ہے اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ہ [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ میں اُردو بطور بیرونی زبان

    اردو ایک زندہ زبان ہے اور ایک اندازے کے مطابق لگ بھگ پوری دنیا میں سو میلین سے زیادہ لوگ اردو زبان بولتے ہیں ۔ دنیا میں لگ بھگ سات ہزار زبانیں بولی جاتی ہیں۔ انسائیکلو پیڈیا آف لینگوئیجز کے مطابق دنیا کی تیس مقبول ترین اور سب سے زیادہ بولی جانے والی زبانوں میں اردو زبان [..]مزید پڑھیں

  • ایک چراغ بُجھ گیا

    اتوار پانچ مارچ کو بی بی سی کے ذریعہ اس خبر کو پڑھ کر غم زدہ ہوگیا کہ معروف ہندوستانی مسلم قوم پرست لیڈر سید شہاب الدین کا ہفتے کے دن دلی کے نوائیڈہ علاقے میں انتقال ہوگیا۔ اناّ لللہِ وانّا اللیہِ رَ اجِعون۔ نظام الدین کے قریب پنج پیرن قبرستان میں ان کی تدفین کی گئی۔ ان کے جنازے [..]مزید پڑھیں

  • گجرات کے گدھے اور یوپی الیکشن

    ہندوستان کے الیکشن میں اگر ہنگامہ اور تفریح نہ ہو تو عوام ایسے الیکشن کو بے اثر اور وقت کی بربادی کا سامان سمجھتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ امیدوار سے لے کر لیڈر، عوام، پولیس ، سرکاری افسر اور فلمی دنیا کے لوگ اس موقع پر طرح طرح کی باتوں اور حرکتوں سے میڈیا کی زینت بننے کی کوشش کرت [..]مزید پڑھیں

  • مادری زبان کا عالمی دن

    21  فروری کو پوری دنیا میں عالمی یومِ مادری زبان منایاگیا۔ اس موقع پر دنیا بھر میں سیمنار ، جلسہ اور رنگا رنگ تقاریب منعقد کی گئیں ۔ سوشل میڈیا پر بھی عالمی یومِ مادری زبان کے حوالے سے ڈھیروں پیغامات پوسٹ کئے گئے۔ کسی نے اپنی زبان کا جشن منایا تو کسی نے اپنی زبان کی تباہی کا ما� [..]مزید پڑھیں

  • جہیزکا لالچ اور بے گناہوں کی موت

    اس خبر کو پڑھ کر مجھے بڑی حیرانی ہوئی اور آپ کو بھی حیرانی ہوگی کہ جہیز کے لالچ میں کس طرح سے بے گناہ عورتوں کو مارا جا رہا ہے اورکس طرح بے قصور مرد بھی اپنی جان دے رہے ہیں ۔عام طور پر یہی سنا جاتا ہے کہ بیچاری عورتوں پر کافی ظلم ہوا ہے یا کمزور عورتوں پر مرد ظلم کر تے ہیں ۔ یوں توبی [..]مزید پڑھیں