فہیم اختر

  • مسئلہ ہمارا اور فیصلہ اُن کا

    منگل 22اگست کو ہندوستان کے سپریم کورٹ کے فیصلے کو دنیا بھر کے اخباروں اور ٹیلی ویژن پر پڑھا اور سنا گیا۔ دراصل خبر ہی ایسی تھی کہ مسلم اور غیر مسلم دونوں کے لئے یہ خبر دلچسپ اور اہم بن گئی۔ ایک تو یہ خبرطلاق کے حوالے سے تھی دوسرے مسلمانوں کے حوالے سے جس کی وجہ سے یہ خبر دنیا بھر می� [..]مزید پڑھیں

  • وحشی لوگ اور معصوم لڑکیاں

    جب انسان کوئی ایسا جرم کرتا ہے جس سے انسانیت کی روح کانپ جاتی ہے تو وہ اس مجرم کو اتنی سخت سزا دینے کا مطالبہ کرتا ہے جس سے ہمارے انسانی حقوق پر یقین کمزور پڑ جاتا ہے۔ اور تو اور ہم سعودی عرب جیسے ملک کی مثال دیتے ہوئے اس بات کی مانگ کرنے لگتے ہیں کہ ایسے وحشی انسان کا سر ق� [..]مزید پڑھیں

  • تقسیمِ ہند کے 70سال

    اس سال تقسیمِ ہند کو 70سال مکمل ہو جائیں گے۔ 70 سال قبل  چودہ اور پندرہ اگست کو پاکستان اورہندوستان کو آزادی ملی تھی۔ جس سے کئی لوگوں کو اپنے ملک سے در بدر ہونے کا صدمہ، اپنے رشتہ داروں کی جان گنوانے کا دُکھ، افسوس اور ذلّت  کا احساس ہوا تو وہیں کئی ایسے بھی لوگ ہیں جنہیں اپنے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • گو نواز گو

    پچھلے کئی مہینے سے پوری دنیا میں ایک نعرہ ضرور سنا گیا۔ Go Nawaz Go گو نواز گو۔ اور یہ نعرہ سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہوا تھا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس نعرے کو مختلف ممالک کے الگ الگ لوگوں کے ذریعہ فلمایا گیا تھا۔ جس سے دیکھنے والوں میں دلچسپی اور بھی بڑھ جاتی تھی۔ افریقی، عربی اور یور� [..]مزید پڑھیں

  • سجاتا کی آپ بیتی

    ذات پات کا ذکر ہو تو ہندوستان کا ذکر ہونا لازمی ہے۔ اس کی کئی وجوہات ہیں۔ ایک تو ذات پات کا ہندو مذہب سے منسلک ہونا اور دوسرا کام کے طریقہ کارکو ذات پات سے جوڑنا۔ لیکن بھید بھاؤ کو لفظوں میں ’ جرم ‘ کہنے کے باوجود آئے دن ایسی خبریں دیکھنے کو ملتی ہیں جن سے  اندازہ ہوتا ہے ک [..]مزید پڑھیں

  • برلن کا ادبی اور ثقافتی سفر

    پندرہ جولائی کو بزمِ ادب برلن نے شامِ افسانہ کی محفل کا اہتمام کیا جس میں دنیا کے کئی نامور افسانہ نگاروں نے شرکت کی۔ مجھے اس تقریب کی صدارت کرنے کا موقع دیا گیا۔ یوں تو برلن میرا پہلا سفر تھا لیکن برلن کو دیکھنے کا شوق برسوں سے تھا۔  کیوں کہ  برلن دنیا کا ایک تاریخی شہر ہے ج [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ کا لیک ڈسٹرکٹ عالمی ثقافتی ورثہ بن گیا

    سوموار کو برطانیہ کے لوگوں کو یہ جان کر بڑی خوشی ہوئی کہ برطانیہ کے معروف (Lake District) لیک ڈسٹرکٹ کو (UNESCO) نے عالمی ثقافتی ورثہ کی حیثیت دینے کافیصلہ کیا ہے۔  اس خبر کو بی بی سی ٹیلی ویژن پر فخریہ طور پر دکھایا گیا اور زیادہ تر اخباروں میں بھی اس خبر پر خوشی کا اظہار کیا گیا۔ ظاہر س� [..]مزید پڑھیں

  • گؤ رکھشا کے نام پر معصوم لوگوں کا قتل

    کئی مہینے سے اس خبر سے  ہندوستانی مسلمان پریشان ہیں اور انتظامیہ کان بند کئے گؤ رکھشا کی انتہا پسندی کوروکنے میں ناکام ہے۔ صوبائی اور مرکزی حکومت بھی ’گؤ رکھشک‘ کے ناپاک ارادوں سے خوش ہیں اور اس معاملے پر وہ چپ سادھے ہوئے ہے۔ اب تو یہ شرمناک خبر ہندوستانی سرحد پار کر� [..]مزید پڑھیں

  • لندن میں بھیانک آگ

    14 جون کی رات 12:54 پر شمالی کینزنگٹن علاقے کی گرین فل ٹاور میں آگ لگنے سے لگ بھگ ساٹھ لوگوں کی جان چلی گئی۔ 74 لوگوں کی حالت نازک ہے جنہیں لندن کے مختلف ہسپتالوں میں داخل کیا گیا ہے۔ جبکہ 70سے زیادہ لوگ لاپتہ ہیں۔ اس حادثے کی خبر کو برطانیہ سمیت دنیا کے تمام ملکوں میں نشریات کیا گی� [..]مزید پڑھیں

  • چِت بھی اپنی پٹ بھی اپنی۔۔۔

    9 جون کوبرطانیہ کے عام چناؤ کا نتیجہ سامنے آیا تو کنزر ویٹو پارٹی کو شدید دھچکا پہنچا۔ وزیر اعظم تھریسا مے جو کہ کنزرویٹو پارٹی کی لیڈر بھی ہیں، انہوں نے دوماہ پہلے اچانک الیکشن کا اعلان کیا تھا۔ اس کی ایک وجہ یہ تھی کہ انہیں اس بات کا یقین تھا کہ ان کی پارٹی بھاری اکثریت سے کامی� [..]مزید پڑھیں