فہیم اختر

  • ایک انقلابی لیڈر کی موت

    25 نومبر کو فیڈل کاسترو کا انتقال ہوگیا۔ اس کے بعد کیوبا کے لوگوں میں غم و افسوس کی لہر دوڑ گئی اور حکومت نے9 دن تک ملک میں سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ فیڈل کاسترو ایک انقلابی اور متنازعہ شخصیت تھے جس کی وجہ سے دنیا کے لیڈر اور تاریخ دان ان کے بارے میں ملی جلی رائے رکھتے ہیں۔ فیڈل [..]مزید پڑھیں

  • کا لا دھن اور قطار میں کھڑے ہندوستانی

    9 نومبر کو جب ساری دنیا کی نظر امریکی الیکشن پر ٹکی ہوئی تھی تو اسی وقت بھارتی وزیر اعظم نے ٹی وی پر آکر یہ اعلان کیا کہ 500 اور 1000روپے کے نوٹ کو ختم کر دیا جا ئے گا۔ بھارتی وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ ایسا کرنا بہت ضروری تھا کیونکہ اس سے ہندوستان میں کالے دھن کا خاتمہ ہوجا ئےگا۔ اس اع [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ حیران اور دنیا پریشان

    8 نومبر کو دنیا کی نظر امریکہ کے الیکشن پر ٹکی ہوئی تھی کیونکہ یہ الیکشن کئی معنوں میں اہم اور چونکا دینے والا تھا۔ اس کی ایک اہم وجہ اس میں شامل دونوں امیدوار تھے۔ ایک طرف دولت کا دیوتا ریپبلیکن امیدوار ڈولنلڈ ٹرمپ تو دوسری طرف سابق صدر بل کلنٹن کی بیوی ، سینیٹر اور سابق سیکریٹ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بریکسٹ بنا برطانیہ کے حلق کا ہڈی

    سوموار 7 نومبر کو برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے ہندوستان کے تجارتی دورے پر پہنچیں۔ وزیر اعظم تھریسا مے جب دلّی پہنچیں تو ان کا استقبال کالے گھنے آلودگی سے دوچار دلّی نے کیا جو پچھلے کئی روز سے ہندوستان میں خبروں کی سرخیاں بنی ہوئی ہے۔ (Brexit) بریکسٹ کے بعد وزیر اعظم تھریسا مے کا ی [..]مزید پڑھیں

  • تین طلاق پر بے بسی یا سیاست

    کلکتہ اور ہندوستان کے تمام اخباروں میں تین طلاق اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے اجلاس کے حوالے سے روزانہ کچھ نہ کچھ خبریں شائع ہو رہی ہیں۔ لیکن اس سے زیادہ پریشان کن بات تو تب ہوئی جب آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی استقبالیہ کمیٹی کو بنگال حکومت نے اجلاس کرنے کے لئے جگہ دینے س [..]مزید پڑھیں

  • لندن بنا دنیا کا نمبر ون شہر

    اس خبر کو پڑھ کر میں ہی خوش نہیں ہوا بلکہ لندن کے وہ تمام شہری خوش ہوئے جنہیں لندن پر ناز ہے۔ اور ہو بھی کیوں نہ، لندن صرف تاریخی اعتبار سے ہی نہیں بلکہ ثقافتی، تہذیبی، معاشی، رواداری ، آزادی اور وقار کے لئے بھی دنیا کا بہترین شہر ماناجا تا ہے۔ مجھے لندن میں بسے ہوئے لگ بھگ 23سال � [..]مزید پڑھیں

  • امریکی الیکشن میں شیر اور بھیڑیے کی جنگ

    یوں تو دنیا کے زیادہ تر ممالک میں الیکشن ہوتا ہے اور کسی نہ کسی وجہ سے وہاں کاا لیکشن توجہ کا مرکز بھی بنتا ہے۔ لیکن امریکہ ایک ایسا واحد ملک ہے جہاں الیکشن سے مہینوں قبل سے ہی اس کے امیدوار ، نتائج اور اس کے اثرات کا چرچا شروع ہوجا تا ہے۔ اس کا اثر دنیا کے لگ بھگ تمام ملکوں پر برا� [..]مزید پڑھیں

  • پابندی نہ لگاؤ میں نشے میں ہوں

    دنیا بھر میں شراب پینایا پلانا اگر کہیں محفل کی شان ہوتی ہے تو کہیں کافی بُرا مانا جاتا ہے۔ مغربی ممالک میں شراب کو پیدائش سے لے کر مرنے تک استعمال کرنا ضروری سمجھا جاتا ہے۔ لیکن اب شراب نے دنیا کے لگ بھگ تمام ممالک کے لوگوں کو اپنا دلداہ بنا لیا ہے اور ہر کوئی اسے یا تو کھلے عام � [..]مزید پڑھیں

  • کوڑھ کا علاج اور سماجی تعصبات

    مرض چاہے جیسا ہو اور جس حالت میں ہو، مریض کی دیکھ بھال اور علاج بنا کسی بھید بھاؤ کے کرنا چاہئے۔ یہ انسانی ہمدردی کا بنیادی تقاضہ ہے۔ لیکن آج بھی چند ملکوں میں کچھ بیماریاں ایسی ہیں جس کا نام سنتے ہی علاج کرنے والوں سےدوست احباب اور خاندان کے لوگ بھی منہ پھیر لیتے ہیں� [..]مزید پڑھیں

  • ہم سیاست چھوڑ چلے، یاد آئے تو گالی مت دینا

    برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے سیاست سے کنارہ کشی کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے ساتھ ہی ان کے حلقے وٹنی جو کے آکسفارڈ شائر کے علاقے میں واقع ہے وہاں ا ب ضمنی الیکشن کی تیاری شروع ہوچکی ہے۔ 49 سالہ ڈیوڈ کیمرون  نے حال ہی برطانیہ میں یورپ میں شامل رہنے اور علیحدہ ہونے ک� [..]مزید پڑھیں