فہیم اختر

  • جب ایم پی بیکار ہوجائیں گے

    حکومت کی طرف سے قائم کئے گئے بانڈری کمیشن کی تجویز منظر عام پر آہی گئی جس کے مطابق کئی ممتاز ایم پیز کو اگلے عام انتخابات میں نئی حلقہ بندی کے مطابق انتخاب میں حصہ لینا ہوگا۔ ان میں لیبر پارٹی کے لیڈر جیریمی کوربین اور کنزرویٹی پارٹی کے سابق چانسلرجارج اوسبورن کے نام  [..]مزید پڑھیں

  • دو ملاؤں میں مرغی حرام

    پچھلے کئی ہفتوں سے روزانہ کشمیر کے بارے میں ایک خبر اخباروں میں شائع ہورہی ہے کہ کشمیر میں کرفیو اب بھی جاری ہے۔ میں نے کشمیر کے حوالے سے کئی بار کوشش کی کہ حالاتِ حاضرہ پر کچھ لکھوں۔ لیکن ایک بات سے میں کافی پریشان تھا کہ اگر کشمیر کی حمایت میں لکھوں تو ہندوستانی حکومت مجھ [..]مزید پڑھیں

  • بھارت کا فرسودہ بغاوت قانون

    پچھلے کئی مہینے سے ہندوستان میں فرسودہ بغاوت قانون اور اس کے غلط استعمال پر بحث اور احتجاج ہورہا ہے۔ اس مسئلے پر برطانیہ میں بھی چرچا رہا اور انسانی حقوق کے حامیوں نے اس فرسودہ قانون کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔  تاہم کچھ لوگوں نے اس قانون کو قائم رکھنے کی حمایت بھی کی ہے۔ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نفرتوں کا دیوتا۔۔۔ انجم چودھری

    یوں تو نفرت کی ہار ہر زمانے میں ہوئی ہے خواہ وہ براہ راست ہو یا بالواسطہ طور پر۔ کیونکہ نفرت ایک ایسا فعل ہے جس کی زیادتی اور ہٹ دھرمی کہیں نہ کہیں ایک مقام پر آکر دم توڑ دیتی ہے۔دنیا جب سے قائم ہوئی ہے تب سے نفرت کا آغاز ہوا اور تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ نفرت کا پیغام دینے والوں ن [..]مزید پڑھیں

  • اولمپک گیمز کا تاریخی پس منظر

    اولمپک گیمز دنیا کا سب سے اہم اور خوبصورت واقعہ کہا جاتا ہے۔ اس میں دنیا بھر کے کھلاڑی اپنی عمدہ صلاحیت اور قابلیت کی بنا پر حصہ لیتے ہیں۔ اپنی عمدہ کارکردگی سے دنیا کو بہترین کھیل کا نمونہ پیش کرتے ہیں جس سے دنیا بھر میں کھیل کے شائقین محظو ظ ہوتے ہیں۔ اولمپک گیمز میں حصہ لینا ہ [..]مزید پڑھیں

  • جسمانی اعضاء کے عطیات اور ہماری سوچ

    زندگی میں کبھی کبھی کچھ لمحے یا پل ایسے ہوتے ہیں جس پر انسان کا ایمان، یقین، سوچ اور اعتماد ایسا الجھ جا تا ہے جس سے وہ شاید اپنی انسانیت کو کھو دیتا ہے۔لیکن جب انسان کسی موذی مرض میں مبتلا ہو جاتا ہے اور اعضاء کے ٹرانسپلانٹ کے بنا اس کی زندگی خطرے میں پڑ جاتی ہے تو اس کے بعد یا تو [..]مزید پڑھیں

  • بھارت میں مذہبی منافرت کا پرچار

    مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا۔ ہندی ہیں ہم، وطن ہے ہندوستاں ہمارا۔ علامہ اقبال کی نظم کے اس شعر کو پڑھ کر دل صرف خوش نہیں ہوتا ہے بلکہ سر فخر سے اونچا ہو جاتا ہے ۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ شاعرِ مشرق نے اپنی نظم کے ذریعہ مذہب کی خوبصورتی اور بھائی چارے کی عمدہ مثال دنیا کے سامن� [..]مزید پڑھیں

  • خوش آمدید تھریسا مے

    13؍جولائی کو تھریسا مے برطانیہ کی دوسری خاتون اور اکیسویں وزیر اعظم بن گئیں۔ اس کے علاوہ تھر یسا مے ملک میں عام چناؤ کے بغیر یہ عہدہ سنبھالنے والی چودہوِیں وزیر اعظم بنی ہیں۔ ان کے وزیر اعظم بننے کی ایک وجہ ڈیوڈ کیمرون کا استعفیٰ ہے جو ریفرنڈم میں ہار کے بعد دینا پڑا تھا۔ ویسے تو [..]مزید پڑھیں

  • عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں

    جمعہ 15؍ جولائی کو لگ بھگ رات نو بجے اپنے ایک دوست کے ساتھ چند لمحے گزار کر گھر واپس آرہا تھا تو گاڑی چلاتے ہوئے بی بی سی ریڈیو پر یہ خبر سنی کہ ترکی میں فوجی بغاوت شروع ہوچکی ہے اور قومی ٹیلی ویژن اسٹیشن سے فوج کی جانب سے اعلانات پڑھے جارہے ہیں۔ اسکائی، بی بی سی، الجزیرہ اور سی ای� [..]مزید پڑھیں

  • ظلم سہتا ہوا انسان!

    پچھلے ہفتے لمبی مدت سے جانچ کرنے والی انکوائری چلکوٹ رپورٹ آخر کار منظرِ عام پر آہی گئی۔ اور جیسا قیاس لگایا جارہا تھا کہ اس انکوائری میں برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ٹو نی بلئیر کو عراق جنگ اور صدام حسین کو ہٹا نے کے لئے کچھ حد تک قصور وار ٹھہرا ایا جائے گا تو بالکل ویسا ہی ہوا۔ اس [..]مزید پڑھیں