فہیم اختر

  • خوف اور امید کا ہفتہ

    یوں تو پوری دنیا میں سیاسی، سماجی اور معاشی سوچ میں تیزی سے اتاراور چڑھاؤ دیکھا جارہا ہے۔ لیکن پچھلے کچھ سالوں سے پوری دنیا کی سیاست میں ایک بھونچال سا آیا ہوا ہے اور جو تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ کہیں ایسے لوگ لیڈر چنے جارہے ہیں جو اپنی مفاد اور بنیاد پرستی کے لئے مقبول ہیں [..]مزید پڑھیں

  • ذہنی صحت سنگین مسئلہ ہے

    ذہنی خرابی اور دماغی صحت وغیرہ ایسے امراض ہیں جن کی گرفت میں آنے کے بعد انسان اپنے آپ میں پریشان اور دوسروں سے الگ تھلگ ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ بہت سارے لوگ اس مرض کو سمجھنے سے قاصر ہوتے ہیں جس سے وہ مزید پریشانیوں میں الجھ جاتے ہیں۔ اس لئے متعدد معاشروں میں اسے  سماجی بر� [..]مزید پڑھیں

  • نیا سال ، نئی صبح، نئی امیدیں

    2016  کئی معنوں میں ایک پریشان کن اور مایوس کن سال کہا جارہا ہے۔ اور 2017 کی آمد پر لوگوں میں ایک امید کی کرن بھی جاگی ہے۔ اگر دیکھا جائے تو 2016 میں پوری دنیا میں کئی ایسے حادثات اور واقعات ہوئے ہیں جس کے اثرات سے ہر آدمی کہیں نہ کہیں دوچار ہوا ہے۔ مثلاً برطانیہ کے لوگوں کا ریفرین [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایمسٹرڈیم میں چار روز

    کرسمس کے موقع پربرطانیہ میں دو روز کی چھٹّیاں ملتی ہیں۔ ان سے فائدہ اٹھا کر زیادہ تر لوگ سیر و تفریح کے لئے دوسرے ممالک چلے جاتے ہیں۔ پچھلے دنوں میں نے بھی اس کا فائدہ اٹھا کر چار دنوں کے لئے چھٹّی گزارنے کی غرض سے( Amsterdam) ایمسٹرڈیم چلا گیا۔ یوں بھی ایمسٹرڈیم جانے کے لئے میں کچھ ہ� [..]مزید پڑھیں

  • فادر کرسمس

    کرسمس کا تہوار دنیا کے لگ بھگ تمام ملکوں میں منایا جاتا ہے۔ کہیں یہ تہوار مذہبی طور پر تو کہیں لوگ روایتی طور پر مناتے ہیں۔ زیادہ تر عیسائی مذہب کے ماننے والوں کا عقیدہ ہے کہ یسوع مسیح 25 دسمبر کو پیدا ہوئے تھے۔ لیکن عیسائی مذہب کے مقدّس کتاب بائبل میں یسوع مسیح کی ولادت کی تاریخ [..]مزید پڑھیں

  • روسی ایجنٹ ترکی میں سرگرم ہیں

    جب سے طیب اردگان ترکی کے صدر منتخب ہوئے ہیں تب سے ہی ترکی آفتوں میں گھِرا ہؤا ہے۔ کبھی کرد گروپ کا خود کش حملہ تو کبھی داعش کا خوف۔ کبھی فوجی بغاوت تو کبھی اپوزیشن  کی سازش۔ اور تو اور شام کی خانہ جنگی کی وجہ سے ترکی پر مسلسل جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں۔ اب تو امریکہ سمیت مغربی مم� [..]مزید پڑھیں

  • دہر میں اسم محمد سے اجالا کر دے

    ربیع الا ول کا مہینہ آتے ہی مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ جاتی ہے کیونکہ اسی مہینے میں حضرت محمد ﷺ دنیا میں تشریف لائے تھے۔ مختلف ممالک میں مسلمان جلسے کرتے ہیں اور جلوس نکالتے ہیں ۔  اگر دیکھا جائے تو اسلام  میں جشنِ سالگرہ اور اس سے منسلک رسومات کو نہ  تو ترجیح دیا گئ� [..]مزید پڑھیں

  • ایک انقلابی لیڈر کی موت

    25 نومبر کو فیڈل کاسترو کا انتقال ہوگیا۔ اس کے بعد کیوبا کے لوگوں میں غم و افسوس کی لہر دوڑ گئی اور حکومت نے9 دن تک ملک میں سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ فیڈل کاسترو ایک انقلابی اور متنازعہ شخصیت تھے جس کی وجہ سے دنیا کے لیڈر اور تاریخ دان ان کے بارے میں ملی جلی رائے رکھتے ہیں۔ فیڈل [..]مزید پڑھیں

  • کا لا دھن اور قطار میں کھڑے ہندوستانی

    9 نومبر کو جب ساری دنیا کی نظر امریکی الیکشن پر ٹکی ہوئی تھی تو اسی وقت بھارتی وزیر اعظم نے ٹی وی پر آکر یہ اعلان کیا کہ 500 اور 1000روپے کے نوٹ کو ختم کر دیا جا ئے گا۔ بھارتی وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ ایسا کرنا بہت ضروری تھا کیونکہ اس سے ہندوستان میں کالے دھن کا خاتمہ ہوجا ئےگا۔ اس اع [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ حیران اور دنیا پریشان

    8 نومبر کو دنیا کی نظر امریکہ کے الیکشن پر ٹکی ہوئی تھی کیونکہ یہ الیکشن کئی معنوں میں اہم اور چونکا دینے والا تھا۔ اس کی ایک اہم وجہ اس میں شامل دونوں امیدوار تھے۔ ایک طرف دولت کا دیوتا ریپبلیکن امیدوار ڈولنلڈ ٹرمپ تو دوسری طرف سابق صدر بل کلنٹن کی بیوی ، سینیٹر اور سابق سیکریٹ� [..]مزید پڑھیں