دہر میں اسم محمد سے اجالا کر دے
ربیع الا ول کا مہینہ آتے ہی مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ جاتی ہے کیونکہ اسی مہینے میں حضرت محمد ﷺ دنیا میں تشریف لائے تھے۔ مختلف ممالک میں مسلمان جلسے کرتے ہیں اور جلوس نکالتے ہیں ۔ اگر دیکھا جائے تو اسلام میں جشنِ سالگرہ اور اس سے منسلک رسومات کو نہ تو ترجیح دیا گئ� [..]مزید پڑھیں