فہیم اختر

  • جسمانی اعضاء کے عطیات اور ہماری سوچ

    زندگی میں کبھی کبھی کچھ لمحے یا پل ایسے ہوتے ہیں جس پر انسان کا ایمان، یقین، سوچ اور اعتماد ایسا الجھ جا تا ہے جس سے وہ شاید اپنی انسانیت کو کھو دیتا ہے۔لیکن جب انسان کسی موذی مرض میں مبتلا ہو جاتا ہے اور اعضاء کے ٹرانسپلانٹ کے بنا اس کی زندگی خطرے میں پڑ جاتی ہے تو اس کے بعد یا تو [..]مزید پڑھیں

  • بھارت میں مذہبی منافرت کا پرچار

    مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا۔ ہندی ہیں ہم، وطن ہے ہندوستاں ہمارا۔ علامہ اقبال کی نظم کے اس شعر کو پڑھ کر دل صرف خوش نہیں ہوتا ہے بلکہ سر فخر سے اونچا ہو جاتا ہے ۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ شاعرِ مشرق نے اپنی نظم کے ذریعہ مذہب کی خوبصورتی اور بھائی چارے کی عمدہ مثال دنیا کے سامن� [..]مزید پڑھیں

  • خوش آمدید تھریسا مے

    13؍جولائی کو تھریسا مے برطانیہ کی دوسری خاتون اور اکیسویں وزیر اعظم بن گئیں۔ اس کے علاوہ تھر یسا مے ملک میں عام چناؤ کے بغیر یہ عہدہ سنبھالنے والی چودہوِیں وزیر اعظم بنی ہیں۔ ان کے وزیر اعظم بننے کی ایک وجہ ڈیوڈ کیمرون کا استعفیٰ ہے جو ریفرنڈم میں ہار کے بعد دینا پڑا تھا۔ ویسے تو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں

    جمعہ 15؍ جولائی کو لگ بھگ رات نو بجے اپنے ایک دوست کے ساتھ چند لمحے گزار کر گھر واپس آرہا تھا تو گاڑی چلاتے ہوئے بی بی سی ریڈیو پر یہ خبر سنی کہ ترکی میں فوجی بغاوت شروع ہوچکی ہے اور قومی ٹیلی ویژن اسٹیشن سے فوج کی جانب سے اعلانات پڑھے جارہے ہیں۔ اسکائی، بی بی سی، الجزیرہ اور سی ای� [..]مزید پڑھیں

  • ظلم سہتا ہوا انسان!

    پچھلے ہفتے لمبی مدت سے جانچ کرنے والی انکوائری چلکوٹ رپورٹ آخر کار منظرِ عام پر آہی گئی۔ اور جیسا قیاس لگایا جارہا تھا کہ اس انکوائری میں برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ٹو نی بلئیر کو عراق جنگ اور صدام حسین کو ہٹا نے کے لئے کچھ حد تک قصور وار ٹھہرا ایا جائے گا تو بالکل ویسا ہی ہوا۔ اس [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ کو ملی آزادی!

    برطانیہ کو ملی آزادی ! یہ بات میں نے نہیں کہہ رہا بلکہ جمعرات 23 جون کے ریفرنڈم سے قبل سابق مئیر بورس جونسن اور ریفرنڈم کے بعد یو کِپ کے لیڈر نائیجل فراج نے کہی ہے۔ یہ دونوں لیڈر پچھلے تین ماہ سے برطانیہ کو یورپین یونین سے نکلوانے کی مہم چلا رہے تھے۔ لیکن جس کا ڈر تھا وہی بات ہوگئی [..]مزید پڑھیں

  • برطانوی ایم پی جو کوکس کا دن دہاڑے قتل

    جمعرات 16جون کو لیبر پارٹی کی اکتالیس سالہ ایم پی (Jo Cox)جو کوکس کی فاشسٹ تھومس میر نے گولی چلا کر جان لے لی۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب جو کوکس حسبِ معمول یورکشائر کی مقامی لائبریری میں اپنے حلقہ کے لوگوں سے ملنے جارہی تھیں۔ اس واقعہ کے بعد برطانیہ کے لوگوں میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی [..]مزید پڑھیں

  • خون ریزی اور اسلام دشمنی

    اتوار بارہ جون مقامی وقت کے مطابق رات کے 2:00 بجے امریکہ کے (Orlando) اورلانڈو شہر میں ایک مسلم نام کے آدمی نے ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب میں داخل ہو کر اندھادھند فائرنگ کی اور 49لوگوں کی جان لے لی۔لگ بھگ 50لوگ بُر ی طرح سے زخمی ہو کر ہسپتال میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔یہ سانحہ امر� [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ میں ماہِ رمضان

    الحمداللہ امسال بھی ہمیں ماہِ رمضان کی سعادت نصیب ہوئی۔ سوموار 6 جون کوبرطانیہ میں رمضان کا پہلا روزہ رکھا گیا۔ اس سال رمضان کا روزہ برطانیہ سمیت پورے یورپ میں لگ بھگ اٹھارہ گھنٹے سے لے کر بائیس گھنٹے تک کا ہو گا، جس کی وجہ سے مسلمانوں میں صبر کے ساتھ اضطراب بھی پایا جا رہا ہے۔ � [..]مزید پڑھیں

  • عظیم باکسر اور انسان ۔۔۔ محمد علی

    آج صبح  آنکھ کھلی تو اس منحوس خبر کو پڑھ کر آنکھوں میں آنسو بھر آئے کہ دنیا کے عظیم باکسر محمد علی کا انتقال ہوگیا۔ اس کے بعد اس خبر کو برطانیہ کے ٹی وی چینلز پر سرخیوں میں دکھایا جانے لگا، تو  یہ بھی بتایا گیا کہ  باکسر محمد علی صرف باکسنگ کے لئے ہی نہیں مقبول تھے بلکہ ان ک [..]مزید پڑھیں