یورپ میں اسلام مخالف مظاہرے
یورپ کے کئی ممالک میں اسلام مخالف احتجاج کرنے والے لوگوں اور امیگریشن دوست گروہوں کی جھڑپوں میں کئی لوگ زخمی ہوگئے۔ جرمنی ہزاروں قوم پرستوں نے اسلام اور پناہ گزینوں کے خلاف احتجاج کیا۔ اسے اپنی نوعیت کا یورپ کا سب سے بڑا احتجاج کہا جا رہا ہے۔اس گروپ کا نام (PEGIDA [..]مزید پڑھیں