ایشور اللہ تیرو نام۔۔۔
- تحریر فہیم اختر
- 09/30/2024 8:04 PM
مہاتما گاندھی ایک ہندوستانی سیاسی اور روحانی رہنما تھے۔ جنہوں نے برطانوی راج کے خلاف آزادی کی تحریک کی قیادت کی۔ ان کا فلسفہ اہنسا(عدم تشدد) پر مبنی تھا۔ انہوں نے ستیہ گرہ(سچائی کی قوت) اور عدم تشدد کے ذریعے استحصال اور سامراجیت کے خلاف عوام کو متحرک کیا۔ کہتے ہیں گاندھی جی کو [..]مزید پڑھیں