فہیم اختر

  • برطانیہ کے مسلمانوں کا احتجاجی ووٹ

    جب سے اسرائیل نے فلسطین پر حملہ کیا ہے تب سے برطانوی مسلمانوں میں ایک بے چینی بلکہ یوں کہہ لیں کہ مایوسی پائی جا رہی ہے۔ برطانیہ میں بسے مسلمان جتنا اپنے ملک برطانیہ سے محبت کرتے ہیں اتنا ہی برطانیہ کی سیاسی، معاشی، ثقافتی اور ترقی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ جس سے برطانیہ دن [..]مزید پڑھیں

  • صادق خان تیسری بارلندن کے مئیر بن گئے

    2 مئی کو انگلینڈمیں کاؤنسل اور مئیر الیکشن ہوا۔ جس میں انگلینڈ کے کاؤنسل الیکشن میں لیبر پارٹی کو شاندار کامیابی ملی۔ جس کی ایک وجہ عام لوگوں کا کنزرویٹیو پارٹی سے بیزار ہوکر احتجاجی طور پر پر لیبر پارٹی کو ووٹ دینا تھا۔  لگاتار بڑھتی مہنگائی، بے روزگاری اور اسرائیل کا مسل [..]مزید پڑھیں

  • مودی کی یقینی جیت،محض پروپگنڈا یا بوکھلاہٹ؟

    19اپریل سے ہندوستان کے عام چناؤ کے لئے ووٹ ڈالنے کا دور شروع ہوچکا ہے۔ جو کہ لگ بھگ ڈیڑھ ماہ تک چلے گا۔ ہندوستان کے الیکشن کا چرچا دنیا بھر میں دکھائی دے رہا ہے۔  ظاہر سی بات ہے کہ ہندوستان دنیا بھر میں سب سے بڑا جمہوری ملک ہے۔ سوشل میڈیا کی وجہ سے دنیا بھر میں بسے ہندوستانی اپ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لندن میراتھن

    بچپن سے ہمیں دوڑنے کا بے حد شوق تھا۔ اس کی ایک وجہ فٹ بال کھیلنے کی دیوانگی اور چند کھیل کود والے ساتھیوں کی صحبت تھی۔اسکول کے زمانے میں میرے ایک دوست زبیر جو کہ بہت عمدہ فٹ بال کھیلتے تھے، ان کے ساتھ فٹ بال کھیلنے سے قبل کلکتہ ریس کورس کے اندر پورا ایک چکر لگاتے تھے۔ لندن آنے ک� [..]مزید پڑھیں

  • لندن کی عید

    سب سے پہلے میں تمام لوگوں کو عید کی ڈھیروں مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ الحمداللہ ہر سال کی طرح ایک بار پھر ہم عید کا تہوار جوش و خروش کے ساتھ منا رہے ہیں۔ جہاں بچوں میں عید کی تہوار کی آمد کا بے صبری سے انتظارہوتا ہے وہی بڑے بوڑھے بھی اپنے گھر والوں کے ساتھ عید کے تہوار منانے میں خوب [..]مزید پڑھیں

  • انسانیت کا خون اور اسرائیل کی نسل کشی

    انسانی جان کی قیمت بھی اب نسل اور طاقتور ممالک سے منسلک ہونے پر کیا جانے لگا ہے۔اور یہ کوئی نئی بات بھی نہیں ہے۔ جب سے دنیا قائم ہوئی ہے اگر مرنے والا کسی خاص قبیلے، خاندان یا نسل سے تعلق رکھتا ہو تو اس کا بدلہ یوں لیا جاتا کہ اس کے عوض میں ہزاروں جانیں لے لی جاتی۔ خواہ وقت گزرجات� [..]مزید پڑھیں

  • مکافاتِ عمل

    بچپن میں اکثر بڑی بوڑھیاں جب اپنے رشتہ داروں یا پڑوسیوں سے عاجز اوربیزار ہوتیں یا کسی سے ناراض ہوتیں توغصے میں اس شخص کو کہتی کہ"اللہ نے چاہا تو تیرا حشر بہت براہوگا،یا جیسا تونے میرے ساتھ کیا اللہ بھی تجھے ویسا ہی کرے گا، یااللہ تجھے غارت کرے گا"وغیرہ وغیرہ۔تاہم، ہم مارے [..]مزید پڑھیں

  • ہائی کمشنر آف انڈیا کی جانب سے افطار ڈنر

    رمضان سے چند روز قبل اجے کمار ٹھاکر (کوآرڈینیشن ونگ)کا بذریعہ ای میل افطار ڈنر کی دعوت موصول ہوئی۔ یہ دعوت" دی ہائی کمشنر آف انڈیا ہز ایکسیلنسی مسٹر وکرم دورائسوامی" کی جانب سے تھی۔ دعوت نامے پر میرا نام درج تھا جس میں جمعرات 21مارچ کو انڈیا ہاؤس شام 6بجے آنے کی گزارش تھی اور [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ میں رمضان فیسٹیول اور اوپن افطار

    رمضان کے مہینے میں ہمارے چاہنے والوں نے ہم سے ہمیشہ اصرار کیا کہ میں لندن میں رمضان کی صورتِ حال پر کوئی کالم لکھوں۔ موقع کی غنیمت کو دیکھتے ہوئے ہم نے سوچا کیوں نہ ہم آپ کو لندن میں رمضان ٹینٹ پروجیکٹ اور رمضان فیسٹیول کی تفصیل بتاؤں۔ رمضان ٹینٹ پروجیکٹ کا سالانہ رمضان فیسٹی� [..]مزید پڑھیں