فہیم اختر

  • یہ تو ہونا ہی تھا

    زندگی میں کچھ باتیں اتفاق سے ہوتی ہیں اور کچھ اتفاق طے شدہ ہوتے ہیں۔ مثال کے طور پر فلاں نے چوری کی اور پولیس کو شکایت موصول ہوتے ہی پولیس نے اس شخص کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرتی ہے اور جج سے سزا کی درخواست کرتی ہے۔ لیکن وہیں کچھ چوری یوں ہوتی ہے کہ اس کا نہ توکوئی اتا پتا ہو [..]مزید پڑھیں

  • تقسیمِ ہند اور آزادی

    دو سو سالہ طویل جنگ کے بعد ہندوستان اور پاکستان نے 14 اور 15اگست 1947 کو برطانوی راج سے آزادی حاصل کی۔ اس سال تقسیمِ ہند کو76سال مکمل ہو جائیں گے۔ 18جولائی 1947کو برٹش پارلیمنٹ میں "ہندوستانی آزادی ایکٹ7 194 " پاس کیا گیا تھا۔ اس ایکٹ کے تحت دو نئے ممالک ہندوستان اور پاکستان کو آزا [..]مزید پڑھیں

  • مودی کی ہار یا راہل کی جیت

    جمعہ 4اگست کو ہندوستان سمیت دنیا بھر میں ایک خاص جیت کی خوشی منائی گئی جس کی شاید لوگوں کو امید بھی نہ تھی۔ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے ایک پریس کانفرنس کر کے پریس والوں کی موجودگی میں اعلان کیا کہ راہل گاندھی کی ہتک عزت کے مقدمے میں سزا کو سپریم کورٹ نے معطل کر دیا۔ اس پریس کا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قتلِ حسینؓ اصل میں مرگِ یزید ہے

    محرم کا انتہائی بابرکت مہینہ اللہ تعالیٰ کے بیان کردہ چار مقدس مہینوں میں سے ایک ہے۔ اس کی اہمیت اس کے نام سے تجویز کی گئی ہے۔ جس میں "محرم"کا لفظی ترجمہ "حرام "ہے۔محرم اس لیے اہمیت کا حامل ہے کہ اللہ تعالیٰ نے سال کے چار مقدس مہینوں میں سے ایک قرار دیا ہے۔  تاہم بہت [..]مزید پڑھیں

  • کیمبرج یونیورسٹی سے زارا فہیم کا ایم فل

    دنیا بھر میں کئی معروف یونیورسٹیاں ہیں جس کی مثالیں آج تک لوگ دیتے رہتے ہیں۔ جن میں ایک اہم یونیورسٹی کیمبرج بھی ہے۔جہاں سے آج بھی اعلیٰ تعلیم حاصل کر کے برطانوی سیاستدانوں سے لے کر ریسرچ اسکالر اور نوبل انعا م یافتہ دنیا بھر میں نام کما رہے ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ انگریزو [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس نے 75ویں سالگرہ منائی

    یہ بات1975کی ہے جب میں نو سال کا تھا۔ دسمبر کا مہینہ تھا اور ہلکی ہلکی سردی تھی۔ کلکتہ بھی سردی سے کانپ رہا تھا۔ رات کے دس بجے ہوں گے۔ میرے والد حسبِ معمول پڑھنے کے لیے ہاتھ میں قرآن لیے جیسے ہی پلنگ پر چڑھے کہ اچانک چکر کھا کر زمین پر گر پڑے۔ گھر والوں نے مقامی لوگوں کی مدد سے کلک� [..]مزید پڑھیں

  • اللہ کو پیاری ہے قربانی

    ذی الحج اسلامی کیلنڈر کا ایک اہم مہینہ ہے اور دنیا بھر کے مسلمان آخری اسلامی مہینے ذوالحجتہ کی دس تاریخ کو عید الا ضحی مناتے ہیں۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی لاکھوں خوش نصیب الحمداللہ حج کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔  اس کے علاوہ دنیا بھر میں جذبہ قربانی سے سرشار کروڑوں مسلمان اپن [..]مزید پڑھیں

  • ابراہیم علیہ السلام کی زندگی، قرآن کے حوالے سے

    ابراہیم علیہ السلام وہ پہلے پیغمبر تھے جن کو اللہ نے نبی، پیغمبر، ابو الانبیاء، خلیل اللہ، امام الناس اور حنیف کہہ کر پکارا ہے۔ قرآن مجید حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بارے میں بلند مرتبہ بولتا ہے اور ان کی جرات، عقیدت اور دوسروں کی دیکھ بھال کی درجن بھر کہانیاں سناتا ہے۔ ابرا� [..]مزید پڑھیں

  • سہمی آنکھوں میں مگر خواب جواں بنتا گیا

    میں "مسلم" ہوں اور میرا نام" فہیم اختر "ہے اور اظہارِ رائے آزادی میرا حق ہے۔ میں مانتا ہوں کہ جمہوریت میں اظہار رائے کی آزادی کو بنیادی حق سمجھا جاتا ہے۔تاہم میں فکر مند بھی ہوں کہ میرے مسلم ہونے اور میرے مسلم نام کی وجہ سے میری اظہار رائے آزادی کا گلا دبا دیاجاسکتا ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • چیلسی فلاور شو

    چیلسی فلاور شو آتے ہی ذہن میں معروف ہندوستانی گیت کے بول دستک دینے لگتے ہیں۔پھر میں اسے یوں گنگنانے لگتا ہوں۔"بہاروں پھول برساؤ چیلسی فلاؤر شو آیا ہے" اور جب تک چیلسی فلاؤر شو ٹیلی ویژن پر دکھایا جاتا ہے ہر شام یوں محسوس ہوتا ہے کہ واقع بہاریں پھول برسا رہی ہوں۔ رنگ برنگے [..]مزید پڑھیں