فہیم اختر

  • جشن کس طرح مناؤں سالِ نو کا میں فہیم

    نیا سال مبارک ہو۔ یوں تو نیا سال دنیا بھر میں منایا جاتا ہے اور لوگ ایک دوسرے کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی نیا سال خوب دھوم دھام سے منایاجائے گیا۔ لندن میں بھی دریائے تھیمس کے کنارے آتش بازی کی زبردست نمائش ہوگی۔ لاکھوں لوگ اپنے قریبی دوست اور رشتہ داروں کے [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ میں کرسمس کا تہوار

    سال 2023کا یہ میرا آخری کالم ہے۔پچھلے گیارہ برسوں میں اب تک میں نے ہر ممکن کوشش کی ہے کہ میں ہر موضوع پر لکھوں اور مجھے اس بات کا یقین بھی ہے کہ میرے کالم پڑھنے والوں کو ہر ہفتے ایک نئے مو ضوع کو جاننے اور پڑھنے کا موقع مل رہا ہے۔  میری ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ میرے مضامین کے ذریع� [..]مزید پڑھیں

  • کوڑھ کا مرض اورایک امید

    مرض چاہے جیسا ہو اور جس حالت میں ہو اس شخص کی دیکھ بھال اور علاج بنا کسی بھید بھاؤ کے کرنا چاہئے۔ یہ ایک انسانی تقاضا ہے اور اس کے علاوہ انسانی ہمدردی بھی ہے۔لیکن آج بھی چند ملکوں میں کچھ بیماریاں ایسی ہیں جس کا نام سنتے ہی علاج کرنے والوں سے لے کر خاندان کے لوگ بھی منھ پھیر لیتے � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیااردو پڑھنے کی زبان ہے یا پڑھانے کی زبان ہے!

    ایک عرصے سے ذہن اس بات میں الجھا ہوا ہے کہ کیا اردو پڑھنے کی زبان ہے یا پڑھانے کی زبان ہے۔کبھی رات اسی سوال کے اضطراب میں گز رتی ہے تو کبھی اس موضوع پر لوگوں سے بحث و مباحثہ میں صرف ہو جا تا ہے۔  تاہم خاطر خواہ نتیجہ اب تک کچھ بھی حاصل نہیں ہوسکا۔جب کبھی کسی سے میں یہ سوال کرتا [..]مزید پڑھیں

  • کمرشل مشاعرے

    میں ایک عرصے سے ذہنی طور سے اس تگ و دو میں تھا کہ کسی طرح فرصت سے آج کل کے مشاعروں کے بارے میں چند دلچسپ حقائق کا انکشاف کروں۔حقیقتاً دنیا کے اتنے  مسائل ہیں کہ مشاعرے کے حوالے سے لوگوں سے بات تو ہوتی ہے تاہم باقاعدگی سے اس پر کوئی تفصیلی گفتگو نہیں ہو پاتی۔ پھر سوچا کہ آخر کی� [..]مزید پڑھیں

  • سویلا بریورمین ہوم سیکریٹری کے عہدے سے برطرف

    آج کل سوشل میڈیا پر جب آنکھ صبح صبح کھلتی ہے تو صبح بخیر یا گڈ مارننگ کے کئی پیغام جہاں دل لبھاتی ہے تو وہیں ان پیغامات سے بہت سارے لوگوں کا جینا دو بھر ہوگیا ہے۔ مجھے کئی بار لوگوں نے اپنا فون نمبر دیتے ہوئے خبردار کیا کہ آپ گڈ مارننگ بھیجنا مت شروع کر دیجئے گا۔ ان باتوں کا مجھ � [..]مزید پڑھیں

  • لندن کے پاکستانی سفارت خانے میں ایک ادبی تقریب

    چند مہینے قبل پاکستان کے شہر لاہور سے پنجاب یونیورسیٹی کے ڈائریکٹر جناب پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کا پیغام آیا کہ وہ اکتوبر کی 25تاریخ کو لندن ایک کانفرنس میں تشریف لارہے ہیں۔ ان کی خواہش ہے کہ سفر کے پہلے پانچ دن وہ میرے ساتھ بتائیں۔میں نے فوراً  ڈاکٹر کامران  سے رابطہ کی� [..]مزید پڑھیں

  • ظلم و ستم کے کوہِ گراں

    کوئی مانے یا نہ مانے امریکہ اور برطانیہ اب بھی دنیا پر راج کرتے ہیں، بل کہ یوں کہہ لیجئے کہ ان کی غنڈہ گردی سے اب بھی دنیا خوف زدہ ہے۔اب آپ فلسطین کا ہی مسئلہ لے لیں تو سیدھے سیدھے آپ کو ساری بات سمجھ میں آ جائے گی۔ حماس کے حملے کے بعد جس طرح سے امریکہ اور برطانیہ نے اسرائیل کی پی [..]مزید پڑھیں

  • پھر جلا فلسطین!

    سنیچر 7اکتوبر کی دوپہر میں عمان کی راجدھانی مسقط میں ہوٹل کی لابی میں بیٹھا ٹیلی ویژن دیکھ رہا تھا کہ اچانک بی بی سی کی ورلڈ سروس پر حماس کے طرف سے اسرائیل کی خبر سے میرے ہوش اڑ گئے۔ خبروں میں مرجھائی شکل اور غمگین لہجے میں خبروں کو پڑھتے ہوئے دکھایا جا رہا تھا جس میں کئی سو اسرائ [..]مزید پڑھیں

  • سر سید ڈے اور سر سید احمد خان

    17اکتوبر کو دنیا کے بیشتر ممالک میں ’سر سید ڈے‘ دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔اس کی دو وجوہات ہیں۔ ایک تو سر سید احمد خان کی پیدائش 17اکتوبر  1817 کو ہوئی تھی اور دوسراسر سید احمد خان نے دنیا کی معروف یونیورسٹی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تعمیر کراوئی تھی۔ دنیابھر میں بسے علی گ [..]مزید پڑھیں