عظیم چوہدری

  • اس مرتبہ آزاد امیدواروں کی منزل کیا ہوگی؟

    یہ بات 1992 کے دوران یا بعد کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھی کہ جس ٹیم کی جیت کے لیے پورے ملک نے ساری ساری رات دعائیں مانگی تھیں، اس کامیاب ٹیم کا کپتان ہیرو سے ملزم اور پھر مجرم بن کر دس اور چودہ برس کی قید کاٹے گا۔ یہ تو درست ہے کہ اکثر مجرم اپنے جرم کا اعتراف ہی نہیں کرتے مگر جو شخ [..]مزید پڑھیں

  • کیا عمران خان کی سیاست ختم ہو رہی ہے؟

    سابق رکن قومی اسمبلی محمد اصغر خان نوانی 1970  کی دہائی میں ایس پی اچھرہ، لاہور ہوا کرتے تھے۔ وہ اپنے سخت گیر رویے کی وجہ سے ہلاکو خان کہلاتے تھے۔ انہوں نے مجھے اپنی زندگی کے چند واقعات بتاتے ہوئے کہا کہ میں نے بہت سی قدر آور شخصیات کو اپنی ملازمت کے دوران گرفتار کیا لیکن جس شخص [..]مزید پڑھیں

  • آنے کی باتیں جانے دو۔۔۔

    زمینی فرشتوں نے یہ فیصلہ کرلیا تھا کہ چونکہ وہ خود ساختہ فرشتے ہیں اس لیے انسانوں اور ان میں سے جھوٹوں، چوروں، لٹیروں کے ساتھ صرف اقتدار کی جنگ کریں گے۔ ان کے ساتھ سلام دعا نہ لیں گے کہ کہیں نجس نہ ہو جائیں۔ اقتدار کی جنگ کے لیے چونکہ کوئی مذاکرات، مشاورت تو دور کی بات سلام دعا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پرویز الٰہی کی سیاست

    ہمارے ملک کی سیاست میں کوئی اس بات سے واقف نہ تھا کہ 1957 میں ڈسٹرکٹ بورڈ گجرات میں بلا مقابلہ منتخب ہونے والا ایک رکن پاکستان کی قومی سیاست پر گہرے نقوش چھوڑے گا۔ اور اس کا خاندان ملک پرحکمرانی بھی کرے گا۔ امرتسر میں تین کھڈیوں کے مالک دو بھائی اس قدر باوسائل ہوں گے کہ ایک سیاس� [..]مزید پڑھیں

  • کیا پرویز مشرف کو بھی سازش کا شکار بنایا گیا؟

    مرحوم صدر جنرل پرویز مشرف کے ڈکٹیٹر ہونے میں دو رائے نہیں۔ میرے نزدیک بظاہر جمہوری حکومتوں میں بھی ڈکٹیٹر شپ موجود ہوتی ہے۔ ایک عام شہری کو اس بات سے کوئی غرض نہیں ہوتی کہ ایوانِ اقتدار میں کام کیسے ہوتا ہے؟ اس کے نزدیک تو باعزت روزگار، عزتِ نفس اور امن وامان کی اہمیت زیادہ ہوت� [..]مزید پڑھیں

  • ساری سیاست کا دارو مدار معیشت پر ہے

    ہماری تاریخ میں ایسا بھی ہوا کرتا تھا کہ حکومتی اداروں، محکمہ جات، صوبائی حکومتوں غرض ہر ضرورت مند کو قرض کے حصول کے لیے 2 بینکوں یعنی اسٹیٹ بینک آف پاکستان یا نیشنل بینک آف پاکستان یا ان میں سے کسی ایک بینک سے ضمانت دینی ہوتی تھی کہ رقم ڈوبے گی نہیں، وقت پر ادائیگی ہوگی اور شرائ [..]مزید پڑھیں

  • 23 دسمبر تک ہر روز کئی سیاسی شو دیکھنے کو ملیں گے

    کسی بھی نیم جمہوری، ترقی پذیر، مقروض اور وہ بھی حد سے زیادہ مقروض، غیر مستحکم اداروں پر بھروسہ کرکے ترقی کرنے، جمہوریت، خوشحالی اور محفوظ دفاع کا خواب دیکھنے والے ملک کی ’تھالی میں پارے‘ جیسی سیاست پر رائے دینا اور تجزیہ کرنا ایک نہایت مشکل کام ہے۔ پھر اگر سیاستدانوں ک� [..]مزید پڑھیں

  • اقتدار کی آگ میں کون بھسم ہوگا؟

    ایک اچھے سیاستدان کی یہ خوبی ہے کہ وہ ناممکن کو ممکن بنا سکتا ہے۔ ہمارے پاس قائدِاعظم سے بہتر کوئی مثال ہی نہیں اور ابھی ہماری عمر ہی کیا ہے کہ بہت سی مثالیں دی جاسکیں۔ ہمارے ملک میں وزیرِاعظم بننے کے لیے اچھا سیاستدان ہونا ضروری نہیں۔ معین قریشی، شوکت عزیز، محمد علی بوگرہ سمیت [..]مزید پڑھیں