خان صاحب، غلط فہمی دور کیجیے کیونکہ خلا تو سب کا پورا ہوجاتا ہے!
- تحریر عظیم چوہدری
- 06/25/2022 12:26 PM
پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ہمیشہ شخصیات ہی ایم رہی ہیں۔ نظریہ اور سیاسی پروگرام شخصیات کے ساتھ ساتھ سفر کرتا رہا ہے۔ خود قائدِاعظم کی شخصیت حالات، واقعات اور زمینی حقائق پر بہت بھاری بھر کم رہی۔ اگر ہم نظریے پر یقین رکھتے تو محترمہ فاطمہ جناح نہ غدار کے لقب سے نوازی جاتیں اور [..]مزید پڑھیں