حماد غزنوی

  • اگلی پاک بھارت جنگ کب ہوگی؟

    کرکٹ میچ ہو یا جنگ، جب کوئی ملک ہار جاتا ہے تو عوام اربابِ بست و کشاد سے ناراض ہو جاتے ہیں اور انہیں اپنا غصہ نکالنے کیلئے کوئی سیدھا سیدھا ہدف درکار ہوتا ہے۔ ایسے میں فیصلہ ساز افراد اور ادارے ہار کا ملبہ ایک دوسرے پر ڈالنے کیلئے ایک داخلی جنگ آغاز کرتے ہیں  اپنا مستقبل، ا� [..]مزید پڑھیں

  • میں امریکا نہیں جاؤں گی

    میری پیاری بیٹی محور سیّدزادی بچپن سے کہا کرتی تھی کہ میں بڑی ہو کر امریکا میں پڑھوں گی اور امریکا میں ہی رہوں گی۔ چشمِ شعور وا ہونے سے بہت پہلے ہی وہ اس نتیجے تک کیوں کر پہنچی؟ غالباً گھر کے بڑوں کی گفتگو سُن کر جس کا مرکزہ ہوا کرتا تھا، پاکستان کی ہانپتی کانپتی جمہوریت، آمری [..]مزید پڑھیں

  • پاک بھارت ’نیو نارمل‘

    ہمارے ایک دوست ہیں، انتہائی شائستہ، مہذب، دھیمے مزاج کے۔ ان کی بیگم صاحبہ ’’ذرا‘‘ مختلف طبیعت کی ہیں، تُند خُو اور آتش مزاج۔ بہرحال دونوں سال ہا سال سے ’’ہنسی خوشی‘‘ اکٹھے رہ رہے ہیں، دونوں میں ان بن ہوتی رہتی ہے، مگر میاں صاحب کی صلح جوئی بات بڑھنے نہیں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بھارت مذاق بن گیا

    اب ہمیں مطالعہ پاکستان کی کتابوں میں جھوٹ بولنے کی ضرورت نہیں رہی، دس مئی 2025 کو پاکستان نے بھارت کو جنگ میں شکست دی ہے، یہ منظر ہم نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے. ساری دنیا اس کی گواہی دے رہی ہے، پاکستان کی برتری تسلیم کر رہی ہے۔ یہ احمقانہ جنگ آغاز کرنے والے مودی جی اب بھی اس کوش� [..]مزید پڑھیں

  • مودی کا پاگل پن

    ایک شخص نے دو ارب افراد کی زندگی خطرے میں ڈال دی، نریندر مودی کے بھارت نے پاکستان پر حملہ کر دیا۔ انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ایٹمی طاقت نے دوسری ایٹمی طاقت پر براہِ راست میزائل برسا دیے۔  پاکستان بھارت تنازعات کی تاریخ میں یہ پہلی دفعہ ہے جب ساری دنیا متفق ہے کہ ہندوست� [..]مزید پڑھیں

  • شوقِ شمشیر زنی

    پاپولسٹ سیاسی راہ نما خِرد دشمنی کے فن میں ماہر ہوتے ہیں۔ پاسبانِ عقل کو معزول کر دیتے ہیں، کوئی بھی مسئلہ درپیش ہو اسے تعصب اور نفرت کی عینک سے دیکھتے اور دکھاتے ہیں، فرضی دشمن تخلیق کرتے ہیں جو آپ کے خون کا پیاسا ہے۔ دشمن کا خوف بیدار کرتے ہیں اور پھر اس دشمن سے نفرت کی بنیا� [..]مزید پڑھیں

  • سیٹ ون سی کا مسافر

    ہم پانچ دوست سیر و سیاحت کی غرض سے گلگت گئے۔ یہ اگست 1989 کی بات ہے، ایک ہفتہ قیام رہا،خوب سیر کی، بہت لطف آیا۔ واپسی کی ہوائی ٹکٹیں 24 اگست کی تھیں۔ صبح ہوائی اڈے پہنچے تو خبر ملی کہ اس جہاز پر تین سیٹیں مل سکتی ہیں۔ فیصلہ یہ ہوا کہ تین دوست آج ہی چلے جائیں اور دو اگلے دن آ جائیں۔ [..]مزید پڑھیں

  • سچ مرحوم کی یاد میں

    پاکستان میں انگریزی کے ایک موقر روزنامے کی خبر کا عکس سوشل میڈیا پر نظر سے گزرا جس میں ایک ایسی ایپ کا تذکرہ تھا جو کرپٹو کرنسی سے پیسے کمانے کی مشین ہے۔ دنوں میں کروڑ پتی بننے کا نادر اور آسان ترین نسخہ، چاہے آپ کو اس کاروبار کا کچھ علم ہے یا نہیں۔  ایپ کی مصنوعی ذہانت خود [..]مزید پڑھیں

  • ایک یرغمالی کی ڈائری

    یہ ان دنوں کا ذکر ہے جب ہمارے ہاں اسکول صرف سرکاری ہوا کرتے تھے، ہم سنٹرل ماڈل اسکول لاہور میں پڑھتے تھے جو ہر لحاظ سے صوبے کا ایک رفیع الشان تعلیمی ادارہ تھا، اسکول کی عمارت پُر شکوہ، کمرے کُشادہ، اسمبلی گرائونڈ وسیع، اور اساتذہ طلباء کی تعلیم و تربیت میں یک سُو ہوا کرتے تھے۔ [..]مزید پڑھیں

  • مریم نواز کے ’فوری انصاف‘ کا فوری نتیجہ

    اگر سوکھے ہوئے راوی کے کنارے کوئی کتا پیاس سے مر جائے تو اس کا ذمہ دار کون ہو گا؟ صوبے کا وزیرِ اعلیٰ، لاہور کا ناظم، علاقے کے منتخب نمائندے یا محکمہ انسدادِ بے رحمی حیوانات ؟  پیاسے کتّے کی مثال صرف اس لئے دی گئی ہے کہ اسلامی تاریخ میں یہ فقرہ معروف ہے اور اس کا حوالہ سربراہ� [..]مزید پڑھیں